Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
شمالی علاقہ جات اورخیبرپختونخوا میں زلزلے کے ممکنہ خطرات کے پیش نظرنیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کوجدیدخطوط پراستوارکیاجائے ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں زلزلے کے ممکنہ خطرات کے پیش نظروفاقی وصوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیاہے کہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کو جدیدخطوط پراستوارکیاجائے اور اس سلسلے میں اقدامات بروئے کارلائیں جائیں ۔
Read More    Posted on: 11 Oct 2014
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی سے فون پرگفتگو، ملتان میں پی ٹی آئی کے جلسہ عام میں پیش آنے والے سانحہ پر تعزیت کی

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی سے فون پرگفتگوکی اوران سے آج ملتان میں ہونے والے پی ٹی آئی کے جلسہ عام میں بھگدڑمچنے کے نتیجے میں متعددافرادکے جاں بحق اورزخمی ہونے پر تعزیت کی ۔جناب الطاف حسین نے شاہ محمود قریشی سے گفتگوکرتے ہوئے واقعہ کی تفصیلات معلوم کیں 
Read More    Posted on: 10 Oct 2014
پی ٹی آئی کے جلسے میں بھگڈر مچنے کے نتیجے میں متعددافراد کے ہلاک وزخمی ہونے کے واقعے پرایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ملتان میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے اختتام کے بعد حسین آگاہی چوک کے قریب اچانک بھگڈر مچنے کے واقعے کے نتیجے میں کچل کردم گھوٹنے سے8افراد کے ہلاک اورخواتین اورمعصوم بچوں سمیت متعدد کے افرادکے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 10 Oct 2014
ایم کیو ایم وڈیروں ، جاگیر داروں کی نہیں سندھ کے غریب ہاریوں، کسانوں، قلمکاروں اور صحافیوں کی اپنی جماعت ہے، الطاف حسین
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین نے سندھ کے ہاری، کسان، قلمکاروں اور صحافیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ آگے بڑھیں اور متحدہ کے ہاتھ مضبوط کریں۔ جناب الطاف حسین نے یہ بات متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور لندن کی رابطہ کمیٹی کے مشترکہ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ 
Read More    Posted on: 10 Oct 2014
ایم کیو ایم گلگت بلتستان زون کے کارکنان سے جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے صوبائی تنظیمی کمیٹی گلگت بلتستان دیا میر استور زون کے انچارج حاجی عبد العزیز کی والدہ محترمہ حاجرہ بیگم اور زون کے کارکن سعید اللہ کی والدہ محترمہ شنیبہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہے۔
Read More    Posted on: 10 Oct 2014
سوگوارکارکنان سے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم دادو زون کے ذمہ دار ثناء اللہ منگی کے والد منظور علی منگی ،متحدہ سوشل فورم کے رکن محمد حسن لکھی جمالی کے بھائی اعجاز احمد اور اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 123کے ذمہ دار اشفاق احمد کے برادر نسبتی عبد الجبار کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کو صبر کی تلقین کی ہے ۔|
Read More    Posted on: 10 Oct 2014
ایم کیو ایم اقلیتی امور یوسی 6کے کارکن یوسف عاشق سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم اقلیتی امور اورنگی ٹاؤن سیکٹر یوسی 6کے کارکن یوسف عاشق کے والد عاشق جارج کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 10 Oct 2014
جناب الطاف حسین کی ہدایت پررابطہ کمیٹی کے ارکان محترمہ نسرین جلیل اور واسع جلیل کی محترمہ فاطمہ ثریابجیا کی عیادت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان محترمہ نسرین جلیل اور واسع جلیل نے ممتازادیبہ ،ڈرامہ نگاراوردانشورمحترمہ فاطمہ ثریابجیا سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات کرکے عیادت کی
Read More    Posted on: 10 Oct 2014
پنجاب کی تحصیل راجن پور میں دو بسوں کے ہولناک تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پنجاب کی تحصیل راجن پور میں دو بسوں کے درمیان ہولناک تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد کی ہلاکت اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ او رافسوس کااظہا رکیا ہے ۔
Read More    Posted on: 10 Oct 2014
ملالہ یوسف زئی کو امن کا نوبل انعام ملنے پر ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ملالہ یوسف زئی کو’’دنیا بھر میں لڑکیوں کی تعلیم کیلئے کاوشیں ‘‘ کرنے پر ’’امن کا نوبل انعام ‘‘ ملنے پاکستانی قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ ملالہ یوسف زئی کو امن کے نوبل انعام سے نوازنے سے ثابت ہوگیا ہے کہ پاکستانی قوم اعتدال پسند ، روشن خیال ، ترقی پسند ، تعلیم یافتہ اور مہذب معاشرہ کی تشکیل کیلئے اپنے اندر بھر پور صلاحتیں رکھتی ہیں ۔اپنے ایک تہنیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ سوات میں ملالہ یوسف زئی کو بچیوں کی تعلیم کیلئے عملی کوششوں سے باز رکھنے کیلئے دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ کرکے نشانہ بنایا 
Read More    Posted on: 10 Oct 2014

Urdu News Archive