Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
جناب الطاف حسین کی ہنگو لوئر اورکزئی میں بم دھماکےکی مذمت
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ہنگولوئر اورکزئی میں بم دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
04 Nov 2014
واقعہ کربلاحق اورباطل کاایک ایسادلخراش معرکہ ہے جسے رہتی دنیاتک فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ واقعہ کربلاحق اورباطل کاایک ایسادلخراش معرکہ ہے جسے رہتی دنیاتک فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔ یوم عاشور کے موقع پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسینؓ ، اہل ابیت ؓ اور ان کے رفقاء نے اسلام کی بقاء اور حق کی سربلندی کی خاطراپنا سرکٹانا قبول کرلیا ،اپنے پورے گھرکی قربانی دینامنظورکرلیالیکن باطل پرست یزیدکی بیعت کرنامنظورنہیں کیا اورظالم و جابر قوتوں کے آگے سرخم نہیں کیا ۔
Karbala Tragedy Unforgettable Incident Between...
by
allaboutmqm04
Read More
Posted on:
03 Nov 2014
تبلیغی جماعت کے بزرگ رہنما اور ممتاز عالم دین مولانا جمشید احمد کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے تبلیغی جماعت کے بزرگ رہنمااورممتازعالم دین مولاناجمشیداحمدکے انتقال پر دلی افسوس اورگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ مولاناجمشید احمدکے انتقال سے تبلیغی جماعت کے تمام علماء اور طلبہ ایک بڑی بزرگ شخصیت سے محروم ہوگئے ہیں۔
Read More
Posted on:
03 Nov 2014
واہگہ باڈرخودکش بم دھماکے میں شہیدہونیوالی ملیرکی رہائشی دوسگی بہنوں قمر جہاں اورسرور جہاں شہیداورلانڈھی کے رہائشی عرفان انصاری شہید کومقامی قبرستانوں میں سپردخاک کردیاگیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ورکن سندھ اسمبلی اشفاق منگی کے ہمراہ حق پرست حق پرست ارکان اسمبلی ساجد احمد اور ندیم راضی اوردیگر ذمہ داران پرمشتمل ایم کیوایم کے وفدنے گذشتہ روزواہگہ باڈر خودکش بم دھماکے میں شہیدہونے والی کراچی کے علاقے ملیرسعودآبادکی رہائشی سگی بہنوں قمر جہاں اورسرور جہاں کی نمازجنازہ اورتدفین میں شرکت کی
Read More
Posted on:
03 Nov 2014
ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے9محرم الحرام کو نمائش چورنگی پرمرکزی کیمپ قائم کردیاگیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدتحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پرہرسال کی طرح امسال بھی 9محرم الحرام کے دن ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے نمائش چورنگی پرمرکزی کیمپ قائم کردیاگیاہے
Read More
Posted on:
03 Nov 2014
دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر وزیر اعظم نواز شریف فوری طور پرتما م سیکورٹی فورسز کے سربراہان کا اجلاس طلب کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حکومت پنجاب سے اپیل کی کہ واہگہ بارڈرپرہونے والے خودکش بم دھماکہ میں ملوث سفاک دہشت گر دوں اورقاتلوں کو قانو ن کی گرفت میں لانے کیلئے کسی بھی مصلحت یا کوتاہی سے کام نہ لیاجائے کیونکہ مصلحت اورکوتاہی وقتی طور پر اقتدار کو تو بچاسکتی ہے لیکن دھوکہ بازی کایہ عمل ملک کو تباہی کے دہانے پر لیجا سکتا ہے ۔ انہوں نے وزیر اعظم میاں نواز شریف اور وفاقی کا بینہ سے کہا کہ حالات تیزی سے بگڑ تے جا رہے ہیں، جگہ جگہ دھماکوں اور خود کش حملوں کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے
Read More
Posted on:
03 Nov 2014
محرم الحرام میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھنے کیلئے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین احمد سلیم صدیقی ، عبد الحسیب اور رشید گوڈیل کی علامہ طالب جوہری اور علامہ سید شاہ تراب الحق قادری سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین احمد سلیم صدیقی ، عبد الحسیب اور رشید گوڈیل نے محرم الحرام میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھنے اور مذہبی رواداری کے فروغ کیلئے گزشتہ روز معروف شیعہ عالم دین علامہ طالب جوہری اور ممتاز سنی عالم دین علامہ سید شاہ تراب الحق قادر ی سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں اور محرم الحرام کے دوران پیار ، محبت اور مذہبی رواداری کے فروغ اور امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔
Read More
Posted on:
03 Nov 2014
بم دھماکے اور خودکش حملے کرنے والے اپنی بزدلانہ حرکتوں سے ہمیں ڈرا نہیں سکتے ، میاں عتیق
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن و صدر پنجاب میاں عتیق کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے وفد نے لاہور کے سروسز ہسپتال میں گزشتہ روز واہگہ بارڈر کے قریب خودکش حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی ، انکی خیریت دریافت کی
Read More
Posted on:
03 Nov 2014
ابو ظہبی میں آسٹریلیاکے خلاف شاندار کرکٹ سیریز جتنے پر پاکستانی قوم کو الطاف حسین کی دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ابو ظبی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف شاندار سیریز جتنے پر قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔
Read More
Posted on:
03 Nov 2014
واہگہ بارڈر کے قریب ہونے والا یہ خودکش دھماکہ پاکستان کی مسلح افواج، تمام ریاستی اداروں اور حکومت کیلئے ایک کھلا چیلنج ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لاہورمیں واہگہ بارڈرکے قریب خودکش بم دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکے کے نتیجے میں درجنوں افرادکے شہیدوزخمی ہونے پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ اسلام کانام لے کربم دھماکے کرنے والے اورمعصوم وبے گناہ کلمہ گو مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلنے والے درندہ صفت عناصر نہ تو اسلام کے دوست ہیں ،نہ مسلمانوں کے اورنہ ہی پاکستان کے بلکہ یہ عناصر اسلام،
Read More
Posted on:
02 Nov 2014
...
766
767
768
769
770
771
772
773
774
775
776
777
778
779
780
...
News
7741
to
7750
of
13443
Urdu News Archive
صرف جنرل فیض حمیدکو سزادینا ادھوراانصاف ہے
...
14 Dec 2025
میں نے کبھی یہ درس نہیں دیا کہ لائسنس یافتہ اسلحہ حاصل کرکے کسی کی آب
...
14 Dec 2025
سانحہ قصبہ علیگڑھ کے شہداء کو خراج عقیدت
...
14 Dec 2025
ٓٓٓآسٹریلیا کے شہرسڈنی میں ہونے والا فائرنگ کاواقعہ انتہائی قابل مذمت
...
14 Dec 2025
فیض حمید کے سہولت کاروں، معاونت اور مدد کرنے اوران کے احکامات پر عمل
...
13 Dec 2025
ایم کیوایم کےبانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے رہنماؤں نثار پ
...
12 Dec 2025
لوگوں کوشہیدوں کےلئے فاتحہ خوانی سے روکنااورقبرستان پر تالے ڈال دینا
...
10 Dec 2025
شہیدوں کے لواحقین کو یادگارشہداء اور شہداء قبرستان جانے تک کی اجازت ن
...
09 Dec 2025
یوم شہدا کے موقع پر ایم کیوایم امریکہ کی جانب سے خصوصی ترا نہ ”شہیدوں
...
08 Dec 2025
صرف الطاف حسین ہی کے لئے نہیں بلکہ عمران خان کے لئے بھی اپنے بڑے پن کا
...
07 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us