Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
بلاول زرداری کی جانب سے ایم کیوایم اور قائدِ تحریک الطاف حسین پر بلاجواز تنقید پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پی پی پی کے چیئر مین بلاول زرداری کی جانب سے کراچی میں ہونے والے جلسہ عام میں ایم کیوایم اور قائدِ تحریک جناب الطاف حسین پربلاجوازتنقید کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ قائدِ تحریک جناب الطاف حسین عوام کے دلوں میں رہتے ہیں اور عوامی جذبات کی ترجمانی کرتے ہیں اسی وجہ سے وہ دشمنوں کی تمام تر سازشوں کے باوجود 
Read More    Posted on: 18 Oct 2014
خورشید شاہ نے لفظ مہاجرکوگالی قراردیکر پوری مہاجرقوم کی کھلی توہین اورتذلیل کی ہے۔ محترمہ کشورزہرہ
متحدہ قومی موومنٹ کے شعبہ خواتین کی انچارج اوررکن قومی اسمبلی محترمہ کشورزہرہ اورشعبہ خواتین کی سینٹرل کوآرڈی نیشن کمیٹی کی ارکان نے پیپلزپارٹی کے رہنماخورشید شاہ کے اس بیان کی کہ ’’لفظ مہاجر میرے نزدیک گالی ہے ‘‘ سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے پوری مہاجرقوم کی کھلی توہین اورتذلیل قرار دیا ہے
Read More    Posted on: 18 Oct 2014
حق پرست رکن صوبائی اسمبلی زبیر احمد کی ہمشیرہ سائربانوکے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے حق پرست رکن سندھ اسمبلی زبیر احمد کی بہن سائرہ بانو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 18 Oct 2014
شکاگو میں ذاتی طیارہ گرنے کے نتیجے میں پاکستانی نژاد ڈاکٹرز کی ہلاکت پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گزشتہ دنوں امریکہ میں شکاگوکی ریاست کنساس میں نجی طیارہ گرنے کے نتیجے میں تین پاکستانی نژاد فزیشن ڈاکٹر توصیف رحمان،ڈاکٹر علی اصغر اورڈاکٹرماریہ جاوید کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 18 Oct 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا کارکنان سے اظہار تعزیت
متحد ہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم شاہ فیصل کالونی سیکٹریونٹ109کے کارکن حامدامجدہاشمی کے والدسیدشبیرحسین ہاشمی ،لیگل ایڈ کمیٹی کے رکن محمد جیوانی ایڈ وکیٹ کی بھاوج محتر مہ نسیمہ ، کراچی مضا فاتی آرگنا ئز نگ کمیٹی گولیمار سیکٹر یونٹ جہان آباد کے کارکن اختر علی کی والدہ ، ایم کیوایم صو بائی کمیٹی پشا ور زون کے کارکن سر دار امین کی والدشاہ نذر خان ، نا رتھ نا ظم آباد سیکٹر یونٹ 173کے کارکن محمد انور کی بہن سید ہ شا ئستہ عروج ،پا ک کا لو نی سیکٹر یونٹ 190کے کارکن محمد ابراہیم کے والد جنا ب حنیف ، کراچی مضا فاتی آرگنائزنگ کمیٹی اولڈ ملیر سیکٹر کے کارکن مو لا بخش کی اہلیہ حسینہ ، ملیر سیکٹر یونٹ 100کے کارکن بطا م الد ین کے بھا ئی احمد علی کے انتقا ل پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 18 Oct 2014
خورشیدشاہ کالفظ ’’مہاجر‘‘پربیان قابلِ مذمت ہے.لفظِ ’’مہاجر‘‘قرآن وسنت اورصحابہَ کرام سے نسبت رکھتاہے،سینیٹرمولاناتنویرالحق تھانوی۔
صدرمتحدہ بین المسلمین فورم پاکستان سینیٹرمولاناتنویرالحق تھانوی نے پاکستان پیپلزپارٹی کے انتہائی سنجیدہ اورسلجھے ہوئے رہنماء خورشیدشاہ کے لفظ مہاجرکوگالی سمجھنے پرسخت تنقیدکرتے ہوئے ایک بیان الیکٹرونک میڈیااوراخبارات کوجاری کیاہے جس میں ان کاکہناہے کہ ’’دی گریٹ مین الطاف حسین‘‘اورمتحدہ قومی موومنٹ سے سیاسی خوف کے باعث خورشیدشاہ نے اللہ رسول اللہ ﷺ اورقرآن وحدیثؐ کی عظمت اورتقدس کوبھی پامال کردیا۔لفظِ مہاجرالطاف حسین اور ایم کیوایم کی اختراع یااصطلاع ہرگزہرگزنہیں ہے 
Read More    Posted on: 18 Oct 2014
قومی اسمبلی میں حق پرست پارلیمانی لیڈر اور رکن رابطہ کمیٹی رشید گوڈیل کی والدہ محترمہ کلثوم احمد گوڈیل کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن اور قومی اسمبلی میں حق پرست پارلیمانی لیڈر رشید گوڈیل کی والدہ محترمہ کلثوم احمد گوڈیل کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے
Read More    Posted on: 18 Oct 2014
خورشید شاہ کا مہاجر قوم کے خلاف بیان کھلا تعصب اور نسل پرستانہ سوچ کا مظہر ہے،ایم کیو ایم بر طانیہ
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کی مہاجروں کے متعلق ہرزہ سرائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ خورشید شاہ کا مہاجر قوم کے خلاف بیان کھلا تعصب اور نسل پرستانہ سوچ کا مظہر ہے۔
Read More    Posted on: 18 Oct 2014
خورشید شاہ بیان کو فی الفور واپس لیکر پوری مہاجر قوم سے اس بیان پر معافی مانگیں ۔حیدر عباس رضوی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں اپنے قائد حزبِ اختلاف خورشید شاہ نے اپنے بیان میں انتہائی تحقیر آمیز لہجہ کو استعمال کیا ہے اوراپنی گفتگو کے دوران لفظ مہاجر کو چار مرتبہ گالی قرار دیا ہے ، خورشید شاہ بیان کو فی الفور واپس لیکر پوری مہاجر قوم سے پر معافی مانگیں۔ انہوں نے کہا کہ لفظ مہاجر قرآن مجید میں لاتعداد بار آیا ہے ، اس لفظ کی نسبت حضرت محمد مصطفی ﷺ سے ہے کہ جن کی ہجرت پر مسلمانوں نے ہجری کلنڈر جاری کیا ہے اورہجرت کو قرآن پاک میں بہت مقدس نام سے یاد کیا ہے۔ 
Read More    Posted on: 17 Oct 2014
معروف شاعر منظر ایوبی کی صاحبزادی اور ممتاز شاعرہ محترمہ حجاب منظر کے انتقال پرجناب الطا ف حسین کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف شاعر منظرایوبی کی صاحبزادی اور ممتا ز شاعرہ محترمہ حجاب منظر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 17 Oct 2014

Urdu News Archive