Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پمراکی جانب سے نجی ٹی وی چینل اے آروائی کالائسنس معطل کرنے پرایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہارتشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پمرا( پاکستان الیکٹرونک میڈیاریگولیٹری اتھارٹی)کی جانب سے نجی نیوزچینل اے آروائی کالائسنس معطل کرنے پر گہری تشویش کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
20 Oct 2014
غریب سندھیوں کوظالم وڈیرں کے ظلم اورجبر کی زنجیروں سے آزادکراناچاہتاہوں۔الطاف حسین
غریب سند ھی صدیوں پہلے جس حال میں تھا آج بھی اسی کسمپرسی میں زندگی گزاررہاہے جبکہ وڈیرے سندھ کے نام پر اپنے محلات اورجاگیریں بنارہے ہیں جس معاشرے میں اونچ نیچ کی تفریق ،عدم مساوات اورمعاشی ناہمواری ہو وہاں انصاف کامعاشرہ قائم نہیں رہ سکتا سندھ کے وڈیروں کو خوف ہے کہ اگرایم کیوایم سندھ بھر میں پھیلتی رہی تو غریب ہاری ا نکی قیدسے آزادہوجائیں گے اسی لئے وہ غریب سندھیوں کوسندھ کے نام پربھڑکا رہے ہیں
Read More
Posted on:
20 Oct 2014
بن قاسم ٹاؤن کی ہندوبرادری نے دیوالی کے پرمسرت موقع پرخورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآبادمیں رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ملاقات ہندوبرادری کی جانب سے قائدتحریک الطاف حسین کے لئے رابطہ کمیٹی کودیوالی کی مٹھائی پہنچائی
دیوالی کے پرمسرت موقع پرجوگی موڑبن قاسم ٹاؤن سے تعلق رکھنے والی ہندوبرادری کے معززین نے بن قاسم ٹاؤن کمیٹی کے ہمراہ خورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآبادمیں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان احمدسلیم صدیقی اورسیف یارخان سے ملاقات کی اورقائدتحریک الطاف حسین کودیوالی کے تہوارکی مبارکبادپیش کرتے ہوئے انہیں مٹھائی پہنچائی ۔
Read More
Posted on:
20 Oct 2014
حب آرسی ڈی شاہراہ پر مسافر کوچ اورٹرک کے ہولناک تصادم میں 4بچوں سمیت 11افراد کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حب میں آر سی ڈی شاہراہ پرمسافر کوچ اور ٹرک میں ہولناک تصادم کے نتیجے میں 4بچوں سمیت 11افراد کے جاں بحق اور خواتین اور بچوں سمیت متعدد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
20 Oct 2014
ایم کیو ایم سندھ حکومت سے علیحدہ ہونے کا اعلان کرتی ہے ، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی رہائشگا ہ المعروف نائن زیرو پر ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے متحد ہ قومی موومنٹ کی سندھ حکومت سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے
Read More
Posted on:
19 Oct 2014
حق پرست عوام و کارکنان ایم کیوایم ایمپلائمنٹ سیل کے رکن شاہد شمس کے بھائی جاوید شمس کی صحت یابی کیلئے دعا کریں ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم ایمپلائمنٹ سیل کے رکن شاہد شمس کے بڑے بھائی جاوید شمس کی صحت یابی کیلئے دعا کی ہے
Read More
Posted on:
19 Oct 2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر نصرت شوکت کی عبد الستار ایدھی اور فیصل ایدھی سے ٹیلی فون پر گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر نصرت شوکت نے معروف سماجی رہنما عبد الستار ایدھی اور ان کے صاحبزادے فیصل ایدھی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور کھارادر میٹھا در میں ایدھی سینٹر اور عبد الستار ایدھی کی رہائشگاہ پر ڈکیتی کی واردات پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے دلی افسوس کااظہار کیا ۔
Read More
Posted on:
19 Oct 2014
صوبہ سندھ میں کوٹہ سسٹم کے نفاذ کے بعد سے کراچی سمیت سندھ بھر میں مہاجر طالبعلموں کی حق تلفی کی جارہی ہے ، حق پرست رکن صوبائی اسمبلی عدنان احمد
متحد ہ قومی موومنٹ کے منتخب رکن سندھ اسمبلی عدنان احمد نے کہاہے کہ آج مختلف سیاسی جماعتیں ملک میں تبدیلی اور انقلاب کے نعرے لگا رہی ہیں اور غریبوں کو اختیارات دینے کی باتیں کر رہی ہے لیکن ملک کی تاریخ شاہد ہے کہ جناب الطا ف حسین نے 35سال قبل غریبوں کو اختیارات دینے اور تبدیلی کی عملی بنیاد رکھ دی تھی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے ذیلی ادارے اکیڈمک اینڈ سوشل سرکل کے زیر اہتمام صادقین لان نیپا میں انجینئرنگ کالجز میں داخلوں سے قبل منعقدہ سیلف اسٹمنٹ ٹیسٹ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
Read More
Posted on:
19 Oct 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کا مشترکہ اجلاس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کاایک مشترکہ اورہنگامی اجلاس ہواجس میں پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے ایم کیوایم کے خلاف تسلسل کے ساتھ کی جانے والی زہرافشانی، قائدتحریک الطاف حسین کے خلاف نازیباالفاظ استعمال کرنے ،محروم عوام کے حقوق کیلئے آوازاٹھانے پر ایم کیوایم کے خلاف روزبروزبڑھتے ہوئے جارحانہ اورغیرمہذبانہ طرزعمل کاتفصیلی طورپرجائزہ لیاگیا۔
Read More
Posted on:
19 Oct 2014
عبد الستار ایدھی کی رہائشگاہ اور ایدھی سینٹر میں ڈکیتی کی واردات پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بین الاقوامی سماجی رہنما عبد الستار ایدھی کی رہائشگاہ اور ایدھی سینٹر میں ڈکیتی کی واردات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہاہے کہ ڈکیتی کی اس واردات نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی کا ایک مرتبہ پھر پول کھول دیا ہے ۔
Read More
Posted on:
19 Oct 2014
...
766
767
768
769
770
771
772
773
774
775
776
777
778
779
780
...
News
7661
to
7670
of
13234
Urdu News Archive
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن جي بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم ج
...
16 Aug 2016
ٽريفڪ حادثي ۾ ظهور نيازي جي پٽ جي وفات تي قائد تحريڪ جناب الطاف حسين ج
...
16 Aug 2016
بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم جي 55 هين ورسي جي موقعي تي ايم ڪيو ايم
...
16 Aug 2016
قانون نافذ ڪرڻ وارا ادارا ايم ڪيو ايم جي ڪنهن ڪارڪن کي گرفتار ڪن ته ان
...
16 Aug 2016
پي ايس 127 جي ننڍي چونڊ ۾ وسيم احمد ايم ڪيو ايم جا اميدوار هوندا. ايم
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن اظهار احمد خان ۽ اسلم آفريدي جميعت ع
...
15 Aug 2016
يوم آزادي جي موقعي تي ڪراچي ۾ اسٽريٽ ڪرائيم، لٽ مار ۽ عورتن سان ڇيڙ ڇا
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم جي طرفان طيب حسين حيدرآباد جا ميئر ۽ سهيل مشهدي ڊپٽي ميئر
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي طرفان رينجر ، پوليس ۽ ساده لباس ۾ ملبوس اهل
...
13 Aug 2016
ڪنوينر نديم نصرت جي صدارت ۾ ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جو اجلاس
...
13 Aug 2016
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us