Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
معروف عالم دین عثمان یارخان کوان کی مذہبی خدمات پرخراج تحسین وخراج عقیدت
جناب الطا ف حسین نے معروف عالم دین عثمان یارخان کوان کی مذہبی خدمات پرخراج تحسین وخراج عقیدت پیش کیااورکہاکہ یہ پہلاپروگرام ہے جس میں عثمان یارخان شریک نہیں۔جناب الطاف حسین نے حاضرین سے اپیل کی کہ وہ عثمان یارخان شہیدکے لئے دعافرمائے کہ عثمان یارخان جوہمیشہ اجلاسوں میں شریک رہے وہ آج کے اجلاس میں شریک نہیں ہیں 
Read More    Posted on: 23 Oct 2014
علامہ ڈاکٹر جمیل راٹھور نے لفظ مہاجر کی توہین کرنے پر خورشید شاہ کے خلاف قرارداد پیش کی
معروف عالم دین علامہ ڈاکٹر جمیل راٹھور نے جمعرات کے روز کے ایم کیو ایم کے زیر اہتمام لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں منعقدہ علمائے کرام کے اجتماع میں خورشید شاہ کی جانب سے لفظ مہاجر کی توہین پر مذمتی قرارداد پیش کی
Read More    Posted on: 23 Oct 2014
پاکستان بچاؤ۔۔۔نئے صوبے بناؤ،جناب الطاف حسین کی ہدایت پرلال قلعہ گراؤنڈمیں منعقدہ اجتماع میں علماء کرام کے فلک شگاف نعرے
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹرمحمدفاروق ستارکومخاطب کرتے ہوئے کہاکہ وہ حاضرین محفل سے کہیں کہ وہ میری بات کوغورسے سنیں 
Read More    Posted on: 23 Oct 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام علماء کرام کا اجتماع اپنی نوعیت کاانوکھا اجتماع ہے جس میں سنی ،شیعہ،بریلوی،دیوبندی اوراہلحدیث سمیت تمام مکاتب فکرکے علماء کرام ایک چھت کے نیچے جمع،ایک جگہ باجماعت نمازکی ادائیگی
محرم الحرام میں مذہبی رواداری وفرقہ وارانہ ہم آہنگی برقراررکھنے کے لئے متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام مختلف مکاتب فکرکے علمائے کرام،مشائخ عظام اورمذہبی اسکالرز کااجتماع اس لحاظ سے بھی اپنی نوعیت کاانوکھااجتماع تھا
Read More    Posted on: 23 Oct 2014
ایم کیوایم کے تحت علماء کرام مشائخ عظام کااجتماع؍مجموعی خبر
محرم الحرام میں مذہبی رواداری وفرقہ وارانہ ہم آہنگی برقراررکھنے کے لئے متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے زیراہتمام جمعرات کے شام بڑا اجتماع لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدہواجس میں تمام مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے علمائے کرام ،مشائخ عظام ،مساجدوامام بارگاہوں کے منتظمین اورمذہبی اسکالرزنے شرکت کی 
Read More    Posted on: 23 Oct 2014
محرم الحرام میں مذہبی رواداری وفرقہ وارانہ ہم آہنگی برقراررکھنے کے لئے ایم کیوایم کے زیراہتمام علمائے کرام،مشائخ عظام اورمذہبی اسکالرزکے اجتماع میں شرکت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی ہدایت پرمحرم الحرام میں مذہبی رواداری وفرقہ وارانہ ہم آہنگی برقراررکھنے کے لئے ایم کیوایم کے زیراہتمام لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں جمعرات کو مختلف مکاتب فکرکے جیدعلمائے کرام،مشائخ عظام اورمذہبی اسکالرزکے اجتماع =
Read More    Posted on: 23 Oct 2014
مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام کی خورشید شاہ کی جانب سے لفظ مہاجر کی توہین کی شدید مذمت
مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام نے خورشید شاہ کی جانب سے لفظ مہاجر کی توہین کی شدید الفاظ مذمت کی ہے اور اس بات پر اتفاق کرتے ہوئے اعلان کیا کہ قرآن و سنت کی روشنی میں لفظ مہاجر کی بے حرمتی پر فتویٰ جاری کیاجائے گا ، اس کے خلاف احتجاجی پروگرام ترتیب دیئے جائیں گے اور بھوک ہڑتال کی جائے گی ۔ ۔
Read More    Posted on: 23 Oct 2014
ملک میں انجینئرز پر توجہ نہیں دی جاتی،کوٹہ سسٹم کی بنیاد پر داخلے دیکراہل اورباصلاحیت انجینئر ز کی حق تلفی کی جارہی ہے، حیدر عباس رضوی
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں انجینئرز کی بہتری کیلئے خاطر خواہ توجہ نہیں دی جاتی ہے اور انجینئرنگ کالجز اور جامعات میں فقط کوٹہ سسٹم کی بنیادپرطالبعلموں کو داخلے دیکر مستقبل کے اہل انجینئر زکی حق تلفی کی جاتی ہے،ملک میں موجود انجینئرنگ فورمز کا واحد مقصد انجینئرنگ اداروں میں الیکشن جیتناہے جس کی وجہ سے نئے آنے والے انجینئرز کوحقیقی طورسے ملک کی ترقی میں اپناکردار ادا کرنے کا موقع نہیں ملتا،ان مسائل کومدنظررکھتے ہوئے دی انجینئرز پاکستان کے نام سے نئے انجینئرنگ پلیٹ فارم کا قیام عمل میں لایا جارہاہے۔
Read More    Posted on: 23 Oct 2014
بابرخان غوری کا جمعیت علمائے اسلام (ف)کے امیر مولانافضل الرحمن کوٹیلی فون،حملے کی مذمت
سینیٹ میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈرورکن رابطہ کمیٹی بابرخان غوری نے قائدتحریک الطا ف حسین کی ہدایت پرجمعیت علمائے اسلام (ف)کے امیر مولانافضل الرحمن کوٹیلی فون کرکے اپنی اورقائدتحریک جناب الطا ف حسین کی جانب سے ان کی خیریت دریافت کی۔
Read More    Posted on: 23 Oct 2014
ڈاکٹر فا روق ستار نے جمعیت علما ء اسلام (ف)کے امیر مولانا فصل الر حمن کو ٹیلی فو ن ،حملے کی شدید مذمت
متحدہ قومی مو ومنٹ کے حق پر ست قومی اسمبلی رکن ورا بطہ کمیٹی فا روق ستار نے قائد تحریک جنا ب الطاف حسین کی ہد ایت پر جمعیت علما ء اسلام (ف)کے امیر مو لا نا فضل لر حمن کو ٹیلی فو ن کر کے اپنی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جنانب سے ان کی خیر یت دریافت کی 
Read More    Posted on: 23 Oct 2014

Urdu News Archive