Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کے کارکنان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیو ایم کے کارکنان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 12/12/2014
ایم کیو ایم کے کارکنان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس 
لندن ۔۔۔۔12دسمبر 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ ایم کیوایم شعبہ ایلڈرز ونگ ملیر سیکٹر یونٹ 101کے کارکن محمد علی اور ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی یونٹ چنیسر گوٹھ کے کارکن محمد نعمان کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے گہرے دکھ اور افسوس کا کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاء کریں ۔(آمین ) 

9/30/2024 4:24:54 AM