Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کے وفد کی داتا گنج بخش علی ہجویری ؒ کے عرس میں شرکت ، جناب الطاف حسین کی جانب سے چادر چڑھائی اور دعا کی


ایم کیو ایم کے وفد کی داتا گنج بخش علی ہجویری ؒ کے عرس میں شرکت ، جناب الطاف حسین کی جانب سے چادر چڑھائی اور دعا کی
 Posted on: 12/12/2014
ایم کیو ایم کے وفد کی داتا گنج بخش علی ہجویری ؒ کے عرس میں شرکت ، جناب الطاف حسین کی جانب سے چادر چڑھائی اور دعا کی
لاہور ۔۔۔12دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے جناب الطاف حسین کی جانب سے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری ؒ کے عرس کی تقریبات میں شرکت کی اور مزار پر حاضری دی ۔ وفد میں ایم کیوایم پنجاب کے صدر میاں عتیق، درگاہ نظام الدین اولیاء کے گدی نشین ناظم الدین ،ایم کیوایم کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کی رکن بسمہ آصف سکھیرا، صوبائی تنظیمی کمیٹی کے انچارج ارشاد ظفیر، حق پرست اراکین اسمبلی ساجد احمد ، وسیم احمد ، ایم کیوایم سینٹرل پنجاب کے صدر عامر بلوچ و دیگر انکے ہمراہ تھے ۔اس موقع پر وفد نے مزار پر چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔

9/30/2024 4:25:48 AM