Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاکستان ہاکی ٹیم کی چیمپئز ٹرافی میں شاندار کارکردگی پر جناب الطاف حسین کی مبارکباد


پاکستان ہاکی ٹیم کی چیمپئز ٹرافی میں شاندار کارکردگی پر جناب الطاف حسین کی مبارکباد
 Posted on: 12/14/2014
پاکستان ہاکی ٹیم کی چیمپئز ٹرافی میں شاندار کارکردگی پر جناب الطاف حسین کی مبارکباد
پاکستانی ہاکی ٹیم نے 16 سال بعد پاکستان کو چیمپئز ٹرافی میں چاندی کا تمغہ حاصل کرکے پاکستان کا سر پوری دنیا میں فخر سے بلند کر دیا ہے
لندن ۔۔۔14، دسمبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان ہاکی ٹیمکیچیمپئزٹرافی میں شاندار کارکردگی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک بیان جناب الطاف حسین نے کہاکہ ہارجیت کا کھیل حصہ ہے لیکن پاکستان ہاکی ٹیم نے جس محنت ولگن سے چیمپئزٹرافی میں دوسری پوزیشن حاصل کی وہ قابل تعریف ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس سے قبل سیمی فائنل میں بھارتی ہاکی ٹیم کو اس کی اپنی سرزمین پر ہرا کر ہر ایک پاکستانی کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے جس پر پاکستانی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ شہناز اختر ، کپتان محمد عمران اور پوری ٹیم کو سمیت تمام آفیشنلز کو انتہائی مبارکبارد کے مستحق ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی ہاکی ٹیم کی نے 16سال کے بعد پاکستان کوچیمپئز ٹرافی میں چاندی کا تمغا حاصل کرکے پاکستان کو سر پوری دنیا میں فخر سے بلند کر دیا ہے۔ انہوں نے امید اظاہر کی ہے کہ آئندہ بھی اپنے جیت کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے قوم کو خوشیاں دیتے رہیں گے۔

9/30/2024 4:21:47 AM