Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

چیمپئنزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچ میں بھارت کو شکست دینے پراے پی ایم ایس او کے چیئرمین اور اراکین کی جانب سے پاکستان ہاکی ٹیم کو مبارکباد


چیمپئنزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچ میں بھارت کو شکست دینے پراے پی ایم ایس او کے چیئرمین اور اراکین کی جانب سے پاکستان ہاکی ٹیم کو مبارکباد
 Posted on: 12/14/2014
چیمپئنزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچ میں بھارت کو شکست دینے پراے پی ایم ایس او کے چیئرمین اور اراکین کی جانب سے پاکستان ہاکی ٹیم کو مبارکباد
کراچی ۔۔۔13؍ دسمبر 2014ء
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزینشن کے چیئرمین و اراکین مرکزی کابینہ نے بھارت میں ہونے والے پاک بھارت چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچ میں بھارت کو شکست دینے اور شاندار کامیابی پر پاکستان ہاکی ٹیم کو کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان تاریخ کے بد ترین دور سے گزر رہا ہے اور ملک کا نوجوان طبقہ مایوسیوں کے اندھیروں میں دھکیلا جارہا ہے ایسی گھمبیر صورتحال میں پاکستان ہاکی ٹیم نے سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دے کر نوجوان طبقے میں امید کی کرن جگائی ہے۔ مزید انکا کہنا تھا کہ بھارت کو شکست دے کر پاکستان ہاکی ٹیم نے آخری فتح حاصل کرلی ہے کہ حریف ملک بھارت سے ہونے والے ہر میچ میں چاہے وہ کرکٹ ہو یا ہاکی یا کسی بھی میدان میں ہو قوم ان سے ہر صورت کامیاب ہونے کا تقاضہ کرتی ہے قوم کے تقاضہ پر پورا اتر کر ہاکی ٹیم زبردست خراج تحسین کی مستحق ہے۔ بعد ازاں انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاکستان کو ترقی دے نوجوانوں کا مستقبل محفوظ رکھے اور قوم کے نوجوان ہر میدان میں ہاکی ٹیم کی طرح ملک کا نام روشن کریں۔

9/30/2024 4:23:47 AM