Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سلور لائٹ ویلٹر ویٹ مقابلے میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو شاندار کامیابی پر جناب الطاف حسین کی مبارکباد


سلور لائٹ ویلٹر ویٹ مقابلے میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو شاندار کامیابی پر جناب الطاف حسین کی مبارکباد
 Posted on: 12/14/2014
سلور لائٹ ویلٹر ویٹ مقابلے میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو شاندار کامیابی پر جناب الطاف حسین کی مبارکباد
باکسر عامر خان کی کامیابی پاکستانی قوم کی فتح ہے ، الطاف حسین
لندن۔۔۔14، دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لاس ویگاس میں سلور لائٹ ویلٹر ویٹ مقابلے میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عامر خان کی کامیابی پاکستانی قوم کی فتح ہے ،عامر خان اس سے قبل بھی باکسنگ کے کئی مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کا منوا کر اور شاندار کامیابیاں حاصل کرکے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کرتے چلے آئے ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے سلور لائٹ ویلٹر ویٹ مقابلے میں عامر خان کی شاندار فتح پر قوم کو بھی دلی مبارکباد پیش کی ۔


9/30/2024 4:22:38 AM