حق پرست رکن صو بائی اسمبلی انوررضا کے بھائی کوسخی حسن قبرستان میں سپردخاک
کراچی۔۔۔8جنوری2015ء
حق پرست رکن صو بائی اسمبلی انوررضا کے بھائی کوسخی حسن قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا ہے۔ مرحوم کہ نمازجنازہ امام بار گارہ خیر العمل انچولی میں ادا کی گئی، نماز جنازہ تدفین میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن کہف الوریٰ معاون رابطہ کمیٹی کے رکن ند یم احسان ، حق پرست ارکان اسمبلی،علاقائی یونٹس سیکٹر کے ذمہ داران و کارکنان سمیت مرحوم کے عزیز اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت