Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے مزید تین امیدواران نے سینیٹ الیکشن کیلئے اسلام آباد کی دو خالی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے


ایم کیوایم کے مزید تین امیدواران نے سینیٹ الیکشن کیلئے اسلام آباد کی دو خالی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے
 Posted on: 2/13/2015
ایم کیوایم کے مزید تین امیدواران نے سینیٹ الیکشن کیلئے اسلام آباد کی دو خالی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے
کاغذات نامزدگی جمع کروانیوالوں میں سید ذوالفقار علی ، بسمہ آصف اور شمائلہ شہاب شامل ہیں 
اسلام آباد ۔۔۔13فروری2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات کیلئے اسلام آبا د کی دو خالی نشستوں پر مزید تین امیداران نے جمعہ کے روزکاغذات نامزدگی جمع کروادئیے ہیں۔ایم کیوا یم کی جانب سے جنرل نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کروانے والوں میں اپر پنجاب سوشل فورم کے فنانس سیکریٹری سید ذوالفقار علی جبکہ خواتین کی خالی نشستوں پر ایم کیوا یم کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کی رکن محترمہ بسمہ آصف اوراپر پنجاب کے سینئر نائب صدر کی اہلیہ محترمہ شمائلہ شہاب شامل ہیں ۔

9/30/2024 12:21:04 PM