Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم حیدر آباد کے زونل انچارج نوید شمسی کے خالو محمد نعیم شمسی کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


ایم کیوایم حیدر آباد کے زونل انچارج نوید شمسی کے خالو محمد نعیم شمسی کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 Posted on: 2/11/2015
ایم کیوایم حیدر آباد کے زونل انچارج نوید شمسی کے خالو محمد نعیم شمسی کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت 
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا اور نوید شمسی سمیت تمام سوگوار لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار
کراچی ۔۔۔11فروری2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم حیدر آباد کے زونل انچارج نوید شمسی کے خالو محمد نعیم شمسی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے نوید شمسی سمیت مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ محمد نعیم شمسی مرحوم کے درجات بلند کرکے انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و توفیق عطا کرے ۔(آمین )

9/30/2024 12:21:33 PM