Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی گلشن اقبال میں بحریہ یونیورسٹی کی پوائنٹ وین میں مسلح افراد کی لوٹ مار کی سخت الفاظ میں مذمت


ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی گلشن اقبال میں بحریہ یونیورسٹی کی پوائنٹ وین میں مسلح افراد کی لوٹ مار کی سخت الفاظ میں مذمت
 Posted on: 2/12/2015
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی گلشن اقبال میں بحریہ یونیورسٹی کی پوائنٹ وین میں مسلح افراد کی لوٹ مار کی سخت الفاظ میں مذمت
اس سے قبل بھی شہر کے مختلف علاقوں میں مجرمان نے جامعات اور کالجز کے پوائنٹ بسوں میں لوٹ مار کی ہے،رابطہ کمیٹی
پولیس ایسے واقعات کی روک تھا م اور ان عناصر کی حوصلہ شکنی میں ناکام نظر آتی ہے، رابطہ کمیٹی
طلبہ ملک کے روشن مستقبل اور قوموں کی ترقی کے ضامن ہوتے ہیں ،طلبہ سے لوٹ مار کرنیوالے کسی رعایت کے مستحق نہیں 
گلشن اقبال میں بحریہ یونیورسٹی کی وین میں لوٹ مار کرنیوالے مجرمان کو فوری گرفتار کرکے انہیں قرار واقع سزا دی جائے، 
رابطہ کمیٹی کا گورنرسندھ ،وزیر اعلیٰ اور پولیس کے اعلیٰ افسران سے مطالبہ
کراچی ۔۔۔12فروری2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مسلح افراد کی جانب سے بحریہ یونیورسٹی کی پوائنٹ وین میں مسلح افراد کی جانب سے لوٹ مار کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ اس سے قبل بھی کئی مواقعوں پر شہر کے مختلف علاقوں میں مسلح مجرمان نے جامعات اور کالجز کے پوائنٹ بسوں میں لوٹ مار کی ہے لیکن پولیس ایسے واقعات کی روک تھا م اور ایسے عناصر کی حوصلہ شکنی میں ناکام نظر آتی ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ طلبہ کسی بھی ملک کے روشن مستقبل کی امید اور قوموں کی ترقی کے ضامن ہوتے ہیں لہٰذا طلباء و طالبات سے لوٹ مار کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ۔ رابطہ کمیٹی نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان ، وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور پولیس کے اعلیٰ افسران سے مطالبہ کیا کہ وہ گلشن اقبال میں بحریہ یونیورسٹی کی وین میں لوٹ مار کرنیوالے مجرمان کو فوری گرفتار کرکے انہیں قرار واقع سزا دیں اور طلباء و طالبات سے چھینی جانیوالی اشیاء کی برآمدگی کو یقینی بنائیں ۔


9/30/2024 12:21:33 PM