Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
آتش بازی کے الزام میں دلہا سمیت متعدد افراد کی گرفتاری پرحق پرست ارکان سندھ اسمبلی کا اظہار مذمت
حق پرست ارکان سندھ اسمبلی نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں آتش بازی کے الزام میں دلہا سمیت متعدد افراد کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
31 Mar 2015
ملیر، شاہ فیصل کالونی اورنارتھ کراچی میں پولیس اورسرکاری اہلکاروں نے ایم کیوایم کے پانچ مزید کارکنوں اورہمدردوں کوگرفتارکرلیا
ملیر، شاہ فیصل کالونی اورنارتھ کراچی میں پولیس اورسرکاری اہلکاروں نے ایم کیوایم کے پانچ مزید کارکنوں اورہمدردوں کوگرفتارکرلیا۔ شاہ فیصل کالونی میں پیراورمنگل کی درمیانی شب رینجرزنے یونٹ 108کے کارکن شارق کمال اورایک ہمدردصابرکوگرفتارکرلیا۔اسی طرح شاہ فیصل کالونی یونٹ 106کے کارکن عدنان کو بھی گزشتہ رات گرفتارکرلیا گیا
Read More
Posted on:
31 Mar 2015
عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے رہنماؤں میں کریکٹر نام کی کوئی چیز نہیں ہے، کنور نوید جمیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور این اے 246کی ضمنی نشست پر نامز دحق پرست امیدوار کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے رہنماؤں میں کریکٹر نام کی کوئی چیز نہیں ہے، سیاست میں تنقید ہوتی ہے لیکن اس کے اپنے ادب آداب اور رویئے ہوتے ہیں بازاری لوگوں کی طرح سے سیاست میں باتیں نہیں ہوا کرتی،پی ٹی آئی اور عمران خان ان کے پاس جھوٹے وعدوں اور خراب کردار کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔
Read More
Posted on:
30 Mar 2015
ملک وقوم کیلئے ایم کیوایم کے مثبت اقدامات کو قدرکی نگاہ سے نہیں دیکھاجارہا ہے ،ایم کیوایم کے کارکنان وعوام پرعرصہ حیات تنگ کیاجارہا ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ کراچی کے عوام آج بھی ایم کیوایم کے ساتھ ہیں اورتمام ترسازشی ہتھکنڈوں اورمظالم کے باوجودایم کیوایم کواپنامینڈیٹ دیتے آئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ اگر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 250 کی طرح این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے نتائج تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی اورضمنی انتخاب کا نتیجہ عوام کے فیصلے کے خلاف آیا توملک سے جمہوریت کے خاتمے کا آغاز ہوجائے گا۔یہ بات انہوں نے پیراور منگل کی درمیانی شب ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپر ذمہ داران کے ہنگامی اجلاس سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
Read More
Posted on:
30 Mar 2015
گزشتہ روز قائدتحریک الطاف حسین نے جماعت اسلامی کے امیرسراج الحق کوخودفون کیا تھا اوران سے یمن اورسعودی عرب کے معاملہ پر تبادلہ خیال کیاتھا۔ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے اپنے ایک وضاحتی بیان میں کہاہے کہ گزشتہ روز ایم کیوایم کے قائدجنا ب الطاف حسین نے جماعت اسلامی کے امیرسیدسراج الحق کوخودفون کیاتھااوران سے یمن اورسعودی عرب کے معاملہ پر تبادلہ خیال کیاتھا اوراس حوالے سے جاری ہونے والی ایم کیوایم کی پریس ریلیز میں قطعاً ایسا تاثر نہیں دیا گیا کہ سراج الحق صاحب نے قائدتحریک الطاف حسین کوفون کیا۔
Read More
Posted on:
30 Mar 2015
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کی سرکاری اہلکاروں کی جانب سے کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں کی سخت الفاظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پولیس سمیت سرکاری اہلکاروں کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں سے بلا جواز ایم کیوا یم کے کارکنان کی بڑھتی ہوئی گرفتاریوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ایم کیو ایم کی سیاسی سرگرمیوں پر غیر اعلانیہ پابندی لگا کر کارکنان کی پے در پے گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔
Read More
Posted on:
30 Mar 2015
ڈاکٹر عمران فاروق شہید کے والد فاروق احمد کی علالت پرقائد ایم کیوایم الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے شہید کنوینر ڈاکٹر عمران فاروق کے والد محمد فاروق احمد کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیاہے اور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔
Read More
Posted on:
30 Mar 2015
قائد تحریک الطاف حسین لاکھوں کروڑوں عوام کے متفقہ قائد ہیں، قاسم علی رضا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن قاسم علی رضا نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کے خلاف تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کے شرانگیز بیان کی شدید مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں قاسم علی رضانے کہاکہ شیریں مزاری ، جناب الطاف حسین پر جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگاکر چاند پرتھوکنے کی کوشش نہ کررہی ہیں
Read More
Posted on:
30 Mar 2015
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے حلقہ این اے 246سے کنورنویدجمیل کواپناامیدوارنامزدکردیا
ایم کیوایم نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 ( فیڈرل بی ایریا، لیاقت آباد ) کے لئے ایم کیوایم کے سینئررہنمااوررابطہ کمیٹی کے رکن کنورنویدجمیل کواپناامیدوارنامزدکردیاہے ۔ اس بات کااعلان قائدتحریک جناب الطاف حسین نے آج لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں فیڈرل بی ایریااور لیاقت آبادسیکٹرزکے ذمہ داران وکارکنان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
29 Mar 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین کی نائن زیرو پر موجود گلگت بلتستان کی انتخابی منشور کمیٹی کے ارکان سے گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے نائن زیرو پر موجود گلگت بلتستان کی انتخابی منشور کمیٹی کے ارکان سے گفتگو کر تے ہوئے درج ذیل نکات کو انتخابات کے لئے منشور کی بنیاد بنانے کی ضرورت پرزور دیااور حکومت سے مطالبہ کر تے ہوئے کہاکہ گلگت بلتستان کو آئینی تشخص دیا جائے،گلگت بلتستان کو پاکستان کا آئینی صوبہ قرار دیا جائے
وڈیو
Read More
Posted on:
29 Mar 2015
...
646
647
648
649
650
651
652
653
654
655
656
657
658
659
660
...
News
6521
to
6530
of
13436
Urdu News Archive
Altaf Hussain’s sane advice to the military establishment
...
07 Dec 2025
MQM’s founding leader and Supremo Mr Altaf Hussain has convened an exi
...
03 Dec 2025
The assault on the FC Headquarters in Peshawar is profoundly sorrowful
...
26 Nov 2025
سندھ کے بارے میں انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر ایم کیو ا
...
25 Nov 2025
Vloggers in exile have dropped their national identity.
...
24 Nov 2025
I challenge all anchors, YouTubers, and vloggers who level allegations
...
23 Nov 2025
Altaf Hussain’s Vision and political manifesto:
...
23 Nov 2025
MQM leader Altaf slams coalition government of Pakistan over the passa
...
16 Nov 2025
اگر میری برسوں پہلے بیان کردہ باتوں پر توجہ دی جاتی تو نہ آئین میں 26
...
11 Nov 2025
If we examine the conduct of both the military and the political parti
...
11 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us