Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات کیلئے اورتمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت کیلئے جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کی جانب سے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کے ناموں کی منظوری دیدی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں طویل بحث و مباحثہ کے بعد چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات کیلئے اور تمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت کیلئے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کے ناموں میں منظوری دیدی ہے۔
Read More
Posted on:
08 Mar 2015
پاکستان میں خواتین کو باعزت و با اختیار مقام دینا اہم چیلنج ہے ،خواتین کو حقوق دئیے بغیر دیرپا ترقی ممکن نہیں ہے، ڈاکٹرمحمد فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کے شعبہ خواتین کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کے سلسلے میں لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں عظیم الشان پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر محمد فاروق ستار ، معروف تجزیہ نگار و اینکر پرسن ڈاکٹر ہما بقائی، حق پرست نو منتخب سینیٹر نگہت حنا مرزا ،سینیٹرشیرالہ ملک،حق پرست رکن قومی اسمبلی و انچارج شعبہ خواتین کشور زہر، حق پرست ارکان اسمبلی نائلہ لطیف،ہیر سوہو،ڈاکٹر فوزیہ،یم کیوا یم کے شعبہ خصوصی افراد کی مرکزی رکن زینب عمران، شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج سلمیٰ آصف و اراکین مرکزی کمیٹی سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز و معروف خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی
تصاویر
Read More
Posted on:
07 Mar 2015
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی صاحبزادی افضاء الطاف کی تیرہویں سالگرہ کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں ایک سادہ سی تقریب منعقد کی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی صاحبزادی افضاء الطاف کی تیرہویں سالگرہ کے سلسلے میں لندن میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں ایک سادہ سی تقریب منعقد کی گئی جس میں رابطہ کمیٹی کے ارکان کے ساتھ ساتھ انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے ارکان ، ایم کیوایم یوکے کے ذمہ داران اوران کے اہل خانہ نے شرکت کی
Read More
Posted on:
07 Mar 2015
خواتین کیلئے زندگی کے ہرشعبہ میں مساوی حقوق چاہتے ہیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ہم ملک میں خواتین کیلئے زندگی کے ہرشعبہ میں مساوی حقوق چاہتے ہیں اوران کے ساتھ کئے جانے والے ہرقسم کے امتیازکاخاتمہ چاہتے ہیں۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ خواتین معاشرے کالازمی اوربنیادی جزوہیں جن کے بغیرمعاشرے کی تکمیل نہیں ہوسکتی لیکن بدقسمتی سے اکیسویں صدی کے جدیدعہدمیں بھی پاکستان کے دیہی علاقوں میں خواتین آج بھی غلاموں جیسی زندگی بسرکررہی ہیں جنہیں کہیں غیرت اورکاروکاری کے نام پر قتل کیاجاتاہے توکہیں ونی جیسی فرسودہ رسومات کی بھینٹ چڑھایا جاتا ہے
Read More
Posted on:
07 Mar 2015
برطانیہ اوردیگریورپی ممالک میں مقیم پاکستانی وہاں کے قوانین کامکمل احترام کریں،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے برطانیہ اوردیگریورپی ممالک میں مقیم پاکستانیوں سے کہاہے کہ وہ جن جن ممالک میں مقیم ہیں وہاں کے قوانین کامکمل احترام کریں، اپنے بچوں کو انتہاپسندتنظیموں سے دوررکھیں اورانہیں اچھی سے اچھی تعلیم دلاکر معاشرے کامفیدشہری بنائیں۔انہوں نے یہ بات گزشتہ روز ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں اپنی صاحبزادی افضاء الطاف کی تیرہویں سالگر ہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی
English Viewers
وڈیو
Read More
Posted on:
07 Mar 2015
حق پرست اراکین اسمبلی ریحان ہاشمی اور جمال احمد کا قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد کی رہائشگاہ پر انکے اہلِ خانہ سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست رکن قومی اسمبلی ریحان ہاشمی اور رکن سندھ اسمبلی جمال احمد نے کرکٹ ورلڈکپ کے اہم میچ میں ساؤتھ افریقہ کے خلاف شاندار کارکردگی کا اظہار کرنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور نارتھ ناظم آباد کے رہائشی سرفراز احمد کی رہائشگاہ جاکر انکے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے مبارکباد
Read More
Posted on:
07 Mar 2015
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کے سلسلے میں لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں آج مورخہ 7مارچ2015ء بروز ہفتہ شام ساڑھے5بجے تقریب منعقد کی جائے گی ۔
Read More
Posted on:
07 Mar 2015
پا کستانی ٹیم نے آج جنو بی افر یقہ کے خلاف جس شاندار بہتر ین پر فا رمنس کا مظا ہر ہ کیا اورشاندارفتح حاصل کرکے پا کستانی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیاہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی مو ومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کرکٹ ورلڈکپ کے اہم میچ میں ساؤتھ افریقہ کے خلاف پاکستان کی شاندار کا میا بی پر کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں سمیت پو ری قوم کودل کی گہرائیوں سے زبردست مبا رکبا د پیش کی ہے
Read More
Posted on:
07 Mar 2015
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کامسلم لیگ( ن) کی لیڈیز ونگ سند ھ کی جنرل سیکریٹری راحیلہ شر کی وفد کے ہمراہ ایم کیوایم میں شمولیت کا خیر مقدم
تحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلم لیگ( ن) کی لیڈیز ونگ سند ھ کی جنرل سیکریٹری راحیلہ شر اور ان کے شوہرو سندھ ترقی پسند پارٹی کے سابق صوبائی عہدار شبیر احمدشراور حبیب اللہ سمیجو کی ایم کیوایم میں شمولیت پرانہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے ۔
Read More
Posted on:
06 Mar 2015
بدین جانے والی باراتیوں کی بس کے ہولناک ٹریفک حادثہ میں متعدد باراتیوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر رابطہ کمیٹی کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بدین جانے والی باراتیوں کے ہولناک ٹریفک حادثہ میں متعدد باراتیوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اورا فسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
06 Mar 2015
...
646
647
648
649
650
651
652
653
654
655
656
657
658
659
660
...
News
6511
to
6520
of
13289
Urdu News Archive
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار @MIshaqDar50 کاقوم
...
28 Jul 2025
پاکستان 98فیصد غریب ، لوئرمڈل کلاس اورمڈل کلاس کے عوام کاملک نہیں بلک
...
27 Jul 2025
اسرائیل ،فلسطین تنازع کا مستقل اور دیرپاحل صرف دوریاستی حل ہی ہے
...
26 Jul 2025
بریکنگ نیوز : ‼️‼️‼️ ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو طبی
...
23 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 14 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
22 Jul 2025
بریکنگ: ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی ہیلتھ اپ
...
21 Jul 2025
ایم کیوایم شعبہ خواتین کراچی کی باجیوں نے تحریک کودرپیش مالی مشکلات ک
...
21 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی دوسری ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
21 Jul 2025
لندن کےاسپتال میں آج بھی ایم کیوایم کے کئی کارکنوں نے بانی وقائد جناب
...
21 Jul 2025
MQM ساؤتھ افریقہ کےکارکنوں کی جانب سےقائدتحریک جناب الطاف حسین کےلئے
...
21 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us