Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کاسید وقاص علی شاہ شہید کی والدہ محترمہ سیدہ ناظمہ بیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار


ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کاسید وقاص علی شاہ شہید کی والدہ محترمہ سیدہ ناظمہ بیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
 Posted on: 5/9/2015 1
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کاسید وقاص علی شاہ شہید کی والدہ محترمہ سیدہ ناظمہ بیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
اللہ تعالیٰ سیدہ ناظمہ بیگم مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اورکروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے ، الطاف حسین
جناب الطاف حسین کا مرحومہ کے پسماندگان سے تعزیت کا اظہار اورسوگواران کیلئے صبر کی دعا
مرحومہ کی نماز جنازہ 10مئی بروز اتوار کو اللہ والی مسجد کھوکھراپار نمبر 2میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی
کراچی ۔۔۔9مئی 2015ء
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین نے شعبہ اطلاعات کے شہید رکن سید وقاص علی شاہ کی والدہ محترمہ سیدہ ناظمہ بیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومہ کے تمام پسماندگا ن سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے ،انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور سوگوار لواحقین کو صبر کرنے کی طاقت و ہمت عطافرمائے ۔
واضح رہے کہ سید وقاص علی شاہ شہید ایم کیو ایم شعبہ اطلاعات کے مرکزی رکن اور مقرر تھے جو 11مارچ کو نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہوگئے تھے ۔ سید وقاص علی شاہ شہید کی والدہ محترمہ گزشتہ کافی عرصے سے علیل تھیں ۔مرحومہ سیدہ ناظمہ بیگم کی نماز جنازہ 10مئی2015ء بروز اتوار بعدنماز ظہر اللہ والی مسجد کھوکھرا پار نمبر 2 میں ادا کی جائے گی۔

9/30/2024 9:05:37 PM