Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
دبئی میں ایم کیوایم کاکوئی اجلاس نہیں ہوا۔ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں وضاحت کی ہے کہ دبئی میں ایم کیوایم کاکوئی اجلاس نہیں ہواہے۔ اس حوالے سے بعض الیکٹرانک اورپرنٹ میڈیامیں آنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
Read More
Posted on:
01 Mar 2015
ملک میں ایم کیوایم کی حکومت قائم ہوئی تو لیبرقوانین میں انقلابی تبدیلیاں لائیں گے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ملک میں ایم کیوایم کی حکومت قائم ہوئی تو ہم 21ویں صدی کے جدیدتقاضوں کے مطابق لیبرقوانین میں ایسی تبدیلیاں لائیں گے کہ کوئی بھی محنت کش اپنے بچوں کیلئے تعلیم اورعلاج معالجہ کیلئے پریشان نہیں ہوگا۔ پاکستان میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات ایک گھناؤنی سازش کاحصہ ہے جس کا مقصد قوم کے اتحادکوپارہ پارہ کرناہے،عوام اس سازش کوسمجھیں اوراپنے اتحادسے اس سازش کو ناکام بنادیں اورپاکستان کومضبوط ومستحکم بنانے کیلئے اپناکرداراداکریں۔ انہوں نے ان خیالات کااظہارآج ایم کیوایم لیبرڈویژن کے 28ویں سالانہ کنونشن سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تصاویر
وڈیو
Read More
Posted on:
28 Feb 2015
ایم کیوایم ، پاکستان کے کرپٹ سیاسی کلچر اوراسٹیٹس کے خاتمہ کیلئے عملی جدوجہد کررہی ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم ، پاکستان کے کرپٹ سیاسی کلچر اوراسٹیٹس کے خاتمہ کیلئے عملی جدوجہد کررہی ہے اور انشاء اللہ پاکستان میں مثبت انقلابی تبدیلی ایم کیوایم کے پرچم تلے ہی آئے گی ۔ یہ بات انہوں نے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروپر ایم کیوایم کے امیدواروں محترمہ نکہت مرزا حنا اور بیرسٹر محمد علی سیف کے بلامقابلہ سینیٹرز منتخب ہونے کی مبارکباد دینے کیلئے جمع ہونے والے کارکنان کے اجتماع سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تصاویر
وڈیو
Read More
Posted on:
28 Feb 2015
قدرت کاحسن اتفاق ،لیبرڈویژن کا28واں سالانہ کنونشن ہے اور28فروری کی تاریخ ہے،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدہ لیبرڈویژن کے28ویں سالانہ لیبرکنونشن سے اپنے خطاب میں کہاکہ قدرت کاحسنِ اتفاق ہے کہ آج لیبرڈویژن کا28واں سالانہ کنونشن 28فروری کوہے۔
Read More
Posted on:
28 Feb 2015
لال قلعہ گراؤنڈ میں ہونیوالے لیبر ڈویژن کے سالانہ کنونشن میں بڑی پینا فلیکس اسکرینیں
متحدہ قومی موومنٹ لیبر ڈویژن کے سالانہ 28ویں لیبرکنونشن کے سلسلے میں لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد کے چاروں اطراف ، جناح گراؤنڈ سمیت مکا چوک تک بڑی پینا فلیکس اسکرینیں لگائی گئی تھیں ۔
Read More
Posted on:
28 Feb 2015
ایم کیوایم لیبرڈویژن28واں سالانہ کنونشن لال قلعہ گراؤنڈعزیزمیں منایاگیا؍مجموعی خبر
متحدہ قومی موومنٹ لیبرڈویژن کے زیر اہتمام 28واں سالانہ لیبرکنونشن لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدہواجس سے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے ٹیلی فونک خطاب کیااورلیبرڈویژن کے تمام ذمہ داران وکارکنان اورمحنت کشوں کو28ویں کنونشن کی مبارکباد پیش کی۔
Read More
Posted on:
28 Feb 2015
جناب الطاف حسین نے 28ویں سالانہ لیبرکنونشن کے اجتماع میں سردی اور بارش کے باوجود لوگوں کی بڑی تعداد میں موجودگی پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا
متحدہ قومی موومنٹ ے قائد جناب الطاف حسین نے لیبرڈویژن کے 28ویں سالانہ لیبرکنونشن کے اجتماع میں سردی اور بارش کے باوجود لال قلعہ گراؤنڈ میں بزرگوں،نوجوانوں،ماؤں،بہنوں کی بڑی تعداد میں موجودگی اور ہمت وجرات سے موسم کی سختی کا مقابلہ کرنے پر خراج تحسین پیش کیا ۔
Read More
Posted on:
28 Feb 2015
رابطہ کمیٹی آنیوالے دنوں میں لیبرڈویژن کے محنت کشوں کیلئے بڑا میوزیکل پروگرام منعقد کرے، الطاف حسین کی ہدایت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لیبر ڈویژن کے 28ویں سالانہ کنونش کے اجتماع کے دوران رابطہ کمیٹی کوہدایت کی کہ وہ آنیوالے دنوں میں لیبرڈویژن کے محنت کشوں کیلئے میری جانب سے بڑا میوزیکل پروگرام منعقد کریں
Read More
Posted on:
28 Feb 2015
جناب الطاف حسین کا لیبر ڈویژ ن کے سابق انچارج شہزاد مرزا سمیت دیگر حق پرست شہداء کو زبردست خراج عقیدت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لیبرڈویژن کے28ویں سالانہ لیبرکنونشن سے خطاب میں لیبرڈویژن کے سابق انچارج شہزادمرزاشہیدسمیت لیبرڈویژن سے تعلق رکھنے والے شہداء کوان کی قربانیوں پرزبردست خراج عقیدت و سلام عقیدت پیش کیا
Read More
Posted on:
28 Feb 2015
ایم کیوایم لیبر ڈویژن تناور درخت کی صورت دنیا کے سامنے ہے ، لیبر ڈویژن انچارج کاظم رضا
ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے انچارج کاظم رضا نے کہاہے کہ لیبر ڈویژن تناور درخت کی صورت دنیا کے سامنے ہے ، سرکاری چھٹی کا دن تھا اور تمام ادارے بند تھے لیکن سلام ہے محنت کشوں کو جو جناب الطاف حسین کی محبت میں چلے آئے ہیں ۔
Read More
Posted on:
28 Feb 2015
...
646
647
648
649
650
651
652
653
654
655
656
657
658
659
660
...
News
6551
to
6560
of
13289
Urdu News Archive
MQM founder and leader Altaf Hussain’s message on MQM’s foundation day
...
27 Jul 2025
Breaking: ❤️ 14th Day Health Update of Altaf Hussain’s health.
...
22 Jul 2025
Health update on day 12 of MQM founder and leader Mr Altaf Hussain
...
20 Jul 2025
*MQM founder Altaf Hussain’s health improving amid hospitalisation in
...
20 Jul 2025
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us