Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم لیبرڈویژن28واں سالانہ کنونشن لال قلعہ گراؤنڈعزیزمیں منایاگیا؍مجموعی خبر
متحدہ قومی موومنٹ لیبرڈویژن کے زیر اہتمام 28واں سالانہ لیبرکنونشن لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدہواجس سے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے ٹیلی فونک خطاب کیااورلیبرڈویژن کے تمام ذمہ داران وکارکنان اورمحنت کشوں کو28ویں کنونشن کی مبارکباد پیش کی۔
Read More    Posted on: 28 Feb 2015
جناب الطاف حسین نے 28ویں سالانہ لیبرکنونشن کے اجتماع میں سردی اور بارش کے باوجود لوگوں کی بڑی تعداد میں موجودگی پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا
متحدہ قومی موومنٹ ے قائد جناب الطاف حسین نے لیبرڈویژن کے 28ویں سالانہ لیبرکنونشن کے اجتماع میں سردی اور بارش کے باوجود لال قلعہ گراؤنڈ میں بزرگوں،نوجوانوں،ماؤں،بہنوں کی بڑی تعداد میں موجودگی اور ہمت وجرات سے موسم کی سختی کا مقابلہ کرنے پر خراج تحسین پیش کیا ۔
Read More    Posted on: 28 Feb 2015
رابطہ کمیٹی آنیوالے دنوں میں لیبرڈویژن کے محنت کشوں کیلئے بڑا میوزیکل پروگرام منعقد کرے، الطاف حسین کی ہدایت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لیبر ڈویژن کے 28ویں سالانہ کنونش کے اجتماع کے دوران رابطہ کمیٹی کوہدایت کی کہ وہ آنیوالے دنوں میں لیبرڈویژن کے محنت کشوں کیلئے میری جانب سے بڑا میوزیکل پروگرام منعقد کریں
Read More    Posted on: 28 Feb 2015
جناب الطاف حسین کا لیبر ڈویژ ن کے سابق انچارج شہزاد مرزا سمیت دیگر حق پرست شہداء کو زبردست خراج عقیدت

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لیبرڈویژن کے28ویں سالانہ لیبرکنونشن سے خطاب میں لیبرڈویژن کے سابق انچارج شہزادمرزاشہیدسمیت لیبرڈویژن سے تعلق رکھنے والے شہداء کوان کی قربانیوں پرزبردست خراج عقیدت و سلام عقیدت پیش کیا
Read More    Posted on: 28 Feb 2015
ایم کیوایم لیبر ڈویژن تناور درخت کی صورت دنیا کے سامنے ہے ، لیبر ڈویژن انچارج کاظم رضا
ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے انچارج کاظم رضا نے کہاہے کہ لیبر ڈویژن تناور درخت کی صورت دنیا کے سامنے ہے ، سرکاری چھٹی کا دن تھا اور تمام ادارے بند تھے لیکن سلام ہے محنت کشوں کو جو جناب الطاف حسین کی محبت میں چلے آئے ہیں ۔ 
Read More    Posted on: 28 Feb 2015
سینیٹ انتخابات کے موجودہ بحران پر قائد ایم کیوایم الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے اپنے بیان میں سینیٹ کے انتخابات کے موجودہ بحران پراپنی تشویش اور دکھ کا اظہار کیا ہے اور سپریم کورٹ آف پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ ملک کو درپیش صورتحال سے بچانے کیلئے آگے آئے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ امریکہ ، کینیڈا، انڈیا اور بھارت سمیت تحریری آئین رکھنے والے دیگر ممالک میں سپریم کورٹ صرف’’ حتمی صلاح کار‘‘ ہی نہیں ہوتی بلکہ آئین کی سرپرست بھی ہوتی ہے۔  جناب الطاف حسین نے مزید کہاکہ اس وقت پاکستان، امن وامان اور کمزور
English Viewers
وڈیو

Read More    Posted on: 28 Feb 2015
ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے سینئر کارکن سلیم اصغر کی دوران علاج شہادت پر جناب الطا ف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم قصبہ علیگڑھ سیکٹر یونٹ 131کے سینئر کارکن سلیم اصغر ولد علی اصغر کی دوران علاج شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 28 Feb 2015
ایم کیوا یم کے دو امیدواران نگہت حنا مرزا اور بیرسٹر محمد علی سیف کے بلا مقا بلہ سینیٹر منتخب، نائن زیرو پر عظیم الشان جشن

وڈیو

متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات کیلئے نامزد دو امیدواران نگہت حنا مرزا اور بیرسٹر محمد علی سیف کے بلا مقا بلہ سینیٹر منتخب ہونے پر ایم کیوا یم کے زیر اہتمام جناب الطاف حسین کی رہائشگاہ المعروف نائن زیرو پر ہفتہ کی شام عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا ۔

Read More    Posted on: 28 Feb 2015
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے اراکین مورخہ 27؍ فروری 2015ء بروز جمعہ دوپہر 12بجے کارڈیک ایمرجنسی سینٹرنزد بابر مارکیٹ لانڈھی نمبر 2 میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فارمیسی اور لیبارٹری کلیکشن سینٹر کا افتتاح کریں گے ۔
Read More    Posted on: 27 Feb 2015
جناب الطاف حسین 28فروری کولال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے 28ویں سالانہ لیبر کنونشن سے خطاب کریں گے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین 28فروری2015ء بروز ہفتہ لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے 28ویں سالانہ لیبر کنونشن سے خطاب کریں گے ۔ 
 تصاویر


Read More    Posted on: 27 Feb 2015

Urdu News Archive