Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
کورنگی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی اور متحدہ لائرز فورم کے سینئر رکن سید علی حسنین بخاری ایڈووکیٹ کے بہیمانہ قتل پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کورنگی نمبر ڈیڑھ میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی اور متحدہ لائرز فورم کے سینئر رکن سید علی حسنین بخاری ایڈووکیٹ ولد سید ستار شاہ بخاری کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ شہر میں ایم کیوایم کے عہدیداران ، کارکنان اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کے سفاکانہ قتل کی وارداتیں معمول کا حصہ بن چکی ہیں ۔
Read More
Posted on:
04 Mar 2015
پانی کے مسئلے کے حل کیلئے ملک میں چھوٹے چھوٹے ڈیموں کا جال بچھا یاجائے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ پانی کی قلت کے مسئلے کے حل کیلئے ہنگامی بنیادوں پر ملک بھر میں چھوٹے چھوٹے ڈیم بنا کر پورے ملک میں ڈیموں کا جال بچھایایاجائے ۔بد قسمتی سے ملک میں کالا باغ ڈیم پر سیاست، احتجاج اور لڑائی جھگڑے کی باتیں تو ہوتی رہی ہیں لیکن چھوٹے صوبوں کے خدشات اور اعتراضات دور کرنے کیلئے سیر حاصل بحث نہیں کی گئی اور ڈیموں کی اشد ضرورت محسوس کرتے ہوئے چھوٹے ڈیموں کی تعمیرپر توجہ نہیں دی گئی ۔ ان خیالات کااظہار انہو ں نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج کہف الوریٰ، رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، قمر منصور اور ایم کیوایم پنجاب کے صدر میاں عتیق سے طویل گفتگوکرتے ہوئے کیا
English
Read More
Posted on:
04 Mar 2015
ایم کیوا یم کی لیگل ایڈ کمیٹی کے سینئر رکن سید علی حسنین شاہ بخاری کو وادی حسین قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا
ایم کیوا یم کی لیگل ایڈ کمیٹی اور متحدہ لائرز فورم کے سینئر رکن سید علی حسنین شاہ بخاری کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان
واد
ی
حسین قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ شہید علی حسنین شاہ بخاری کی نماز جنازہ خیر العمل مسجد انچولی اور فاروقی پارک کورنگی ڈیڑھ میں علیحدہ علیحدہ ادا کی گئی
Read More
Posted on:
04 Mar 2015
سید علی حسنین شاہ بخاری شہید کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہرین انچولی امام باگاہ اورشہید کی رہائشگاہ کورنگی ڈیڑھ نزد ٖفاروقی پارک میں ادا کی جائے گی
متحدہ قومی موومنٹ لیگل ایڈ کمیٹی اور متحدہ لائرز فورم کے سینئر ترین ، فعال اور سرگرم رکن سید علی حسنین شاہ بخاری شہید کی نما ز جنازہ آج بعد نماز ظہر ین فیڈرل بی ایریا میں واقع انچولی امام گاہ اور شہید کی رہائشگاہ کورنگی 11/2(ڈیڑھ )نزد ٖفاروقی پارک میں ادا کی جائے گی اور بعدازاں شہید کو وادی حسین کے قبرستان میں سپرد خاک کیاجائے گا ۔
Read More
Posted on:
04 Mar 2015
ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 87کے کارکن سلیم بھٹو کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 87کے کارکن سلیم بھٹی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
03 Mar 2015
سوگوارلواحقین سے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم نیو کراچی سیکٹر ایڈرزونگ یونٹ 140/Bکے کارکن محمد اسلم کے بیٹے محمد عظیم ، ایم کیوایم بلدیہ ٹاؤن سیکٹر یونٹ 12-Aکے کارکن محمد سلیم ولد محمد قاسم کی والدہ محترمہ حمیدہ بانو، ایم کیوایم قصبہ علیگڑھ سیکٹر کے کارکن سید کمال حسین کی بیٹی امبرین ، ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 87کے کارکن سلیم بھٹی ، ایم کیوایم برنس روڈ سیکٹر یونٹ 36کے کارکن
Read More
Posted on:
03 Mar 2015
سانحہ عباس ٹاؤن کی دوسری برسی کے موقع پر’’ سانحہ عباس ٹاؤن کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ‘‘، 3مارچ2015بروز منگل ، شام 6بجے ،’’عباس ٹاؤن ‘‘میں شمع روشن کرنے کی تقریب منعقد کی جائے گی
۔تقریب میں ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ، حق پرست اراکین اسمبلی اور کارکنان شرکت کریں گے۔
Read More
Posted on:
03 Mar 2015
راولپنڈی میں رہائشی عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پر ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے طوفانی بارشوں کے باعث راولپنڈی میں رہائشی عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پر دلی افسوس اورگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے ۔
Read More
Posted on:
03 Mar 2015
ایف سی کے 4جوانوں کے جاں بحق ہونے پرایم کیوایم خیبر پختونخوا کے صدر بیرسٹر محمد علی سیف اورایم کیوایم پنجاب کے صدر میاں عتیق کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے ایم کیوایم خیبر پختونخوا ہ کے صدر بیرسٹر محمد علی سیف اورایم کیوایم پنجاب کے صدر میاں عتیق نے راولپنڈی کوہاٹ اور پشاور کے علاقے جنگل خیل میں مکان کی چھت گرنے کے باعث خاتون اوربچہ سمیت چارافرادکے جاں بحق اور خیبر پختونخواہ کے شہرپشاورکے علاقے متنی میں شدیدبارش کے باعث پولیس چوکی کی چھت گرنے سے ایف سی کے4جوانوں کے جاں بحق ہونے پردلی افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
02 Mar 2015
ایم کیو ایم ملیر سیکٹرکے کارکن سید عمران عباس رضوی اور کورنگی سیکٹرکے کارکن ثاقب کے بہیمانہ قتل پر جناب الطاف حسین کی سخت ترین الفاظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیو ایم ملیر سیکٹر یونٹ 101کے کارکن سید عمران عباس رضوی اور کورنگی سیکٹر یونٹ75کے کارکن ثاقب کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور واقعے کو ایم کیو ایم دشمنی اور شہر کا امن تباہ کرنے کی گھناؤنی سازش قرار دیا ہے
Read More
Posted on:
02 Mar 2015
...
646
647
648
649
650
651
652
653
654
655
656
657
658
659
660
...
News
6531
to
6540
of
13289
Urdu News Archive
MQM founder and leader Altaf Hussain’s message on MQM’s foundation day
...
27 Jul 2025
Breaking: ❤️ 14th Day Health Update of Altaf Hussain’s health.
...
22 Jul 2025
Health update on day 12 of MQM founder and leader Mr Altaf Hussain
...
20 Jul 2025
*MQM founder Altaf Hussain’s health improving amid hospitalisation in
...
20 Jul 2025
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us