Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج ڈاکٹر نصرت شوکت ، اراکین رابطہ کمیٹی اور حق پرست اراکین اسمبلی کا لانڈھی36بی میں زیر تعمیر میڈیکل کالج اور بابر مارکیٹ میں کے کے ایف سرد خانے کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج ڈاکٹر نصرت شوکت و اراکین رابطہ کمیٹی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی،واسع جلیل اورقمر منصور نے حق پرست ارکان اسمبلی کے ہمراہ لانڈھی36B میں زیر تعمیر لانڈھی میڈیکل کالج اور بابر مارکیٹ لانڈھی میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت چلنے والے سرد خانے کا دورہ کیا اور وہاں انتظامات کا جائزہ لیا
Read More
Posted on:
01 Mar 2015
ایم کیوایم کے ذمہ داران و کارکنان سے رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے صوبائی تنظیمی کمیٹی کشمیر، خیبر پختونخوا کے رکن ڈاکٹر نوبت خان کے والد سید عالم ، ایم کیوایم صوبائی تنظیمی کمیٹی خیبر پختونخواہ زون ڈی آئی خان کے جوائنٹ زونل انچارج رانا شعیب کے والد ولی محمد ، ایم کیوایم شعبہ خواتین لیاقت آباد سیکٹر یونٹ 165کی کارکن محترمہ شاہین کے بھائی اعظم علی سلطانی اور ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی سیکٹر آئی لینڈ یونٹ بھٹ شاہ کے کارکن عبد الرحیم کی اہلیہ محترمہ سلمیٰ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
01 Mar 2015
ایم کیوایم کیلگری کے زیراہتمام روح پرور محفل ذکر مصطفی ﷺ کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کیلگری یونٹ کے زیراہتمام گزشتہ روز مقامی ہال میں روح پرور محفل ذکر مصطفی ﷺ کا انعقاد کیا گیا جس میں پروفیسربدیع الدین سہروردی اور دیگر علمائے کرام نے سیرت طیبہ ﷺ پر روشنی ڈالی جبکہ بین الاقوامی شہرت یافتہ نعت خواں حضرات فصیح الدین سہروردی ، صبیح الدین رحمانی اور مقامی نعت خواں حضرات نے بارگاہِ رسالت ﷺ میں گلہائے عقیدت پیش کئے ۔
Read More
Posted on:
01 Mar 2015
ایم کیو ایم کے شہید کارکن سلیم اصغرکو نو ر علی شاہ قبرستان سیکٹر L / 8میں آہوں اور سسکیوں کے درمیا ن سپرد خاک کر دیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے شہید کارکن سلیم اصغرکی نماز جنازہ کالی پہاڑی گراؤنڈ سیکٹر 1/Aاورنگی ٹاؤن میں ادا کرنے کے بعد شہید کو نو ر علی شاہ قبرستان سیکٹر8/Lمیں آہوں اور سسکیوں کے درمیا ن سپرد خاک کر دیا گیا ۔ نماز جنازہ میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن عبد الحسیب، ایم کیوا یم پنجاب کے صدر میاں عتیق ،حق پرست ارکان اسمبلی ،مقامی سیکٹر و یونٹس کے ذمہ داران ، کارکنان اور اہل محلہ نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے شہید کے بلند درجات کیلئے دعا کی۔
Read More
Posted on:
01 Mar 2015
اورنگی ٹاؤن میں ایم کیوایم کے کارکنوں اورایک مخصوص مکتبہ ء فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کونشانہ بنانے والے کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کوگرفتارکیا جائے۔رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے دوروزقبل کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹرکے کارکن محمدسلیم اصغرکی شہادت پردلی افسوس کااظہارکرتے ہوئے وفاقی وصوبائی حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ اورنگی ٹاؤن میں ایم کیوایم کے کارکنوں اورایک مخصوص مکتبہ ء فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کونشانہ بنانے والے کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کوگرفتارکیا جائے ۔
Read More
Posted on:
01 Mar 2015
دبئی میں ایم کیوایم کاکوئی اجلاس نہیں ہوا۔ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں وضاحت کی ہے کہ دبئی میں ایم کیوایم کاکوئی اجلاس نہیں ہواہے۔ اس حوالے سے بعض الیکٹرانک اورپرنٹ میڈیامیں آنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
Read More
Posted on:
01 Mar 2015
ملک میں ایم کیوایم کی حکومت قائم ہوئی تو لیبرقوانین میں انقلابی تبدیلیاں لائیں گے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ملک میں ایم کیوایم کی حکومت قائم ہوئی تو ہم 21ویں صدی کے جدیدتقاضوں کے مطابق لیبرقوانین میں ایسی تبدیلیاں لائیں گے کہ کوئی بھی محنت کش اپنے بچوں کیلئے تعلیم اورعلاج معالجہ کیلئے پریشان نہیں ہوگا۔ پاکستان میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات ایک گھناؤنی سازش کاحصہ ہے جس کا مقصد قوم کے اتحادکوپارہ پارہ کرناہے،عوام اس سازش کوسمجھیں اوراپنے اتحادسے اس سازش کو ناکام بنادیں اورپاکستان کومضبوط ومستحکم بنانے کیلئے اپناکرداراداکریں۔ انہوں نے ان خیالات کااظہارآج ایم کیوایم لیبرڈویژن کے 28ویں سالانہ کنونشن سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تصاویر
وڈیو
Read More
Posted on:
28 Feb 2015
ایم کیوایم ، پاکستان کے کرپٹ سیاسی کلچر اوراسٹیٹس کے خاتمہ کیلئے عملی جدوجہد کررہی ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم ، پاکستان کے کرپٹ سیاسی کلچر اوراسٹیٹس کے خاتمہ کیلئے عملی جدوجہد کررہی ہے اور انشاء اللہ پاکستان میں مثبت انقلابی تبدیلی ایم کیوایم کے پرچم تلے ہی آئے گی ۔ یہ بات انہوں نے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروپر ایم کیوایم کے امیدواروں محترمہ نکہت مرزا حنا اور بیرسٹر محمد علی سیف کے بلامقابلہ سینیٹرز منتخب ہونے کی مبارکباد دینے کیلئے جمع ہونے والے کارکنان کے اجتماع سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تصاویر
وڈیو
Read More
Posted on:
28 Feb 2015
قدرت کاحسن اتفاق ،لیبرڈویژن کا28واں سالانہ کنونشن ہے اور28فروری کی تاریخ ہے،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدہ لیبرڈویژن کے28ویں سالانہ لیبرکنونشن سے اپنے خطاب میں کہاکہ قدرت کاحسنِ اتفاق ہے کہ آج لیبرڈویژن کا28واں سالانہ کنونشن 28فروری کوہے۔
Read More
Posted on:
28 Feb 2015
لال قلعہ گراؤنڈ میں ہونیوالے لیبر ڈویژن کے سالانہ کنونشن میں بڑی پینا فلیکس اسکرینیں
متحدہ قومی موومنٹ لیبر ڈویژن کے سالانہ 28ویں لیبرکنونشن کے سلسلے میں لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد کے چاروں اطراف ، جناح گراؤنڈ سمیت مکا چوک تک بڑی پینا فلیکس اسکرینیں لگائی گئی تھیں ۔
Read More
Posted on:
28 Feb 2015
...
646
647
648
649
650
651
652
653
654
655
656
657
658
659
660
...
News
6491
to
6500
of
13234
Urdu News Archive
پاکستان پر جنگ کے بادل منڈلارہے ہیں،ہمیں اس بات کی فکر کرنی چاہیے کہ
...
27 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملے کے واقعہ پر انڈیا کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ م
...
25 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملہ علاقائی امن اور خطے کی صورتحال کے لئے نہایت
...
23 Apr 2025
لاہورہائیکورٹ کاتین رکنی لارجربینچ ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف
...
21 Apr 2025
معروف ناول نگار، صحافی، شاعر اورادبی شخصیت ایچ اقبال کے انتقال پر ایم
...
19 Apr 2025
پاکستان کی معاشی زبوں حالی اورکرنسی کی قدرمیں گراوٹ کی ذمہ داری کس پ
...
18 Apr 2025
ریاست ماں ہوتی ہے، کیا ریاست کارویہ اپنے بچوں کے ساتھ ماں جیسا ہے؟.الط
...
14 Apr 2025
گزشتہ تین روز کے دوران کراچی اورحیدرآباد سے ایم کیوایم کے دردرجن سے
...
13 Apr 2025
صدرآصف زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف کراچی اورحیدرآباد میں ایم کیوایم
...
12 Apr 2025
ایک سازش کے تحت کوشش کی جارہی ہے کہ کراچی میں دوبارہ سے پرانی کہانیو
...
12 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us