Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوا یم کے ارکان اسمبلی مزمل قریشی اور سید فیصل سبزواری کی ابوالحسن اصفہانی روڈ پر صفائی و شجر کاری مہم میں شرکت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین کی خصوصی ہد ایت پرشہر بھر میں جا ری صفا ئی مہم کے سلسلہ میں حق پر ست رکن قومی اسمبلی مزمل قریشی اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی نے ابوالحسن اصفہانی روڈ سے متصل علاقے میں صفائی مہم میں حصہ لیا اور شجرکاری کا آغاز کیا۔اس موقع پر میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے سید فیصل علی سبزواری نے کہا کہ حق پرست ارکا ن اسمبلی ضلعی انتظامیہ او ربلدیاتی اداروں کے ساتھ مل کر شہر میں بلدیاتی اداروں کی عدم موجودگی کی کمی پوری کر رہے ہیں
Read More
Posted on:
10 Mar 2015
ایم کیوا یم کینیڈا کی جانب سے افضاء الطاف کی تیر ہویں سالگرہ کے سلسلے میں کینیڈین بلڈ سروس کے اشتراک سے ’’بلڈ ڈرائیو‘‘ کا آغاز
متحدہ قومی موومنٹ کینیڈا میں قائم انٹر نیشنل چیپٹر کی جانب سے جناب الطاف حسین کی صاحبزادی افضاء الطاف کی تیر ہویں سالگرہ کے سلسلے میں کینیڈین بلڈ سروس کے اشتراک سے کینیڈا کے مختلف حصوں میں ’’بلڈ ڈرائیو‘‘ کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔اس سلسلے کے آغاز میں کینیڈا کیلگری چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈرائیو شروع کی گئی
Read More
Posted on:
10 Mar 2015
قائد ایم کیوایم الطاف حسین کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف کے جراتمندانہ فیصلے کا خیرمقدم وزیراعظم نے رضاربانی کی حمایت کا اعلان کرکے ملک کی جمہوری روایات میں ایک بڑا انقلابی فیصلہ کیا ہے ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی جانب سے اپوزیشن کے نامز د امیدوار برائے چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی حمایت کے فیصلے کو خوش آئند، حکیمانہ اورجرات مندانہ قراردیتے ہوئے اس فیصلے کا زبردست خیرمقدم کیا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ وزیراعظم میاں نواز شریف نے چیئرمین سینیٹ کے عہدے کیلئے اپوزیشن کے نامزد کردہ امیدوار رضاربانی کی غیرمشروط حمایت کا اعلان کرکے سیاسی پختگی اور ملک کی جمہوری روایات میں ایک بڑا انقلابی فیصلہ کیا ہے
Read More
Posted on:
10 Mar 2015
قائد ایم کیوایم الطاف حسین کی سابق صدرمملکت آصف زرداری سے ٹیلی فون پرگفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سابق صدرپاکستان اورپیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین جناب آصف علی زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے چیئرمین سینیٹ کیلئے اپوزیشن جماعتوں کے امیدواررضا ربانی کی یقینی کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔منگل کے روز جناب الطاف حسین نے آصف زرداری سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کی جانب سے اپوزیشن کے متفقہ امیدواررضاربانی کی حمایت کے اعلان کوخوش آئندقراردیااورسینیٹررضاربانی کی یقینی کامیابی پر اپنی ، ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اور ایک ایک کارکن کی جانب سے آپ کو ،آپ کے دوست احباب، رضاربانی ، پی پی پی کے تمام رہنماؤں اورکارکنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
Read More
Posted on:
10 Mar 2015
اگرپیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن ایم کیوایم کے مطالبات پر عمل درآمد کرنے کی سوفیصد یقین دہانی نہیں کراتے تومذاکراتی کمیٹی سینیٹ کے انتخابات میں abstain کرنے کافیصلہ بھی کرسکتی ہے۔ الطاف حسین
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کے اراکین خصوصاً سینیٹ کے انتخابات کے سلسلے میں تشکیل کردہ کمیٹی کے ممبران کومخاطب کرتے ہوئے انہیں ہدایت کی ہے کہ اگرپیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن ایم کیوایم کے پیش کردہ مطالبات پر عمل درآمد کرنے کی سوفیصد یقین دہانی نہیں کراتی ہیں تومیں رابطہ کمیٹی اورمذاکراتی کمیٹی کو اختیاردیتاہوں کہ وہ سینیٹ کے انتخابات میں abstain کرنے کافیصلہ بھی کرسکتی ہیں۔
Read More
Posted on:
10 Mar 2015
مسلم لیگ ن کے رہنمااورپنجاب کے وزیراعلیٰ میاں محمدشہبازشریف کی ایم کیوایم کےقائد الطاف حسین سے فون پر گفتگو
پنجاب کے وزیراعلیٰ اورحکمراں پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما میاں محمدشہبازشریف نے پیرکی شام ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین سے فون پررابطہ کیااوران سے موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگوکی ۔ دونوں رہنماؤ ں کے درمیان نہایت خوشگوارماحول میں گفتگو ہوئی۔دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی اور ایک دوسرے کیلئے خیرسگالی کے جذبات کااظہارکیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں
شہبازشریف نے جناب الطاف حسین کومسلم لیگ ن کے سربراہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا بھی سلام اور خیرسگالی کاپیغام پہنچایا
English
وڈیو
Read More
Posted on:
09 Mar 2015
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعدرفیق کی ایم کیوایم کی مذاکراتی کمیٹی سے دوبارہ ملاقات
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنمااوروفاقی وزیر خواجہ سعدرفیق نے پیرکورات گئے اسلام آبادمیں ایم کیوایم کی مذاکراتی کمیٹی کے ارکان سے ان کی قیام گاہ پردوبارہ ملاقات کی اورایم کیوایم کی جانب سے سینیٹ کے انتخابات میں پیپلزپارٹی اوردیگراپوزیشن جماعتوں کے متفقہ امیدواروں کی ممکنہ حمایت کے فیصلے پر تفصیلی تبادلہ ء خیال کیا۔ خواجہ سعدرفیق نے ایم کیوایم کے رہنماؤں سے ملاقات کے دوران ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کو فون کرکے ان سے بھی تفصیلی گفتگوکی اوران سے درخواست کی کہ ایم کیوایم اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے
وڈیو
Read More
Posted on:
09 Mar 2015
پی آئی اے کی پرائیویٹائزیشن کا فیصلہ کرتے وقت ملازمین کی رائے ضرورلی جائے۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے وزیراعظم میاں محمدنوازشریف سے مطالبہ کیاہے کہ پی آئی اے کی پرائیویٹائزیشن کا فیصلہ کرتے وقت اس ادارے کے ملازمین کی رائے ضرورلی جائے اوران کے جذبات اورمفادات کوملحوظ خاطررکھاجائے کیونکہ ادارے کے ملازمین کی اکثریت پرائیویٹائزیشن کے خلاف ہے ۔
English
وڈیو
Read More
Posted on:
09 Mar 2015
بہترین انسان وہ ہے جسے طرز عمل سے دوسرے لوگوں کو فائد ہ حاصل ہو۔ متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے رکن وایم پی اے عبد الحسیب
بہترین انسان وہ ہے جسے طرز عمل سے دوسرے لوگوں کو فائد ہ حاصل ہو۔ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے رکن وایم پی اے عبد الحسیب نے حیدرآباد بھٹائی ہسپتال کو قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے دو جدید ایمبولینس کا عطیہ دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔تقریب میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن و ایم پی اے عظیم فاروقی ،ایم کیوایم سندھ تنظیمی کمیٹی کے جوائنٹ انچارج شبیر احمد قائم خانی واراکین ،یاور فیصل ،ایم این اے سید وسیم حسین ،ایم پی اے زبیر احمد خان ، ایم کیوایم حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی واراکین زونل کمیٹی ،حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی دلاور قریشی ،راشد خلجی ،صابر حسین قائم خانی ،عائشہ آفتاب ،ایم ایس بھٹائی ہسپتال ڈاکٹر افتخار قائم خانی سمیت ڈاکٹرز ،پیرا میڈیکل اسٹاف اور حیدرآباد شہر کے معززین نے کثر تعداد میں شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
09 Mar 2015
حق پرست ارکان اسمبلی مزمل قریشی اور فیصل سبزواری کا میٹروول اسکیم 33میں زیر تعمیر اسپتال کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر حق پرست رکن قومی اسمبلی مزمل قریشی اور حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سید فیصل علی سبزواری نے میٹروول اسکیم 33میں واقع 50بستروں کے زیر تعمیر اسپتال کا دورہ کیا اور وہاں لینڈ مافیا کی جانب سے قبضے کے سبب تعمیراتی کاموں کے التوا ء کی وجوہات معلوم کرنے کے بعد انتظامیہ کو اسپتال کی فوری تعمیر کی ہدایت کی ۔
Read More
Posted on:
09 Mar 2015
...
631
632
633
634
635
636
637
638
639
640
641
642
643
644
645
...
News
6441
to
6450
of
13234
Urdu News Archive
CLOUDS OF WAR HOVER OVER PAKISTAN — ALTAF HUSSAIN URGES NATIONAL UNITY
...
27 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
Altaf strongly Condemns Attack, Urges Peace, Unity in Wake of Kashmir
...
23 Apr 2025
This great loss is not only for the Church, Christian Community but al
...
21 Apr 2025
Who is Responsible for Pakistan’s Economic Deterioration and the Decl
...
18 Apr 2025
Altaf Hussain Smells A Scheme of Renewed Ethnic Conspiracy in Karachi,
...
13 Apr 2025
Altaf Demands Immediate Release of MQM activists: Urges Dialogue Over
...
12 Apr 2025
Hyderabad Crackdown Sparks Outrage Following Peaceful Protest Over Ind
...
11 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us