Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سینیٹ الیکشن میں حق پرست امیدواروں بیرسٹر محمد علی سیف ، نگہت حنامرزا ، میاں عتیق اور خوش بخت شجاعت کی کامیابی پر متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کو ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی جانب سےمبارکباد
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے کامیاب ہونے والے سینیٹر بیرسٹر محمد علی سیف ، نگہت حنا مرزا ، میاں عتیق اور خوش بخت شجاعت کی کامیابی پر ایم کیو ایم کے تمام ذمہ داران ، کارکنان اور حق پرست عوام کو مبارکباد پیش کی ہے
Read More
Posted on:
05 Mar 2015
حق پرست سینیٹرز کی کامیابی کی خوشی میں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد میں آج 5مارچ2015ء بروز جمعرات شام 5بجے تقریب منعقد کی جائے گی ۔
Read More
Posted on:
05 Mar 2015
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم ہندو برادری کوان کے مذہبی تہوار ’’ہولی‘‘ پرجناب الطاف حسین کی مباکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم ہندو برادری کوان کے مذہبی تہوار ’’ہولی‘‘ پردلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ہمیں ایک دوسرے کے مذہبی تہوار کا احترام کرنا چاہیے
Read More
Posted on:
05 Mar 2015
کراچی میں کالعدم جماعتوں کی سرگرمیاں کھلے عام جاری ہیں، سید حیدر عباس رضوی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید حیدر عباس رضوی نے کہاہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ ایم کیو ایم کے دہشت گردی سے متعلق خدشات سچ ثابت ہو رہے ہیں اور شہر میں کالعدم جماعتوں کے دہشت گردوں کی جانب سے ہمارے کارکنان اور ذمہ د اران کے ساتھ ساتھ ایک مخصوص مکتبۂ فکر و مسلک کے لوگوں کو چن چن کہ شہید کیا جارہاہے
وڈیو
Read More
Posted on:
04 Mar 2015
ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی اور متحدہ لائرز فورم کے سینئر انتہائی فعال اور سرگرم رکن جناب سید علی حسنین شاہ بخاری ایڈووکیٹ کے سفاکانہ قتل پر الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی اور متحدہ لائرز فورم کے سینئر ترین انتہائی فعال اور سرگرم رکن جناب سید علی حسنین شاہ بخاری ایڈووکیٹ کے سفاکانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ سفاک دہشت گردوں نے یہ حملہ ان پر اس وقت کیا جب وہ آج علی الصبح ا حسب معمول مقدمات کی پیروی کے سلسلے میں اپنے گھر سے نکل رہے تھے ۔ جناب الطاف حسین نے وفاقی حکومت ، انتہائی بااثر عسکری اداروں کے مرکز ی اور سندھ کے ذمہ داران و افسران کو متوجہ کرتے ہوئے کہا کہ کیامسنگ پرسنز کیلئے قانونی چارہ جوئی کرنا جرم ہے ؟
Read More
Posted on:
04 Mar 2015
کورنگی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی اور متحدہ لائرز فورم کے سینئر رکن سید علی حسنین بخاری ایڈووکیٹ کے بہیمانہ قتل پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کورنگی نمبر ڈیڑھ میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی اور متحدہ لائرز فورم کے سینئر رکن سید علی حسنین بخاری ایڈووکیٹ ولد سید ستار شاہ بخاری کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ شہر میں ایم کیوایم کے عہدیداران ، کارکنان اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کے سفاکانہ قتل کی وارداتیں معمول کا حصہ بن چکی ہیں ۔
Read More
Posted on:
04 Mar 2015
پانی کے مسئلے کے حل کیلئے ملک میں چھوٹے چھوٹے ڈیموں کا جال بچھا یاجائے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ پانی کی قلت کے مسئلے کے حل کیلئے ہنگامی بنیادوں پر ملک بھر میں چھوٹے چھوٹے ڈیم بنا کر پورے ملک میں ڈیموں کا جال بچھایایاجائے ۔بد قسمتی سے ملک میں کالا باغ ڈیم پر سیاست، احتجاج اور لڑائی جھگڑے کی باتیں تو ہوتی رہی ہیں لیکن چھوٹے صوبوں کے خدشات اور اعتراضات دور کرنے کیلئے سیر حاصل بحث نہیں کی گئی اور ڈیموں کی اشد ضرورت محسوس کرتے ہوئے چھوٹے ڈیموں کی تعمیرپر توجہ نہیں دی گئی ۔ ان خیالات کااظہار انہو ں نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج کہف الوریٰ، رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، قمر منصور اور ایم کیوایم پنجاب کے صدر میاں عتیق سے طویل گفتگوکرتے ہوئے کیا
English
Read More
Posted on:
04 Mar 2015
ایم کیوا یم کی لیگل ایڈ کمیٹی کے سینئر رکن سید علی حسنین شاہ بخاری کو وادی حسین قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا
ایم کیوا یم کی لیگل ایڈ کمیٹی اور متحدہ لائرز فورم کے سینئر رکن سید علی حسنین شاہ بخاری کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان
واد
ی
حسین قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ شہید علی حسنین شاہ بخاری کی نماز جنازہ خیر العمل مسجد انچولی اور فاروقی پارک کورنگی ڈیڑھ میں علیحدہ علیحدہ ادا کی گئی
Read More
Posted on:
04 Mar 2015
سید علی حسنین شاہ بخاری شہید کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہرین انچولی امام باگاہ اورشہید کی رہائشگاہ کورنگی ڈیڑھ نزد ٖفاروقی پارک میں ادا کی جائے گی
متحدہ قومی موومنٹ لیگل ایڈ کمیٹی اور متحدہ لائرز فورم کے سینئر ترین ، فعال اور سرگرم رکن سید علی حسنین شاہ بخاری شہید کی نما ز جنازہ آج بعد نماز ظہر ین فیڈرل بی ایریا میں واقع انچولی امام گاہ اور شہید کی رہائشگاہ کورنگی 11/2(ڈیڑھ )نزد ٖفاروقی پارک میں ادا کی جائے گی اور بعدازاں شہید کو وادی حسین کے قبرستان میں سپرد خاک کیاجائے گا ۔
Read More
Posted on:
04 Mar 2015
ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 87کے کارکن سلیم بھٹو کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 87کے کارکن سلیم بھٹی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
03 Mar 2015
...
646
647
648
649
650
651
652
653
654
655
656
657
658
659
660
...
News
6471
to
6480
of
13234
Urdu News Archive
پاکستان پر جنگ کے بادل منڈلارہے ہیں،ہمیں اس بات کی فکر کرنی چاہیے کہ
...
27 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملے کے واقعہ پر انڈیا کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ م
...
25 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملہ علاقائی امن اور خطے کی صورتحال کے لئے نہایت
...
23 Apr 2025
لاہورہائیکورٹ کاتین رکنی لارجربینچ ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف
...
21 Apr 2025
معروف ناول نگار، صحافی، شاعر اورادبی شخصیت ایچ اقبال کے انتقال پر ایم
...
19 Apr 2025
پاکستان کی معاشی زبوں حالی اورکرنسی کی قدرمیں گراوٹ کی ذمہ داری کس پ
...
18 Apr 2025
ریاست ماں ہوتی ہے، کیا ریاست کارویہ اپنے بچوں کے ساتھ ماں جیسا ہے؟.الط
...
14 Apr 2025
گزشتہ تین روز کے دوران کراچی اورحیدرآباد سے ایم کیوایم کے دردرجن سے
...
13 Apr 2025
صدرآصف زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف کراچی اورحیدرآباد میں ایم کیوایم
...
12 Apr 2025
ایک سازش کے تحت کوشش کی جارہی ہے کہ کراچی میں دوبارہ سے پرانی کہانیو
...
12 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us