Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سہراب گوٹھ پر ایدھی سردخانے کے باہر کیمپ قائم کر دیاگیا ہے، لواحقین کو ان کے پیاروں کے حوالے تفصیلات سے آگاہ کررہے ہیں


متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سہراب گوٹھ پر ایدھی سردخانے کے باہر کیمپ قائم کر دیاگیا ہے، لواحقین کو ان کے پیاروں کے حوالے تفصیلات سے آگاہ کررہے ہیں
 Posted on: 5/13/2015
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سہراب گوٹھ پر ایدھی سردخانے کے باہر کیمپ قائم کر دیاگیا ہے، لواحقین کو ان کے پیاروں کے حوالے تفصیلات سے آگاہ کررہے ہیں
اور ساتھ ہی خدمت خلق فاؤنڈیشن کی خدمت بھی پیش کررہے ہیں 
کراچی ۔۔13؍ مئی 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی ہدایت پرفلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سہراب گوٹھ پرایدھی سردخانے کے باہر کیمپ قائم کر دیا گیاہے جہاں پر سانحہ صفورا گوٹھ میں اسماعیلی کمیونٹی کے معصوم و بے گناہ افراد کے شہید ہونے والے افراد کے سوگوار لواحقین کو ان کے پیاروں کے حوالے تفصیلات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے دیگر مطلوبہ خدمات بھی پیش کی جارہی ہیں۔اس مو قع پر حق پر ست رکن قومی اسمبلی سفیان یوسف اور کے کے ایف کے رضاکاران بھی کیمپ میں موجود تھے۔ 

9/30/2024 9:08:53 PM