Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینر ندیم نصرت کی آغاخان کمیونٹی کے رہنماعزیزرفیق سے فون پرگفتگو،سانحہ صفورا میں اسماعیلی کمیونٹی کے معصوم وبے گناہ افراد کے قتل پرتعزیت کی


ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینر ندیم نصرت کی آغاخان کمیونٹی کے رہنماعزیزرفیق سے فون پرگفتگو،سانحہ صفورا میں اسماعیلی کمیونٹی کے معصوم وبے گناہ افراد کے قتل پرتعزیت کی
 Posted on: 5/13/2015
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینر ندیم نصرت کی آغاخان کمیونٹی کے رہنماعزیزرفیق سے فون پرگفتگو،سانحہ صفورا میں اسماعیلی کمیونٹی کے معصوم وبے گناہ افراد کے قتل پرتعزیت کی
سانحہ پرقائدتحریک الطاف حسین اورایم کیوایم کے تمام ذمہ داران وکارکنان سانحہ کے شہداء کے لواحقین سمیت پوری اسماعیلی کمیونٹی کے غم میں برابرکے شریک ہیں ۔ندیم نصرت
سانحہ کے متاثرین کی مددکیلئے ایم کیوایم ہرقسم کے تعاون کیلئے تیارہیں۔ندیم نصرت
دکھ کی اس گھڑی میں اظہاریکجہتی پرایم کیوایم کی قیادت کاشکریہ اداکرتے ہیں۔ عزیزرفیق
سانحہ کے موقع پر پوری قوم کوایک آوازہوناچاہیے۔عزیزرفیق
لندن ۔۔۔ 13 مئی2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینر ندیم نصرت نے پاکستان میں آغاخان کمیونٹی کے رہنما عزیزرفیق سے فون پرسانحہ صفورا میں اسماعیلی کمیونٹی کے معصوم وبے گناہ افراد کے قتل پرتعزیت کی ۔ندیم نصرت نے عزیزرفیق سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ کراچی میں پیش آنے والاواقعہ ایک قومی سانحہ ہے جس پرپوری قوم غمزدہ اورسوگوارہے ۔اس سانحہ پرقائدتحریک الطاف حسین اورایم کیوایم کے تمام ذمہ داران وکارکنان سانحہ کے شہداء کے لواحقین سمیت پوری اسماعیلی کمیونٹی کے غم میں برابرکے شریک ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ اس سانحہ پر ایم کیوایم کے زیراہتمام کل بروز جمعرات ملک میں یوم سوگ منایاجائے گا۔ندیم نصرت نے عزیزرفیق سے کہاکہ اس سانحہ کے متاثرین کی مددکیلئے ایم کیوایم ہرقسم کے تعاون کیلئے تیارہیں۔ آغاخان کمیونٹی کے رہنما عزیزرفیق نے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں اظہاریکجہتی پرایم کیوایم کی قیادت کاشکریہ اداکیااورکہاکہ اس موقع پر پوری قوم کوایک آوازہوناچاہیے۔

9/30/2024 9:07:58 PM