Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کورنگی سیکٹرکے لاپتہ کارکن محمدفہدعزیزکے والدسیدعبدالعزیزکے انتقال پرایم کیوایم قائدجناب الطا ف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کورنگی سیکٹرکے لاپتہ کارکن محمدفہدعزیزکے والدسیدعبدالعزیزکے انتقال پرگہرے رنج وغم اور افسوس کااظہارکیاہے۔
Read More
Posted on:
12 Aug 2015
ایم کیوایم کے زیر اہتمام 13اور14اگست کو جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں شایانِ شان طریقے جشن آزادی منانے کے اعلان کے بعدکارکنان وحق پرست عوام میں جوش وخروش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی جانب سے ایم کیوایم کے زیر اہتمام پاکستان کا 68واں یوم آزادی جوش و خرو ش اوربھرپورشایان شان طریقے سے منانے کے اعلان کے بعدایم کیوایم کے کارکنان اورحق پرست عوام میں خوشی کی لہردوڑگئی ہے جبکہ ایم کیوایم کے کارکنان کی جانب سے جشن آزادی کی تیاریوں کاسلسلہ شروع کردیا گیا ہے
Read More
Posted on:
11 Aug 2015
ایم کیوایم شکاگو، واشنگٹن اور ہیوسٹن کے 10 کارکنان نظم وضبط کی خلا ف ورزیو ں اور غیر سماجی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی بنا پر غیر معینہ مدت کیلئے معطل
متحدہ قومی موومنٹ اوور سیز امریکہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس منعقد ا جس میں دیگر امور کے علاوہ امریکہ میں تنظیمی کام کی صورتحال اورتنظیم کو تحریک نہیں بلکہ کھیل تما شہ سمجھنے والوں کے معاملے پر
Read More
Posted on:
11 Aug 2015
نبیل گبول کی جانب سے قائدتحریک الطاف حسین پر قتل کی دھمکیوں کے الزام سراسرجھوٹ ، لغو،من گھڑت، بے بنیاداو رایم کیوایم کی قیادت کوبدنام کرنے کی کوشش ہے۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کی جانب سے قائدتحریک جناب الطاف حسین پر قتل کی دھمکیوں کے الزام کوسراسرجھوٹ ، لغو،من گھڑت، بے بنیاداو رایم کیوایم کی قیادت کوبدنام کرنے کی کوشش ہے۔
English
Read More
Posted on:
11 Aug 2015
نبیل گبول احسان فراموشی نہ کریں اور اپنی اوقات میں رہیں، قاسم علی رضا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن قاسم علی رضا نے سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کی ہرزہ سرائی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کے حوالہ سے بے بنیاد بہتان تراشی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ نبیل گبول احسان فراموشنہ نہیں کریں اوراپنی اوقات میں رہیں۔
Read More
Posted on:
11 Aug 2015
ایم کیوایم کی قیادت کے بارے میں فیصل واوڈا کا بیان سراسرمضحکہ خیزہے ۔عارف خان ایڈوکیٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن محمدعارف خان نے ایم کیوایم کی قیادت کے بارے میں تحریک انصاف کے رہنمافیصل واوڈا کے بیان کوسراسرمضحکہ خیز قرار دیاہے
Read More
Posted on:
10 Aug 2015
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے رکن محمد احسان کے بھائی محمد محسن حسن مرحوم کونارتھ کراچی کے محمدشاہ قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے رکن محمد احسان کے بھائی محمد محسن حسن مرحوم کونارتھ کراچی کے محمدشاہ قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔مرحوم کی نمازجنازہ بعد نمازعصر مسجد قباء میں اداکی گئی۔ محمد محسن کی نمازجنازہ اور تدفین
Read More
Posted on:
10 Aug 2015
منظور وسان کو نفسیاتی علاج کی اشد ضرورت ہے، رکن سندھ اسمبلی محمد حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی محمد حسین نے کہاہے کہ صوبائی وزیرمنظور وسان نفسیاتی امراض کا شکار ہیں اور نفسیاتی علاج کی اشد ضرورت ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ سندھ بھر کے عوام، منظور وسان کے خاندانی پس منظر اور کردار سے اچھی طرح واقف ہیں اور سندھ کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ منظور وسان فطرتاً ذہنی مریض اور منشیات کے عادی ہیں اور نشے کے باعث اول فول بکنا ا نکی عادت بن چکی ہے ۔ منشیات کے مسلسل اور کثرت
Read More
Posted on:
10 Aug 2015
ایم کیوایم کے زیر اہتمام 13اور14اگست کو جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں جشن آزادی کا دو روزہ شاندار اجتماع منعقد ہوگا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام پاکستان کا 68واں یوم آزادی جوش و خرو ش سے منایا جائے گا اور اس سلسلے میں 13اور 14اگست کو جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں جشن آزادی کا دو روزہ اجتماع منعقد ہوگا جبکہ ایم کیوایم کے تحت ملک بھر میں بھی جشن آزادی کی تقریبات شایان شان طریقے سے منعقد کی جائیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق جشن آزادی کی تقریبات کے انعقاد کے سلسلے میں گزشتہ روز ایم کیوایم کے شعبہ جات اور ونگز کا ایک اجلاس خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد
Read More
Posted on:
10 Aug 2015
کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل ، چھاپوں، گرفتاریوں اورلاپتہ کرنے کے خلاف لندن میں10ڈاؤننگ اسٹریٹ پر ایم کیوایم کا احتجاجی مظاہرہ
ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل ، چھاپوں گرفتاریوں اورانہیں لاپتہ کرنے کے واقعات کے خلاف آج ایم کیوایم یوکے کی جانب سے لندن میں برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔مظاہرے میں سینکڑوں افرادنے شرکت کی جن میں کارکنوں اورذمہ داروں کے ساتھ ساتھ ہمدردنوجوانوں، بزرگوں ،خواتین اوربچوں کی بھی بڑی تعدادشامل تھی۔
Read More
Posted on:
10 Aug 2015
...
541
542
543
544
545
546
547
548
549
550
551
552
553
554
555
...
News
5411
to
5420
of
13286
Urdu News Archive
بریکنگ نیوز : ‼️‼️‼️ ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو طبی
...
23 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 14 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
22 Jul 2025
بریکنگ: ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی ہیلتھ اپ
...
21 Jul 2025
ایم کیوایم شعبہ خواتین کراچی کی باجیوں نے تحریک کودرپیش مالی مشکلات ک
...
21 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی دوسری ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
21 Jul 2025
لندن کےاسپتال میں آج بھی ایم کیوایم کے کئی کارکنوں نے بانی وقائد جناب
...
21 Jul 2025
MQM ساؤتھ افریقہ کےکارکنوں کی جانب سےقائدتحریک جناب الطاف حسین کےلئے
...
21 Jul 2025
جناب الطاف حسین ہمارے مسیحا ہیں، وسائل کی عدم دستیابی کے باوجود ہمیں س
...
21 Jul 2025
مانچسٹریونٹ کے سیکریٹری نشرواشاعت محمد مرتضی علی اور PIB سیکٹر کے وف
...
21 Jul 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 12 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ: 20
...
20 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us