Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
آل کراچی پرائیویٹ اسکولزکی جانب سے 3؍ اگست 2015ء بروز پیر سے اسکول کھولے جانے کے مطالبے کو سندھ حکومت فوری طورپر منظور کرے ، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی
صوبائی سیکریٹری تعلیم کی جانب سے مورخہ 3؍ اگست 2015ء بروز پیر سے کراچی کے تمام سرکاری اور نجی اسکولز کھولے جانے کے حوالے سے سندھ حکومت کو بھیجے جانے والی سمری کی ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی جانب سے حمایت ۔
Read More    Posted on: 02 Aug 2015
ناروے میں اسٹریٹ چلڈرن ورلڈفٹبال کپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر پاکستان کے اسٹریٹ چلڈرن ٹیم کے تمام کھلاڑیوں،مینیجراور تمام آفیشلزکو ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی زبردست مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ناروے میں ہونے والے اسٹریٹ چلڈرن ورلڈفٹبال کپ میں شاندارکھیل پیش کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر پاکستان کے اسٹریٹ چلڈرن کی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اورمینیجرسمیت تمام آفیشلزکودل کی گہرائیوں سے زبردست مبارکبادپیش کی ہے۔ 
Read More    Posted on: 01 Aug 2015
ایم کیو ایم امریکہ کے 19ویں سالانہ کنونشن کا ڈیلاس میں باقاعدہ آغاز ہوگیا
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے ۱۹ ویں سالانہ کنونشن کا آغاز امریکہ کے شہر ڈیلاس میں ہو گیا۔ سہ روزہ کنونشن میں ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت، رکن رابطہ کمیٹی واسع جلیل سمیت پاکستان سے آئے ہوئے حق پرست اراکین پارلیمنٹ بھی خصوصی طور پر شرکت کر رہے ہیں۔ اس موقع پرامریکہ کہ ۲۲ سے زائد شہروں سے امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے افراد، ایم کیو ایم امریکہ کے کارکنان، ذمہ داران اور ہمدردوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔کنونشن کے افتتاحی روز’’ مزید صوبے ۔۔۔ مضبوط پاکستان‘‘ کے 
English Readers
تصاویر
Read More    Posted on: 01 Aug 2015
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی و دیگر ذمہ داران کی معروف مزاحیہ اداکار فرید خان کی نماز جنازہ میں شرکت
ملک کے معروف مراحیہ اداکار وفنکار فرید خان کی نماز جنازہ میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان شبیر احمد قائم خانی ، عبدالقادر خانزادہ ،تنظیمی شعبہ جات کے ذمہ داران اور مقامی یونٹ وسیکٹرز
Read More    Posted on: 01 Aug 2015
کراچی کے مختلف علاقوں سے رینجرز اور پولیس نے ایم کیوایم کے کئی کارکنوں کو گرفتار کرلیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے شہر کے مختلف علاقوں سے رینجرز او رسادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے کارکنان کی بلا جواز گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے ۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ گزشتہ روز رینجر ز اور سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں نے ایم کیوایم لیبر ڈویثر ن صدر پوسٹ آفس یونٹ کمیٹی کے رکن سمیت ملیر، 
Read More    Posted on: 01 Aug 2015
معروف فنکار فرید خان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی مو ومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ملک کے معر ف مذاحیحہ اداکا ر فر ید خان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کر تے ہو ئے انہیں زبر دست خر اج عقیدت پیش کیا ۔ایک بیان میں جنا ب الطاف حسین نے کہا کہ فر ید خان مذاح کی دنیا میں ایک رو شن ستارے کا مقام رکھتے تھے جنہو ں نے کئی دہائیو ں تک ہم وطنو ں کے چہر یو ں پر اپنے فن 
Read More    Posted on: 01 Aug 2015
ڈیلاس میں ہونے والے ایم کیوایم امریکہ کے 19ویں تین روزہ سالانہ کنونشن کی تیاریاں مکمل ہوگئیں
ڈیلاس میں ہونے والے ایم کیوایم امریکہ کے 19ویں تین روزہ سالانہ کنونشن کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں۔کنونشن کاآغاز ڈیلاس کے مقامی وقت کے مطابق آج شام 6 بجے ہوگا۔ ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی اور مقامی یونٹوں کے ذمہ داران وکارکنان کنونشن کے انتظامات کوحتمی شکل دینے میں مصروف ہیں۔کنونشن میں شرکت کیلئے ایم کیوایم کے سینئرڈپٹی کنوینرندیم نصرت ،رابطہ کمیٹی کے رکن واسع جلیل لندن سے ڈیلاس پہنچ گئے ہیں
Read More    Posted on: 31 Jul 2015
رینجرز اور پولیس نے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 124 کے کارکن انیس ولد حنیف، ایلڈرز ونگ کے کارکن محمد اعجاز کے داماد محمد جاوید اور انکے صاحبزادے محمد علی خان اور لیاقت آباد سیکٹر یونٹ کمیٹی کے رکن محمد آصف کو گرفتار کرلیا
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں ایم کیوایم کے کارکنان وہمدردوں کی اندھا دھند بلا جواز گرفتاری، نامعلوم مقامات پر منتقلی اور گرفتاریوں پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے پراسرر خاموشی پر شدید احتجاج کرتے ہوئے اسے ملک کے آئین اور قانون کے خلاف سازش قرار دیا ہے۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ
Read More    Posted on: 31 Jul 2015
سینئر مہاجر ورلڈ کانگریس میں شمولیت کیلئے لندن سیکریٹریٹ رابطوں اور کوائف نامے ارسال کرنے کا سلسلہ جاری
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی اپیل پرمختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے سینئر مہاجراکابرین کی جانب سے سینئر مہاجر ورلڈ کانگریس میں شمولیت کیلئے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن رابطوں اور کوائف نامے ارسال کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز بھی پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم پروفیسرز،بیوروکریٹس ، کالم نگاروں اورزندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے سینئر مہاجراکابرین نے
Read More    Posted on: 31 Jul 2015
بلدیاتی الیکشن میں ایم کیوایم بھر پور طریقے سے حصہ لے گی، رکن رابطہ کمیٹی اسلم شاہ آفریدی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ آئندہ بلدیاتی الیکشن میں ایم کیوایم بھر پور طریقے سے حصہ لے گی اور بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی ، ذمہ داران و کارکنان بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں تمام کام مکمل رکھیں اور عوامی رابطے شروع کردیں ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیوایم پختون آرگنائزنگ کمیٹی کے ذمہ داران و کارکنان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More    Posted on: 31 Jul 2015

Urdu News Archive