Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوا یم سی ای سی کی رکن شمع منشی کے والد قطب الدین کے فاتحہ سوئم میں رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کہف الوری،رکن رابطہ کمیٹی عارف خا ن ایڈوکیٹ ، سی ای سی کے ارکان اور مرحوم کے عزیزواقارب کی شرکت
متحدہ قومی موومنٹ سینٹرل ایگزیکٹو کونسل (سی ای سی ) کی رکن محترمہ شمع منشی کے والد قطب الدین کا فاتحہ سوئم کا اجتماع مرحوم کی رہائشگاہ نارتھ ناظم آباد میں منعقد کیا گیا ۔
Read More
Posted on:
26 Aug 2015
چنگ چی رکشوں پر پابندی کے باعث شہریوں کی مشکلات اور پریشانیوں پر ایم کیوایم کے مستعفی ارکان سندھ اسمبلی کااظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے مستعفی ارکان سندھ اسمبلی نے شہر میں چنگ چی رکشوں پر پابندی عائد کئے جانے کے باعث شہریوں کو دوران سفرشدید مشکلات اور پریشانیوں میں اضافے پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اہلیان کراچی کیلئے روز بروز بڑھتی ہوئی آبادی کے تناسب سے مناسب سفری سہولیات ناہونے کے برابر ہیں اورحکومت فوری طور پرشہریوں کومتبادل سفری سہولت کی فراہمی کے لئے گرین بس سروس سمیت ٹھوس اقدامات بروئے کارلائے اورشہریوں کوسستی اوربہترسہولیات فراہم کرے۔
Read More
Posted on:
26 Aug 2015
نجی ٹی وی کودیئے گئے قائد تحریک جناب الطاف حسین کے مذکورہ انٹرویو میں کوئی قابل اعتراض بات ثابت کردیں تو ایک کروڑ کا انعام دیا جائے گا ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گذشتہ دنوں مقامی ٹی وی چینل کو متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے دیئے جانے والے ریکارڈٹ انٹرویو کو پیمرا کی جانب سے غیر قانونی طورپر پابندی کی وجہ سے ٹیلی کاسٹ نہیں کیا جاسکا ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے محب وطن پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ محترم قائد تحریک جناب الطاف حسین کے اس انٹرویو کو غور سے دیکھیں اور سنیں اور اس میں اس بات کی نشاندہی کریں کہ محترم قائد تحریک جناب الطاف حسین نے کیا کسی طرح ملک کی سالمیت اور اس کیخلاف کوئی بات کی ہے ؟
Read More
Posted on:
25 Aug 2015
کے الیکٹرک " کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں بلا جواز، ناجائز اضافے اورصارفین کو اضافی بل بھیجنے پررابطہ کمیٹی کا اظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے " کے الیکٹرک " کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں بلا جواز، ناجائز اضافے اورصارفین کو اضافی بل بھیجنے کی شدید ترین مذمت کی ہے اور اس اقدام کو اہلیان کراچی کے ساتھ کھلی دشمنی قرار دیا ہے۔
Read More
Posted on:
25 Aug 2015
قائدتحریک الطاف حسین کا ایم کیو ایم سی ای سی کی رکن و سرگرم کارکن محترمہ شمع منشی سے فون پر گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے جناب الطاف حسین نے گزشتہ روم ایم کیو ایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل (سی ای سی )کی رکن و سرگرم کارکن محترمہ شمع منشی سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے ان کے والد د قطب الدین کے انتقال پردلی تعزیت اورافسوس کا اظہار کیا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے محترمہ شمع منشی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوا یم کے تمام ذمہ داران و کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
Read More
Posted on:
25 Aug 2015
رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرزکہف الوریٰ ، سید شاہدپاشااوررکن رابطہ کمیٹی زرین مجیدنے قطب الدین مرحوم کے گھر جاکرتعزیت کی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرزکہف الوریٰ ، سید شاہدپاشااوررکن رابطہ کمیٹی زرین مجید نے ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل ( سی ای سی )کی رکن شمع منشی کے والد قطب الدین کے انتقال پرانکے گھر جاکرشمع منشی سمیت مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی افسوس و تعزیت کا اظہار کیا
Read More
Posted on:
24 Aug 2015
ایم کیوا یم کے شعبہ سی ای سی کی رکن شمع منشی کے والدقطب الدین کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل (سی ای سی)کی رکن محترمہ شمع منشی کے والد قطب الدین کے انتقال پردلی افسوس کا اظہار کیاہے
Read More
Posted on:
24 Aug 2015
اہم اعلان بسلسلہ اسپیشل جرگہ ، الطاف حسین کے ساتھ
قائد تحریک جناب الطاف حسین کا جیو ٹی وی کے پروگرام جرگہ میں دیا جانے والا خصوصی انٹرویو جسے عین وقت پر نشر ہونے سے روک دیا گیا۔ یہ انٹرویو عوام کیلئے پیش خدمت ہے
Read More
Posted on:
24 Aug 2015
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی رشید گوڈیل سے فون پر گفتگو،
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین نے آج حق پرست رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کو فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی اور ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی۔ جناب الطاف حسین، رشید گوڈیل سے گفتگو کرتے ہوئے انتہائی جذباتی اور آبدیدہ ہوگئے اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد سے جلد صحت یاب کرے ۔
Read More
Posted on:
24 Aug 2015
ایم کیو ایم علماء کمیٹی کے رکن نبیل احمد کے والد عبد الحئی خان کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم علماء کمیٹی کے رکن نبیل احمد کے والد عبدلحئی خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کاا ظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔
Read More
Posted on:
23 Aug 2015
...
541
542
543
544
545
546
547
548
549
550
551
552
553
554
555
...
News
5461
to
5470
of
13436
Urdu News Archive
شہیدوں کے لواحقین کو یادگارشہداء اور شہداء قبرستان جانے تک کی اجازت ن
...
09 Dec 2025
یوم شہدا کے موقع پر ایم کیوایم امریکہ کی جانب سے خصوصی ترا نہ ”شہیدوں
...
08 Dec 2025
صرف الطاف حسین ہی کے لئے نہیں بلکہ عمران خان کے لئے بھی اپنے بڑے پن کا
...
07 Dec 2025
کہا جارہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کے پاس دو راستے ہیں کہ وہ عمران خان سے
...
07 Dec 2025
پیپلزپارٹی نے اس طرح یہ تاثردیاکہ سندھی ثقافت توڑپھوڑ، جلاؤ گھیراؤاورت
...
07 Dec 2025
تحریک انصاف والوں نے مجھ پربہتان لگاکر سُر چھیڑا ہے،اب انہیں پورا راگ
...
06 Dec 2025
ایم کیوایم نے فرسودہ جاگیردارانہ نظام اور کرپٹ اقتدارمافیا کو چیلنج ک
...
06 Dec 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے پاکستان کی تیزی سےبدلتی ہ
...
03 Dec 2025
اس سال میں بہت کچھ ہواہے اورمیں کہہ رہا ہوں کہ مستقبل قریب میں بھی بہت
...
03 Dec 2025
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان کا معصوم ابراہیم کے سوگوارلوا
...
02 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us