Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیو ایم لاپتہ افراد کمیٹی کے زیر اہتمام ایم کیو ایم کے جبری گمشدہ کئے گئے کارکنان اورہمدردوں کے اہل خانہ کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ
متحدہ قومی موومنٹ کی لاپتہ افراد کمیٹی کے زیر اہتمام ایم کیو ایم کے جبری گمشدہ کئے گئے کارکنان اورہمدردوں کے اہل خانہ کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا ، مظاہرے میں مارچ 2013 سے اگست 2015تک گرفتار کرنے کے بعد لاپتہ کئے جانے والے ایم کیوایم کے کارکنان و ہمدردوں کے اہل خانہ نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی اور اس ظلم کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا،
Read More
Posted on:
30 Aug 2015
سید آفتاب احمدکے فاتحہ سوئم میں ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کی شرکت ، مرحوم کے درجات کی بلندی و مغفرت کیلئے دعا
متحدہ بزنس فور م کے رکن سید آفتاب احمد کے فاتحہ سوئم کے سلسلے میں ایصال ثواب کے لئے عسکری V" I " گلستان جوہر میں قرآن خوانی اورفاتحہ خوانی کااہتمام کیا گیا ، فاتحہ سوئم میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر عبد القادر خانزادہ اور اسلم خان آفریدی نے شرکت کی ۔ اس موقع پررابطہ کمیٹی ارکان نے مرحوم کے اہل خانہ سے ملاقات کرکے جناب الطاف حسین کی جانب سے سید آفتاب احمد مرحوم کے اہل خانہ کو تعزیتی پیغام پہنچایا اور مرحوم کے درجات کی بلندی و مغفرت کیلئے دعا کی۔
Read More
Posted on:
30 Aug 2015
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے ایم کیوایم کے کارکنوں کی گمشدگی کا نوٹس لیکر حکومت پاکستان سے جواب طلب کرلیا
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے کراچی میں جاری آپریشن کے دوران ایم کیوایم کے گرفتارکارکنوں کی گمشدگی کا نوٹس لیتے ہوئے اس بارے میں حکومت پاکستان سے جواب طلب کرلیا ہے ۔
Read More
Posted on:
29 Aug 2015
متحدہ قومی موومنٹ مسنگ پرسن کمیٹی کے (لاپتہ کارکنان کے حوالے سے کام کرنے والی کمیٹی) اراکین مورخہ30؍اگست بروزاتوارشام4بجے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرینگے۔
متحدہ قومی موومنٹ مسنگ پرسن کمیٹی کے (لاپتہ کارکنان کے حوالے سے کام کرنے والی کمیٹی) اراکین مورخہ30؍اگست بروزاتوارشام4بجے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرینگے۔
Read More
Posted on:
29 Aug 2015
ہندوبرادری کے تہوار’’رکھشابندھن‘‘کے موقع پرایم کیوایم اقلیتی امورکمیٹی کے تحت’’ راکھی تہوار‘‘منایاگیا
ہندوبرادری کے تہوار’’رکھشابندھن‘‘کے موقع پرایم کیوایم اقلیتی امورکمیٹی کے تحت راکھی تہوارمنایاگیا۔اس سلسلے میں خورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآبادمیں ہندوبرادری سے تعلق رکھنے والی خواتین نے راکھی کی رسم کے مطابق ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کے نام کی ’’راکھیاں ‘‘رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر سیدشاہدپاشاواراکین رابطہ کمیٹی عارف خان ایڈووکیٹ،اسلم خان آفریدی،شبیرقائم خانی،،کمال ملک،مطیع الرحمان جبکہ خواتین ارکان رابطہ کمیٹی زرین مجید اورراعناسیف زئی نے اقلیتی امورکمیٹی کے انچارج منوہرلعل اور جوائنٹ انچارج گردھاری لعل کی کلائیوں پرراکھیاں باندھیں۔
Read More
Posted on:
29 Aug 2015
بزنس فورم کے رکن وممتازبزنس مین سیدآفتاب احمدکے بہیمانہ قتل پرایم کیوایم رابطہ کمیٹی کازشدیداظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے نارتھ ناظم میں مسلح دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کرکے ایم کیوایم بزنس فورم کے رکن وممتازبزنس مین سیدآفتاب احمد کے قاتل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
29 Aug 2015
ایم کیوایم برنس فورم کے رکن سیدآفتاب احمدکے قتل پرایم کیوایم کے قائدالطا ف حسین کااظہارافسوس
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں ایم کیوایم بزنس فورم کے رکن وممتازبزنس مین سیدآفتاب احمدکے قتل پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیاہے
Read More
Posted on:
29 Aug 2015
ہندو ں کے مذہبی تہوار رکشا بندھن پر جناب الطاف حسین کی پاکستان سمیت دنیا بھر کی ہندو برادری کو دلی مبارک باد
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی ہندوں کو ہندوبرادری کے مذہبی تہوار ’’رکشابندھن ‘‘ کی دلی مبارک باد دی ہے اورکہاہے کہ رکشابندھن بھی محبت اورامن کی تعلیمات کاتہوارہے ۔
Read More
Posted on:
29 Aug 2015
آج پی پی پی کے رہنماؤں کو رینجرز کے اقدامات سندھ پر حملہ کیوں نظر آرہے ہیں ؟ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ آج پی پی پی کے رہنماؤں کو رینجرز کے اقدامات ، سندھ پر حملہ نظر آرہے ہیں لیکن کل یہی پیپلزپارٹی تھی جس نے جولائی میں رینجرز کے سندھ میں قیام میں توسیع کی تھی اور اسے پولیس کے اختیارات دینے کے فیصلہ میں توسیع کی تھی ۔میں نے اپنی کسی تقریر میں نہیں کہا کہ فوج سے جنگ ہوگی۔
وڈیو
Read More
Posted on:
28 Aug 2015
ایم کیوایم کے سینئر رکن عامر خان کو رابطہ کمیٹی میں شامل کر لیا گیا ہے
ایم کیوایم کے سینئر رکن عامر خان کو رابطہ کمیٹی میں شامل کر لیا گیا ہے ، اس بات کا اعلان ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے جمعہ کی سہ پہر نائن زیرو پر ایم کیوایم کے خورشید بیگم سیکر یٹریٹ میں رابطہ کمیٹی اور ایم کیوایم کے مختلف شعبہ جات کے اراکین کے مشترکہ اجلاس سے اپنے خطاب میں کیاَ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دنوں رابطہ کمیٹی کو تحلیل کیا گیا تھا جس میں عامر خان بھی شامل تھے لیکن نئی رابطہ کمیٹی کے اراکین سے صلاح ومشورے سے عامر خان کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور میں اس فیصلے کی توثیق کر تا ہوں ۔
English
Read More
Posted on:
28 Aug 2015
...
556
557
558
559
560
561
562
563
564
565
566
567
568
569
570
...
News
5551
to
5560
of
13547
Urdu News Archive
اقوام متحدہ اورعالمی برادری صدرڈونلڈ ٹرمپ کوسمجھائیں کہ وہ کشیدگی ختم
...
19 Apr 2026
جنگوں کا فیصلہ عوا م نہیں حکمراں اشرافیہ یا طاقتور ادارے کرتے ہیں۔الطا
...
19 Apr 2026
امریکہ اورایران کے درمیان جنگ کا مکمل خاتمہ ہوجائےاورمشرق وسطیٰ میں ا
...
18 Apr 2026
ایم کیوایم اوورسیزجرمنی یونٹ کی 7 رکنی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی قائم ک
...
15 Apr 2026
وقت آگیا ہے کہ اقوام متحدہ کی ازسرنو تشکیل کی جائے، ویٹو پاور ختم کی
...
13 Apr 2026
جنگیں مسائل کاحل نہیں ہوتیں، ہم چاہتے ہیں کہ امریکہ ا ورایران کے درم
...
11 Apr 2026
لبنان پر اسرائیلی حملے قابل مذمت ہیں ۔ عالمی برادری لبنان میں اسرائیل
...
11 Apr 2026
میں ایران امریکہ جنگ کے مستقل خاتمے اورخطے میں قیام امن کے سلسلے میں
...
11 Apr 2026
سکھر زون کے اپنے وفادار اور باہمت ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ
...
08 Apr 2026
وزیراعظم شہبازشریف پاکستان کے عوام اورپوری دنیا کوجواب دیں کہ اسرائی
...
08 Apr 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us