ایم کیوایم کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی :۔۔۔۔2جون 2013ء
متحدہ قومی مو ومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم قصبہ علی گڑھ سیکٹریونٹ 130کے کارکن پرویز احمد،ایم کیو ایم لا ئنز ایریا سیکٹر یو نٹ 4بنردٹہ لائن کے شہیدکارکن غلام علی کے بھائی محمد ارشاد ،ایم کیو ایم گلگت بلتستان کمیٹی کراچی کے رکن نسیم خان کے بھائی محمد حسیب احمد خان ،ایم کیو ایم آگرہ تا ج کا لونی سیکٹریو نٹ آگرہ تاج کے کارکن شاہد علی خان کے والد افسر علی خان ،ایم کیو ایم سا نگھڑ زون سیکٹرکھپرو یونٹ1Bکے کارکنعبدالشکور کے والد رونق علی،ایم کیوا یم سا نگھڑ زون یونٹ 4C ٹنڈوآدم کے کارکن عبدالغفور کی والدہ محترمہ مر یم بی بی کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مر حومین کے تمام سو گو ار لو حقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کر تے ہو ئے دعا کی کہ اﷲتعالی مر حومین کو اپنی جو اررحمت میں اعلی مقام عطا فر مائے اور سو گو ار لو احقین کویہ صدمہ بر داشت کرنے کا حو صلہ عطا کر ے (آمین)