Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم خیرسگالی کے تحت وزارت عظمیٰ کیلئے میاں محمد نواز شریف کی غیرمشروط حمایت کرے گی،الطاف حسین
Posted on: 6/3/2013 1
قائد تحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی
میں اور میری جماعت اور اس کے لاکھوں چاہنے والے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ نئی آنے والی حکومت کو
ملک کو درپیش خطرات اور چیلنجز سے نمٹنے میں کامیابی دے
رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے مشترکہ اجلاس سے ٹیلی فون پر خطاب
لندن۔۔۔3،جون2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلہ کی توثیق کردی ہے جس کے مطابق ایم کیوایم خیرسگالی کے جذبے کے تحت وزارت عظمیٰ کیلئے میاں محمد نواز شریف کی حمایت کرے گی اور رابطہ کمیٹی سے کہاہے کہ وزارت عظمیٰ کیلئے میاں محمد نواز شریف کی حمایت غیرمشروط طورپر کی جائے۔پیر کی سہ پہر رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہاکہ یہ انتہائی خوشی کی بات ہے کہ سابقہ جمہوری حکومت نے اپنے مینڈیٹ کے پانچ سال مکمل کیے اور اب نئی حکومت کی تشکیل کا مرحلہ شروع ہوچکا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ملک جن سنگین حالات سے گزررہا ہے اور نئی آنے والی حکومت کو جن چیلنجز کا سامنا ہے ا س کے پیش نظر میری بھی خواہش ہے کہ ایم کیوایم قومی اسمبلی میں اکثریت حاصل کرنے والی جماعت مسلم لیگ (ن) کے امیدوارمیاں محمد نواز شریف کی وزارت عظمیٰ کے عہدے کیلئے غیرمشروط حمایت کرے ۔ جناب الطاف حسین نے مزید کہاکہ میں اور میری جماعت اور اس کے لاکھوں چاہنے والے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ نئی آنے والی حکومت کو ملک کو درپیش خطرات اور چیلنجز سے نمٹنے میں اور عوام کو صحیح معنوں میں انصاف فراہم کرنے میں کامیابی دے۔
9/17/2026 5:25:21 PM
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے ک
...
15 Sep 2026
سعودی عرب اوریمن کی جنگ میں پاکستان کی فوج کوبالکل استعمال نہ کیا جا
...
14 Sep 2026
بدقسمتی سے پاکستان میں گزشتہ 79برسوں میں بالواسطہ یابلاواسطہ فوج کی مد
...
13 Sep 2026
ملک کے سسٹم کوٹھیک کرنے کے لئے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو غیرمشروط تعاون
...
12 Sep 2026
ہفتہ شجرکاری مہم میں بھرپورحصہ لینے پر تحریک کے کارکنوں اورتمام وفاپر
...
12 Sep 2026
پاکستان کو کسی بھی قیمت پر مکہ معاہدے کے تحت ایران کے خلاف کسی قسم کی
...
11 Sep 2026
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں مغوی پاکستانیوں کے مظلوم اہلِ خانہ پر پولیس تش
...
07 Sep 2026
ایم کیوایم کا بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر ہف
...
07 Sep 2026
کراچی کے عوام کوالطاف حسین کا پیغام
...
06 Sep 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدرکایہ بیان کہ پنجاب کو پڑوسی ممالک سے خطرہ نہ
...
06 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us