Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاکستان علماء کونسل کے سربراہ علامہ طاہر اشرفی کی ایم کیوایم کے نامزد کردہ پی ایس 103 کے امیدوار عبد الرؤف صدیقی سے فون پر گفتگو


پاکستان علماء کونسل کے سربراہ علامہ طاہر اشرفی کی ایم کیوایم کے نامزد کردہ پی ایس 103 کے امیدوار عبد الرؤف صدیقی سے فون پر گفتگو
 Posted on: 8/20/2013
پاکستان علماء کونسل کے سربراہ علامہ طاہر اشرفی کی ایم کیوایم کے نامزد کردہ پی ایس 103 کے امیدوار عبد الرؤف صدیقی سے فون پر گفتگو
طاہر اشرفی نے 22 اگست 2013ء کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں جناب الطاف حسین کے نامزدہ کردہ تمام حق پرست امیداروں کی حمایت کا اعلان کردیا
 جناب الطاف حسین پاکستان کے استحکام، بقا و سلامتی کیلئے جو جدوجہد کررہے ہیں اسے ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، طاہر اشرفی
عبد الرؤف صدیقی نے ایم کیوایم کے امیدواروں کی حمایت کرنے پر جناب الطاف حسین کی جانب سے طاہر اشرفی کا شکریہ ادا کیا
کراچی۔۔۔20اگست2013ء
پاکستان علماء کونسل کے سربراہ علامہ طاہر اشرفی نے متحدہ قومی موومنٹ کے نامزد کر دہ امیدوار پی ایس 103سے عبدالرؤف صدیقی سے فون پر گفتگو کی۔ دونوں رہنماؤں نے ملک کی موجودہ صورتحال سمیت کراچی میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔ اس مو قع پر علامہ طاہر اشرفی نے 22اگست2013ء کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں جناب الطاف حسین کے نامزدہ کر دہ تمام حق پرست امیداروں کی مکمل حمایت کا اعلان کر تے ہوئے کہاکہ جناب الطاف حسین پاکستان کے استحکام، بقاء و سلامتی کیلئے جو جدوجہد کررہے ہیں اسے ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ عبدالرؤف صدیقی نے علامہ طاہر اشرفی کی ضمنی انتخابات میں متحدہ قومی موومنٹ کے نامزدہ کردہ امیدواروں کی حمایت کرنے پرقائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے شکریہ اداکیا ۔

12/26/2024 5:55:15 AM