Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

فوج کوتعینات کرنے کے مطالبہ پر اعتراض کرنے والے پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 149 کے سب آرٹیکل 4 کابخوبی مطالعہ کریں۔الطاف حسین


فوج کوتعینات کرنے کے مطالبہ پر اعتراض کرنے والے پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 149 کے سب آرٹیکل 4 کابخوبی مطالعہ کریں۔الطاف حسین
 Posted on: 8/27/2013
فوج کوتعینات کرنے کے مطالبہ پر اعتراض کرنے والے پاکستان کے آئین کے
آرٹیکل 149 کے سب آرٹیکل 4 کابخوبی مطالعہ کریں۔الطاف حسین
سپریم کورٹ کے 1994ء کے شہلاضیاء کیس میں آئین کے آرٹیکل 9 اور14 کے تحت دیے گئے
فیصلے کا بھی جائزہ لیں۔
اسی سلسلے میں آئین کے آرٹیکل 245کے سب آرٹیکل (1) سے قانون کے سب ہی طالبعلم بخوبی آگاہ ہیں


لندن ۔۔۔27 اگست 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے اپنے بیان میں کہاہے کہ انہوں نے کراچی کے بعض علاقوں کی سنگین صورتحال کودیکھتے ہوئے امن وعامہ کے قیام اورانسانی جانوں اوراملاک کے تحفظ کیلئے فوج کوکراچی کے مختلف علاقوں میں تعینات کرنے کاجومطالبہ کیاہے اس پر جمہوریت کے بعض نام نہاد چیمپئن اوربعض آئینی وقانونی ماہرین جواعتراض کررہے ہیں ان معترضین اورتنقیدکاروں کی خدمت میں ایک طالبعلم کی حیثیت سے یہ گزارش کرنا چاہوں گاکہ وہ اس حوالے سے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 149 کے سب آرٹیکل 4 کابخوبی مطالعہ کریں اورright to life and properties کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے 1994ء کے شہلاضیاء کیس میں آئین کے آرٹیکل 9 اور14 کے تحت دیے گئے فیصلے کا بھی جائزہ لیں۔ جبکہ اسی سلسلے میں آئین کے آرٹیکل 245کے سب آرٹیکل (1) سے قانون کے سب ہی طالبعلم بخوبی آگاہ ہیں۔ 

12/26/2024 8:16:02 PM