توصیف خانزادہ، کہف الورایٰ اورشاکرعلی کورابطہ کمیٹی میں شامل کرلیا گیاہے
قائد ایم کیوایم الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی میں توسیع کے فیصلے کی توثیق کردی
کراچی۔۔۔18، اکتوبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رابطہ کمیٹی میں تین نئے ارکان کااضافہ کردیا ہے ۔رابطہ کمیٹی میں شامل کیے گئے ارکان میں توصیف خانزادہ، کہف الورایٰ اورشاکرعلی شامل ہیں۔ ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی میں توسیع کے فیصلے توثیق کردی ہے ۔
|