Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرزکے ہمراہ اراکین رابطہ کمیٹی کاطارق گراؤنڈکادورہ


 Posted on: 10/17/2013
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرزکے ہمراہ اراکین رابطہ کمیٹی کاطارق گراؤنڈکادورہ
کراچی:۔۔۔17؍ ؁اکتوبر2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرزڈاکٹرخالدمقبول صدیقی،انجینئرناصرجمال کے ہمراہ اراکین رابطہ کمیٹی انیس احمدقائمخانی،حیدرعباس رضوی،احمدسلیم صدیقی ، سید امین الحق اورخدمت خلق فاؤنڈیشن کے چیف ٹرسٹی سینیٹراحمدعلی نے طارق گراؤنڈفیڈرل بی ایریامیں قائم خدمت خلق فاؤنڈیشن کے مرکزی کیمپ کاتفصیلی دورہ کیااورچرم قربان کرنے کے سلسلے میں جاری کاموں کاجائزہ لیتے ہوئے ان پراطمینان کااظہارکیا۔اس موقع پرایم کیوایم کے مختلف ونگزوشعبہ جات کے ارکان اورخدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضا کاربھی ان کے ہمراہ تھے۔رابطہ کمیٹی کے ارکان نے موقع پرموجودذمہ داران ورضاکاروں سے جمع ہونیوالے کھالوں کومحفوظ بنانے اورانہیں ٹرکوں سے اتارنے کے کاموں کے طریقہ کارکے حوالے سے مکمل آگاہی حاصل کی اورکھالوں جمع کرکے انہیں محفوظ بنانے کے کاموں میں دن رات مصروف عمل خدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضاکاروں اورایم کیوایم کے کارکنان کوقائدتحریک الطاف حسین کی جانب سے شاباش اورخراج تحسین پیش کیا۔



12/28/2024 3:36:00 AM