Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
معروف فنکار شہزاد رضا کی والدہ کے انتقال پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے فلم ،ٹی وی اوراسٹیج کے معروف فنکارشہزادرضاکی والدہ کے انتقال پرگہرے رنج وغم اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے شہزاد رضا سمیت مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعاکی کہ
Read More    Posted on: 28 Aug 2013
ضمنی الیکشن میں شاندار کامیابی نے ایم کیوایم مخالفین کے جھوٹے دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے، حق پرست سینیٹرز
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین سینٹ نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن 2013ء میں کراچی اور میر پور خاص کی نشستوں پر حق پرست امیدواروں کی فقیدالمثال کامیابی نے ایم کیوایم کا عوامی مینڈیٹ کم ہونے کا بے بنیاد دعویٰ کرنے والے ایم کیوایم مخالفین کے جھوٹے دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے اور اب ایم کیوایم مخالفین حقیقت پسند اور باشعور عوام سے منہ چھپاتے پھر نے پر مجبور ہیں ۔ اپنے مشترکہ بیان میں حق پرست سینیٹرز نے کہاکہ 
Read More    Posted on: 28 Aug 2013
عمران خان خود کل تک کراچی میں فوج کے ذریعے ووٹرز لسٹوں کی چیکنگ کرانے اور کراچی میں فوج کی نگرانی میں انتخابات کرانے کے مطالبے کرتے رہے۔ ڈاکٹر ندیم احسان
متحدہ قومی موومنٹ کی کراچی تنظیمی کمیٹی کے انچار ج اورسابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ندیم احسان نے ایم کیوایم کے خلاف تحریک انصاف کے رہنماعمران اسماعیل کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ چونکہ تحریک انصاف خود ایک فوجی جنرل کی مرہون منت ہے لہٰذا تحریک انصا ف ہر معاملے میں فوج کی معاونت کی بات کرتی رہی،تحریک انصاف خودکل تک کراچی میں فوج کے ذریعے ووٹرز لسٹوں کی چیکنگ کرانے کے مطالبات کرتی رہی،تحریک انصاف کے سربراہ عمران کراچی میں فوج کی نگرانی میں انتخابات کرانے کے مطالبے کرتے رہے جس پر عمران اسماعیل اس مطالبہ کی تائید میں زمین آسمان ملاتے رہے لیکن
Read More    Posted on: 28 Aug 2013
ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن اور اپر پنجاب کمیٹی راولپنڈی کے نائب صدر صلاح الدین کی اہلیہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن اور اپر پنجاب کمیٹی راولپنڈی کے نائب صدر صلاح الدین کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومہ کے تمام لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرے ہوئے
Read More    Posted on: 27 Aug 2013
کراچی کے علاقے کھارادر میں گینگ وار کے مسلح دہشت گردوں کی وحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میں ایم کیوایم کے کارکن فرحان اور دو ہمدردوں کی شہادت کے واقعہ پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کھارادر کے علاقے میں گینگ وارکے مسلح دہشت گردوں کی وحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میں ایم کیوایم کے ایک کارکن فرحان اوردوہمدردوں کے بہیمانہ قتل اوردہشت گردی کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ لیاری گینگ وار کے مسلح دہشت گردوں نے لیاری، کھارادر، رنچھوڑلائن اوراطراف کے علاقوں میں دہشت گردی کابازارگرم کر رکھا ہے اوریہ دہشت گرد روزانہ ایم کیوایم کے کارکنوں، کچھی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے معصوم عوام اوردیگر ہمدردوں کومسلسل دہشت گردی کانشانہ بنارہے ہیں۔ آج گینگ وار کے دہشت گردوں نے کھارادر کے علاقے
Read More    Posted on: 27 Aug 2013
کے ایم او سی ابراہیم حیدری سیکٹر کے کارکن محمد عامر عباسی کے قتل پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی ابراہیم حیدر ی سیکٹر یونٹ الیاس گوٹھ کے کارکن محمد عامر عباسی کے قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور واقعے کو کھلی دہشت گردی قرار دیا ہے۔اپنے مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ 
Read More    Posted on: 27 Aug 2013
کے ایم او سی ابراہیم حیدری سیکٹر کے کارکن عامر عباسی اورآگرہ تاج سیکٹر یونٹ یوسی 4کے کارکن فرحان شیخ اور ہمدروں محمد سلیم اورمحمد عباس کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کراچی ابراہیم حیدری سیکٹر یونٹ الیاس گوٹھ کے کارکن محمد عامر عباسی اور آگرہ تاج سیکٹر یونٹ یوسی 4 کے کارکن فرحان شیخ اور ہمدروں محمد سلیم اورمحمد عباس کی المناک شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے
Read More    Posted on: 27 Aug 2013
اپنے گھروں کوواپس آنے والے کچھی برادری کے خاندانوں پرجدیدترین اسلحہ سے فائرنگ، راکٹ لانچروں سے حملے اوربموں کے دھماکے کرکے واپس پہنچنے کی ان کی خوشیوں کوسرے سے خاک میں ملادیاگیا۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجنا ب الطاف حسین نے گزشتہ روز سے آج صبح تک لیاری کے علاقے میں لیاری گینگ کے دہشت گردوں کی جانب سے کچھی برادری کے بے خانماں بربادقافلوں کی انکے گھروں کی دوبارہ آبادکاری کے بعد ا ن کے گھروں، محلوں پر جدیدترین اسلحہ سے فائرنگ ، راکٹ لانچروں سے حملوں اوربموں سے دھماکوں کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔
Read More    Posted on: 27 Aug 2013
رابطہ کمیٹی کے رکن یوسف شاہوانی نے بلوچستان اسمبلی میں وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدا لمالک سے ملاقات کرکے صاحبزادے کے انتقال پر تعزیت کی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن یوسف شاہوانی نے بلوچستان اسمبلی کے چیمبر میں وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک سے ملاقات کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ان کے صاحبزادے کے انتقال پر دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیا۔ اس موقع پر ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن سلیم اختر ایڈووکیٹ بھی موجود تھے۔
Read More    Posted on: 27 Aug 2013
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن یوسف شاہوانی کی وفد کے ہمراہ کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کے باہر صحافیوں پر مقدمات کے اندراج کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شرکت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن یوسف شاہوانی اوربلوچستان سے ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن سلیم اختر ایڈووکیٹ نے کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کے باہر صحافیوں پر مقدمات کے اندراج کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے صحافی برادری سے مکمل یکجہتی کااظہار کیا ۔اس موقع پر ایم کیوایم کوئٹہ زون کے ذمہ داران و کارکنان بھی ان کے ہمراہ تھے
Read More    Posted on: 27 Aug 2013

Urdu News Archive