Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
سندھ یونیورسٹی ترمیمی بل 2013ء سندھ میں دیہی اور شہری کی تفریق ہے، انجینئر توصیف اعجاز
اساتذہ اور طلباء سندھ کی تقسیم کے اس عمل کے خلاف بھر پور صدائے احتجاج بلند کریں
تعلیم پر سیاست قوموں اور ملکوں کو تباہی کے دہانے پر لے جاتی ہے
وہ دن دور نہیں جب ملک کے ہر کونے میں حق پرستی کا پرچم لہرائے گا، عادل خان
اے پی ایم ایس او کے سیکٹر اے، بی کے کارکنان کے جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب
Read More    Posted on: 05 Sep 2013
ایم کیوایم کے خلاف سازشوں کا سلسلہ بند کر وایا جائے، ایم کیوایم آسٹریلیا
وزارت داخلہ کی جانب سے ’’مہاجر ری پبلکن آرمی‘‘ کا شوشہ چھوڑ کرانتہائی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا گیا ہے
ایم کیوایم آسٹریلیا کے زیر اہتمام ذمہ داران و کارکنان کے اجلاس میں ذمہ داران و کارکنان کا عزم 
Read More    Posted on: 05 Sep 2013
کراچی میں قیام امن کیلئے وزیر اعظم پاکستان اور وفاقی کابینہ کے مثبت فیصلوں میں ان کے شانہ بشانہ ہیں، الطاف حسین
وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کے وفد کا کراچی دورہ خوش آئند ہے
اس بات کی خوشی ہے کہ وفاقی کابینہ نے کراچی سے تعلق رکھنے والی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے نمائندہ وفود سے بھی ملاقاتیں کیں
Read More    Posted on: 05 Sep 2013
ایم کیوایم کے کارکنان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
Read More    Posted on: 04 Sep 2013
نیشنل اسٹیڈیم کے قریب نیول افسر کیپٹن ندیم کی گاڑی پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کی مذموم کارروائی پر الطاف حسین کا اظہار مذمت
نیول افسر کی گاڑی پر فائرنگ کھلی دہشت گردی اور شہر میں بدامنی کی صورتحال کا ایک اور بد ترین ثبوت ہے، الطاف حسین 
نیول افسر کیپٹن ندیم کی شہادت اور اہلیہ کے زخمی ہونے پر الطاف حسین کا سوگواران سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار 
Read More    Posted on: 04 Sep 2013
کارکنان کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی۔۔۔4؍ ستمبر 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم گلستان جوہر سیکٹر یونٹ Bکے کارکن شاہد نصیر کے والد محمد ضمیر الدین ، میرپورخاص زون سیکٹر A یونٹ 2/Cکے یونٹ انچارج جاوید کے والد محمد بدر الدین اور پاک کالونی سیکٹر یونٹ 186کے کارکن ذولفقار علی کی والدہ زیتون بانو کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے تما م سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کاا ظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار لواحقین کو صبر جمیل عطاکرے( آمین) 
Read More    Posted on: 04 Sep 2013
ایم کیوایم کراچی میں پائیدار امن کیلئے آئین و قانون کے تحت ہر مثبت اقدام کی حمایت کرے گی۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
کراچی میں قیام امن سب سے زیادہ ایم کیوایم کی ضرورت ہے 
دہشت گردوں اور بھتہ مافیا کے خلاف مجوزہ ٹارگٹڈ ایکشن میں شفافیت اور غیرجانبداری انتہائی ضروری ہے
حکومتی اقدامات وقت کے ساتھ ساتھ از خود اپنی سمت، معنی اور مقاصد کو واضح کریں گے 
Read More    Posted on: 04 Sep 2013
ہمیں توقع نہیں تھی کہ وزیراعظم نواز شریف کراچی میں قیام امن کیلئے بلائے جانے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایم کیوایم کو نظر انداز کریں گے ، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
کراچی کے عوام کو یہ پیغام دیا گیا کہ وفاقی حکومت کراچی کے حالات کی درستگی کیلئے سنجیدہ نہیں اور اس اجلاس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا
وزیراعظم نواز شریف نے اعتماد کی امیدیں مایوسی میں تبدیل کردیں، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
کراچی کے حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ ہرقسم کے دباؤ کا سامنا کیاجاتاہے اور مصلحت سے بالا تر ہوکر
قیام امن کیلئے اعلیٰ فیصلے کئے جائے ، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
1992ء میں وزیراعظم نواز شریف اگر دباؤ میں نہیں آتے اور مثبت فیصلے کرتے تو آج کراچی اور پاکستان امن کا گہوارہ ہوتاا ، ڈاکٹر خالد مقبول
رابطہ کمیٹی کے اراکین محترمہ نسرین جلیل ،حیدر عباس رضوی ، واسع جلیل اور سینیٹر بابر خان غوری کے ہمراہ کراچی
پریس کلب میں پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب
Read More    Posted on: 03 Sep 2013
باچا خان پل کے قریب مسلح دہشتگردوں کی جانب سے کراچی یونیورسٹی کے پوائنٹ میں طلبہ و طالبات سے لوٹ مار اور دستاویزات چھیننے کے واقعہ پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
شہر میں ہونے والا اپنی نوعیت کا یہ سنگین واقعہ صرف لوٹ مار کا ہی نہیں بلکہ علم کے حصول پر کاری ضرب ہے ، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم 
طلبہ و طالبات کے ساتھ پیش آنے والے لوٹ مار کے سنگین واقعہ سے سبق حاصل کیاجائے اور دہشت گردوں ، جرائم پیشہ عناصر اور بھتہ خوروں کے خلاف مثبت اور عملی نوعیت کے اقدامات بروئے کار لائے جائیں ، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم 
کراچی یونیورسٹی کی انتظامیہ متاثرہ طلبہ وطالبات کو دستاویزات کی فراہمی کیلئے بھر پور تعاون کرے ، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی 
Read More    Posted on: 03 Sep 2013
ایم کیوایم ، وزیراعظم کی جانب سے ڈاکٹرفاروق ستار کو ون آن ون ملاقات کی پیشکش کو مسترد کرتی ہے، ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی
ڈاکٹر فاروق ستار کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اسی بنیاد پر مدعو کیا گیا تھا کہ وہ کراچی کے عوام کی نمائندگی کریں گے
ڈاکٹرفاروق ستارکا دعوت نامہ منسوخ کرنے کے بعد انہیں ون آن ون ملاقات کی پیشکش کی جارہی ہے
ڈاکٹر فاروق ستار کو وزیراعظم کے ساتھ فوٹو سیشن کاکوئی شوق نہیں ہے اورہم وزیراعظم کی اس پیشکش کونہیں مانتے
Read More    Posted on: 03 Sep 2013

Urdu News Archive