Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سیاسی اور مذ ہبی جما عتیں، سنجیدہ قلمکار ، نیک اور دین دار دا نشور فی الفور آگے بڑھ کر معاملا ت کو مذاکرات سے حل کرنے پر فریقین کو سمجھائیں اورملک کوسیاسی کشمکش کی دلدل سے باہرنکالیں۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ اگر حکومت اور فریقین نے اختلافات اور مطالبات کو فوری طور پر سنجیدہ اور با معنی مذاکرات سے حل نہ کیا تو خا کم بدہن وہ لمحہ نہ آجا ئے کہ پو رے ملک یا ملک کہ حصوں حصوں کی بو لی لگا کر اس کو فروخت کر نے کا نیلام گھر سجا یا جا ئے ملک کی تما م سیاسی اور مذ ہبی جما عتوں، سنجیدہ اور باہنر قلم کا روں،نیک اور دین دار دا نشوروں سے اپیل کی کہ وہ فی الفور آگے بڑھ کر معاملا ت کومذاکرات سے حل کرنے پردونوں فریقین کودلائل کے ساتھ سمجھائیں اورملک کوسیاسی کشمکش کی دلدل سے باہر نکالیں
Read More
Posted on:
01 Oct 2013
ملک بھرمیں پیٹرولیم اوربجلی کے نرخوں میں ہوشر باء اضافہ غریب عوام پر سراسرظلم اور معاشی قتل ہے،آصف حسنین اورمزمل قریشی
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست ارکان قومی اسمبلی آصف حسنین اورمزمل قریشی نے حکومت کی جانب سے ملک بھرمیں پیٹرولیم اوربجلی کے نرخوں میں ہوشر باء اضافے کی شدید مذمت کی ہے اوراسے غریب عوام کے ساتھ وزیادتی اوران کامعاشی قتل عام قراردیا ہے۔اپنے ایک مشترکہ بیان میں ارکان قومی اسمبلی آصف حسنین اورمزمل قریشی نے کہاکہ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم اوربجلی کے نرخوں میں ضافہ غریب عوام کے لئے کسی دھماکے سے کم نہیں ہے
Read More
Posted on:
01 Oct 2013
ایم کیوایم کونعمت رندھاواایڈوکیٹ کے قتل میں ملوث کرناایم کیوایم کے خلاف سازشوں کاحصہ ہے۔رابطہ کمیٹی
سازشی منصوبے کے تحت ایم کیوایم کا میڈیا ٹرائل شرو ع کردیا گیا ہے
ایڈیشنل آئی جی کاکہناہے کہ کاظم عباس کوگزشتہ رات گرفتارکیاگیاہے جبکہ کاظم عباس رضوی کو27ستمبر کوانکے گھر سے
گرفتار کیاگیاتھاجسکے گواہ اہل محلہ ہیں اوروہ گزشتہ پانچ روزسے پولیس کی حراست میں ہیں
Read More
Posted on:
01 Oct 2013
لانڈھی میں منتخب حق پرست عوامی نمائندوں کے دفتر پر رینجرز کی غیر قانونی چھاپے، کارکنان کی بلاجواز گرفتاری اور قیادت کے خلاف مغلظات اور اشتعال انگیز کلمات لکھنے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
Read More
Posted on:
01 Oct 2013
لانڈھی میں ایم کیوایم کے دفترسے بھارتی اسلحہ برآمدہونے کا الزام سراسرجھوٹ اوربہتان ہے ۔ترجمان
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے ایم کیو ایم کے لانڈھی میں واقع دفتر سے بھارتی ساختہ اسلحہ کی بر آمدگی کے الزام کی سختی سے تردید کی ہے اور اسے سراسر بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیا ہے اوراس الزام کومستردکیاہے ۔اپنے بیان میں ترجمان نے کہا کہ مذکورہ دفتر لانڈھی کے منتخب عوامی نمائندوں کے زیر استعمال ہے جہاں علاقے کے عوام اپنے مسائل کے حل کیلئے آتے ہیں۔ ترجمان نے کہاکہ ایم کیوایم کی پریس کانفرنس کے بعد اس الزام کاسامنے آنااس بات کوظاہرکرتاہے کہ یہ من گھڑت اوربے بنیاد الزام ایم کیوایم کوبدنام کرنے کی مہم کاحصہ ہے۔
Read More
Posted on:
01 Oct 2013
سانحہ پشاورچرچ کے ہلاک شدگان کیلئے مسیحی ،سکھ اورہندوبرادریوں کی اجتماعی دعائیہ تقریب
سانحہ پشاورچرچ خودکش حملے میں ہلاک ہونیوالوں کیلئے مسیحی برادری ،سکھ برادری اورہندوبرادری کی پنچائتوں کے مذہبی رہنماؤں کی جانب سے نارائین پورہ کمپاؤنڈ یوسی5 رنچھوڑلائن میں مشترکہ دعائیہ تقریب کاانعقادکیاگیا۔دعائیہ تقریب میں تمام مذہبی رہنماؤں نے اپنے اپنے مذہب کے مطابق سانحہ پشاورچرچ خودکش حملے میں ہلاک ہونیوالے مسیحی عوام کے بلنددرجات اورسوگواران کے لئے صبرجمیل کی دعائیں کیں۔
Read More
Posted on:
01 Oct 2013
سانحہ 30ستمبر حیدرآباد اور یکم اکتوبر کراچی 1988ء کے شہداء کی 25ویں برسی ایم کیوایم بیلجئم یونٹ کے زیر اہتمام منائی گئی
متحدہ قومی موومنٹ بیلجئم یونٹ کے زیر اہتمام سانحہ30ستمبر حیدرآباد اور یکم اکتوبر کراچی 1988ء کی 25ویں برسی منائی گئی اور شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔ ایم کیو ایم بیلجئم یونٹ کے تحت شہداء کی برسی کا اجتماع بیلجئم کے دارالحکومت برسلز میں منعقد ہوا جس میں ایم کیوایم بیلجئم یونٹ کے ذمہ داران ،کارکنان اور ہمدردوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
01 Oct 2013
سانحہ حیدر آباد 30 ستمبر 1988ء کے شہداء کی پچیسویں برسی لندن میں بھی منائی گئی
سانحہ حیدرآباد30ستمبر1988ء کے شہداء کی پچیسویں برسی لندن میں بھی منائی گئی ۔ اس موقع پر ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں سانحہ حیدرآبادکے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔ فاتحہ خوانی میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان، لندن کے دورے پر آئے ہوئے رابطہ کمیٹی کے ارکان کنورنوید،قومی اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈرڈاکٹرفاروق ستار،سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر سینیٹربابرغوری، ارکان قومی وصوبائی اسمبلی وسیم حسین،عادل صدیقی ،زبیراحمد،سیکریٹریٹ کے ارکان اوریوکے یونٹ کے ذمہ داران وکارکنان نے شرکت کی۔
Read More
Posted on:
30 Sep 2013
پیٹرولیم کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فی الفور واپس لیا جائے، ڈاکٹر فاروق ستار
قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے پیٹرولیم کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورمطالبہ کیا ہے کہ پیٹرولیم کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فی الفور واپس لیا جائے۔ ایک بیان میں ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ
Read More
Posted on:
30 Sep 2013
ایم کیوایم کے زیر اہتمام سانحہ 30 ستمبر حیدرآباد اور یکم اکتوبر کراچی 1988ء کے شہداء کی 25 ویں برسی ملک بھر میں منائی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام پیر کے روزسانحہ30ستمبر حیدرآباد اور یکم اکتوبر کراچی 1988ء کے شہداء کی برسی25ویں برسی کراچی سمیت ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی اور شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔ برسی کے سلسلے میں صوبہ سندھ ،پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ایم کیوایم کے دفاتر اجتماعات منعقد ہوئے جن میں شہداء کی ارواح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی۔ اس سلسلے کا مرکزی اجتماع ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ہوا جس میں
Read More
Posted on:
30 Sep 2013
...
1096
1097
1098
1099
1100
1101
1102
1103
1104
1105
1106
1107
1108
1109
1110
...
News
10961
to
10970
of
13316
Urdu News Archive
ملک میں سیلاب کے نتیجے میں تباہی کی ذمہ دار قدرتی آفت نہیں اقتدارمافی
...
30 Aug 2025
الطاف حسین ملک کے خلاف نہیں سسٹم کے خلاف ہے، پنجاب کے وفاپرست ساتھی
...
25 Aug 2025
پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں بلکہ فیوڈوکریسی کاراج ہے
...
25 Aug 2025
چاہے جتنی بھی جعلی ایم کیوایم بنالی جائیں،دنیاجانتی ہے کہ ایم کیوایم ک
...
23 Aug 2025
طوفانی بارشوں میں کراچی کےشہریوں کی ہی نہیں بلکہ سندھ کی نسل پرست حکو
...
20 Aug 2025
9، مئی کوعمران خان کی جائے وقوعہ پر عدم موجودگی کے باوجود انہیں سزا ک
...
18 Aug 2025
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
قومی اسمبلی میں کالا قانون پاس کرنےوالےقومی مجرم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
...
16 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us