Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
اورنگی ٹاؤن تھانے کے قریب مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے پیپلز پارٹی کے دو کارکنان کے بہیمانہ قتل پر واسع جلیل کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور شعبہ اطلاعات کے انچارج واسع جلیل نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے اورنگی ٹاؤن تھانے کے قریب پاکستان پیپلزپارٹی کے دو کارکنان کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہاہے کہ شہر میں قتل و غارتگری منظم منصوبہ بندی کا حصہ ہے جس کا مقصد امن و امان خراب کرکے اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ
Read More    Posted on: 23 Aug 2013
بھکر اور اسلام آباد میں دہشت گردی کے واقعات کا فوری نوٹس لیا جائے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جنوبی پنجاب کے علاقے بھکر میں امام بارگاہ اور شہریوں کے گھروں پر حملے اور اسلام آباد میں مدرسے پر فائرنگ کے واقعات کی شدید مذمت کی ہے اور ان واقعات میں بے گناہ شہریوں کے شہید و زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ
Read More    Posted on: 23 Aug 2013
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر صغیرا حمد کے والد اکرام الدین جمالوی کو سوسائٹی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر صغیر احمد کے والد اکرام الدین جمالوی کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان سوسائٹی کے قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا ۔
Read More    Posted on: 23 Aug 2013
کورنگی میں مسلح افواج کے ٹرک پر بم دھماکے کی مذموم کاروائی میں ایم کیوایم شعبہ خواتین کورنگی سیکٹر یونٹ 78 کی انچارج محترمہ رقیہ یاسمین کے بھائی محمد کاشف کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے گزشتہ روز کورنگی 5نمبر میں مسلح افواج کے ٹرک پر دہشت گردوں کے بم دھماکے کی مذموم کارروائی کی زد میں آکر ایم کیوایم شعبہ خواتین کورنگی سیکٹر یونٹ 78کی انچارج محترمہ رقیہ یاسمین کے بھائی محمد کاشف کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے 
Read More    Posted on: 23 Aug 2013
ٹی وی ٹاک شوز میں کراچی سے تعلق رکھنے والے اینکر پرسنز اور تجزیہ نگاروں کو یکسر نظر انداز کرنے پر ایم کیوایم کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے شعبہء اطلاعات کے ترجمان نے ٹی وی چینلز پر ہونے والے ٹاک شوزمیں کراچی سے تعلق رکھنے والے اینکر پرسنزاور تجزیہ نگاروں کویکسرنظر اندازکرنے پر شدیدافسوس کیاہے۔اپنے بیان میں ترجمان نے کہاکہ ہم ٹی وی چینلزکے مالکان، ایڈیٹرز، ڈائریکٹرز، پروڈیوسرزاوراینکرزسے سوال کرتے ہیں کہ آخر ٹاک شوز،تبصروں اورتجزیوں کیلئے کراچی سے تعلق رکھنے والے تجزیہ نگاروں، سینئرصحافیوں ا وردانشوروں کونظراندازکیوں کیاجاتاہے؟آخرٹی وی چینلز کوالیکشن اوردیگرسیاسی معاملات کے بارے میں تبصروں اور تجزیوں کیلئے کراچی سے تجزیہ نگارکیوں نہیں ملتے؟ترجمان نے کہاکہ
Read More    Posted on: 23 Aug 2013
بلوچستان سے لاپتہ افراد کی لاشیں کس گھناؤنی سازش کے تحت کراچی میں پھینکی جارہی ہیں، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور چیف جسٹس آف سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس امر کی فوری تحقیقات کا حکم دیں کہ بلوچستان سے لاپتہ افراد کو کون قتل کررہا ہے اور ان کی لاشیں کس گھناؤنی سازش کے تحت کراچی میں پھینکی جارہی ہیں۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ
Read More    Posted on: 23 Aug 2013
مسلح دہشت گردوں کی مردان میں فائرنگ سے اے این پی کے رہنما گل خٹک کے بہیمانہ قتل پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت۔
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشت گردوں کی مردان میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما گل خٹک کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More    Posted on: 23 Aug 2013
ضمنی انتخاب میں کامیابی پر پیپلزپارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری، مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نوازشریف اوردیگر جماعتوں کے قائدین کومبارکبادپیش کرتے ہیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کرنے پر پیپلزپارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری، مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نوازشریف اوردیگر جماعتوں کے قائدین کومبارکبادپیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم آپ کے مینڈیٹ کو تسلیم کرتے ہیں آپ ہمارے مینڈیٹ اوروجود کوتسلیم کریں۔ ملک نازک دورسے گزررہاہے اورہمیں ایک دوسرے کووجودکوتسلیم کرنا چاہیے ۔یہ بات انہوں نے جمعرات کی شب میرپورخاص میں ایم کیوایم کے ذمہ داروں ، کارکنوں اورہمدردوں کے ایک بہت بڑے اجتماع سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی 
Read More    Posted on: 22 Aug 2013
ایم کیوایم کے نامز امیدواروں کی فقید المثال کامیابی ایک ایک حق پرست پاکستانی کی فتح ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاکہ ضمنی انتخابات 2013ء میں ایم کیوایم کے نامزد حق پرست امیدواروں کی فقید المثال کامیابی پاکستان بھرکے ایک ایک حق پرست پاکستانی کی فتح ہے جس پر اللہ تعالیٰ کا جتنا بھی شکرادا کیا جائے کم ہے ۔ 
Read More    Posted on: 22 Aug 2013
ضمنی انتخابات میں تاریخ ساز کامیابی پر بعد نماز جمعہ اللہ تعالیٰ کے حضور شکرانے کے نوافل ادا کریں
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے تمام عہدیداروں ، کارکنوں ، منتخب نمائندوں اور ہمدردوں سے کہاہے کہ وہ ضمنی انتخابات میں حق پرست نمائندوں کی تاریخی کامیابی پر جمعہ کی نماز کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور شکرانے کے نوافل ادا کریں
Read More    Posted on: 22 Aug 2013

Urdu News Archive