Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کورنگی سیکٹر کے کارکن راحیل اور ان کے کزن طاہر کی المناک شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے ایم کیوایم کورنگی سیکٹرکے کارکن راحیل اوران کے کزن وایم کیوایم کے ہمدرد طاہرکو فائرنگ کرکے شہیدکرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کورنگی سیکٹرکے کارکن راحیل اورطاہرکی المناک شہادت پرگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے 
Read More    Posted on: 25 Aug 2013
کراچی میں فوج کی نگرانی میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں ایم کیوایم کی شاندار کامیابی حق و سچ کی فتح ہے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے فوج کی نگرانی میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں ایم کیوایم کی کامیابی پرعوام سے اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیوایم کی فقید المثال کامیابی مخالفین کے منہ پر طمانچہ ہے جس نے ثابت کردیا کہ حق وسچ کو دبایا نہیں جاسکتا۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ
Read More    Posted on: 25 Aug 2013
فرقہ وارانہ قتل کی وارداتیں شہر میں فرقہ وارانہ فسادات کرانے کی سازش ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی میں فرقہ وارانہ قتل کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر گہری تشویش اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اسے شہر میں فرقہ وارانہ فسادات کرانے کی سازش کا حصہ قراردیا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ گزشتہ چند برسوں سے شرپسندعناصر ایک تسلسل کے ساتھ شہرمیں فرقہ وارانہ بنیاد پر ٹارگٹ کلنگ کررہے ہیں تاکہ ان واقعات کو بنیاد بناکر شیعہ اور سنی عوام کو آپس میں لڑایا جائے لیکن شیعہ وسنی عوام نے اس بربریت کے باوجود اپنے اتحاد میں کوئی فرق نہیں آنے دیا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ 
Read More    Posted on: 25 Aug 2013
ایم کیوایم محترمہ زہرہ شاہد کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے کراچی میں بھرپور احتجاجی مظاہرہ کرے گی، رابطہ کمیٹی کا اعلان
متحدہ قومی موومنٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد تحریک انصاف کی رہنما محترمہ زہرہ شاہد کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے کراچی میں احتجاجی مظاہرہ کرے گی ، ایم کیوایم نے چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ محترمہ زہرہ شاہد کے بہیمانہ قتل کا ازخود نوٹس لیں اورسپریم کورٹ یا ہائی کورٹ کے سینئرججوں پر مشتمل کمیشن تشکیل دیکر اس بہیمانہ قتل کی فوری تحقیقات کرائیں ۔ اس بات کا فیصلہ اتوار کے روز ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی لندن اور کراچی کے ارکان کے مشترکہ اجلاس میں کیا گیا۔رابطہ کمیٹی نے متفقہ طورپر فیصلہ کیا کہ 
Read More    Posted on: 25 Aug 2013
حکومت سندھ شہر میں بے گناہ افراد کی قتل و غارتگری، بھتہ خوری اور اغواء برائے تاوان کی وارداتوں پر فی الفور ایکشن لے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں گینگ وار کے مسلح دہشت گردوں اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے ہاتھوں بے گناہ افراد کی قتل وغارتگری ، بھتہ خوری ، اغواء برائے تاوان اور دیگر جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بے گناہ افراد کی قتل و غارتگری ، بھتہ خوری اوراغوائے برائے تاوان کی وارداتوں پر فی الفور ایکشن لے اور شہریوں کودہشت گردوں سے جان ومال کا تحفظ فراہم کرکے اپنی بنیادی ذمہ داری اور فرض پورا کرے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ
Read More    Posted on: 25 Aug 2013
ایم کیوایم کے تحت ہندو برادری کا تہوار ’’رکھشا بندھن‘‘ منایا گیا
متحدہ قومی موومنٹ اقلیتی امورکمیٹی کے زیر اہتمام گزشتہ روز خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ہند و برادری کا تہوار ’’رکھشا بندھن ‘‘ منایا گیا جس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین کنور نوید ، واسع جلیل ،عامر خان اور احمد سلیم صدیقی نے شرکت کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے تقریب کے شرکاء کو رکھشا بندھن کی دلی مبارکباد پیش کی ۔ رکھشا بندھن کی تقریب میں ہندو خواتین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین سمیت دیگر بھائیوں کو مٹھائی کھلانے کے بعد راکھیاں باندھیں۔
Read More    Posted on: 25 Aug 2013
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے شعبہ "پرسن ود ڈس ایبلٹی "(PWD) کے زیر اہتمام لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں عید ملن پارٹی اور میوزیکل پروگرام کا انعقاد، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی شرکت
ایم کیو ایم کے شعبہ"پرسن ود ڈس ایبلٹی"(PWD)کے زیر اہتمام گزشتہ روز لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے شعبہ کے کارکنان اور ذہنی اور جسمانی طور پر معذور افراد کے لئے عید ملن پارٹی منعقد ہوئی جس میں خصوصی افراد کیلئے میوزیکل پروگرام بھی پیش کیا گیا۔عید ملن پارٹی میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین انیس احمدقائم خانی،سیدحیدرعباس ،واسع جلیل ، خالد سلطان اور اسلم آ فریدی نے شرکت کی۔ لال قلعہ گراؤنڈ میں منعقد ہونے والی عید ملن پارٹی اور میوزیکل پروگرام میں میں شہر بھر سے تعلق رکھنے والے خصوصی افراد کی بڑی تعدادموجود تھی جنہوں نے
Read More    Posted on: 25 Aug 2013
حق پرست رکن سندھ اسمبلی محمد کامران پر قاتلانہ حملہ قابل مذمت ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لیاری کے علاقے گھانس منڈی میں لیاری سے تعلق رکھنے والے ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی محمد کامران پر لیاری گینگ وار کے دہشت گردوں کی فائرنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ
Read More    Posted on: 24 Aug 2013
فوج کی نگرانی میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں ایم کیوایم کی شاندار کامیابی نے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دیا ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ فوج کی نگرانی میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں ایم کیوایم کی شاندار کامیابی نے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کردیا ہے اور قدرت نے ایم کیوایم پر برسوں سے لگائے جانے والے ٹھپہ مافیا کے بیہودہ الزامات کوسراسر جھوٹ،غلط اوربے بنیاد ثابت کردیاہے۔ انہوں نے یہ بات آج ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر رابطہ کمیٹی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
Read More    Posted on: 24 Aug 2013
ضمنی انتخابات نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ ایم کیوایم نہ ٹھپہ لگاتی ہے نہ ہی گن پوائنٹ پر ووٹ لیتی ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ضمنی انتخابات نے ایک بارپھرثابت کردیاہے کہ ایم کیوایم نہ ٹھپہ لگاتی ہے نہ ہی گن پوائنٹ پرووٹ لیتی ہے ،مخالفین کوچاہیے کہ وہ ایم کیوایم کوملنے والے اس عوامی مینڈیٹ کوتسلیم کریں اورحقائق سے انکار نہ کریں۔انہوں نے یہ بات پاکستان علماء کونسل کے سربراہ حافظ طاہر اشرفی سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ حافظ طاہر اشرفی نے ضمنی الیکشن میں ایم کیوایم کی شاندارکامیابی پرپاکستان علماء کونسل کے تمام علماء اورارکان کی جانب سے جناب الطاف حسین کو دلی مبارکباد پیش کی اورکہاکہ
Read More    Posted on: 24 Aug 2013

Urdu News Archive