Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

انٹر پری انجینئرنگ اور جنرل سائنس گروپ میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو مبارکباد، اے پی ایم ایس او


انٹر پری انجینئرنگ اور جنرل سائنس گروپ میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو مبارکباد، اے پی ایم ایس او
 Posted on: 12/2/2013
انٹر پری انجینئرنگ اور جنرل سائنس گروپ میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو مبارکباد، اے پی ایم ایس او
کراچی :۔۔2دسمبر 2013ء
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی مر کزی کابینہ کی جانب سے انٹر میڈیٹ پری انجینئرنگ اور جنرل سائنس گروپ میں نمایا کامیابی حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو مبارکباد دی گئی اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ طلبہ کسی بھی ملک کی معاشی ،سیاسی اورسماجی سر گرمیوں میں اہم کردار ادا کرتے ہیں معاشرے میں موجود طالب علموں پر یہ کڑا وقت ہے کہ عصر جدید میں ملک کو معاشی بحرانوں سے نکالنے ،کرپشن کا خاتمہ کرنے اور بہتر امدادی واخلاقی سرگرمیوں میں اپنا نما یاں کردار ادا کریں۔ایک بیان میں مزیدانکا یہ کہنا تھا طلباء و طالبات اپنی توجہ تعلیم پر مرکوز رکھیں اور تعلیم کے حصول اور فروغ کیلئے دن رات کو شاں رہیں۔

9/28/2024 8:20:27 AM