Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
شہرِقائدمیں جرائم کی وارداتوں میں تیزی سے اضافے پرحق پرست اراکین سندھ اسمبلی کااظہارِمذمت
حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے شہرِقائدمیں جرائم پیشہ مسلح ملزمان کے ہاتھوں شہریوں سے قیمتی سامان لوٹ ماراوردیگرجرائم کی وارداتوں میں تیزی سے اضافے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے پولیس وانتظامیہ کی نااہلی وناکامی قراردیتے ہوئے مطالبہ کیاکہ کراچی کے شہریوں کوجان ومال کاتحفظ فراہم کیا جائے ۔
Read More
Posted on:
09 Oct 2013
بلوچستان کے حالیہ زلزلوں سے متاثر خاندانوں کی امداد ، علاج اور بحالی کیلئے جاری سرگرمیاں تیز کی جائیں ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ، حق پرست اراکین اور خصوصاً بلوچستان سے تعلق رکھنے والی تنظیمی کمیٹی کے اراکین کو ہدایت کی ہے کہ وہ بلوچستان کے حالیہ زلزلوں سے متاثر خاندانوں کی امداد ، علاج اور بحالی کیلئے جاری سرگرمیوں کو تیز کریں اور خصوصاً کراچی کے ہسپتالوں میں زیر علاج بلوچستان کے ان زلزلہ زدگان اور زخمیوں کی دیکھ بھال کیلئے ان ہسپتالوں کا خصوصاً دورہ کریں اور ان کی ہرممکن مدد کریں ۔
Read More
Posted on:
09 Oct 2013
میڈیا ٹمپرنگ کے ذریعے کراچی اور اس کے شہری نمائندوں کو نشانہ بنانے کا عمل فی الفور بند ہونا چاہئے، فیصل سبزواری
متحدہ قومی موومنٹ کے سندھ اسمبلی میں قائدحزبِ اختلاف سیدفیصل سبزواری نے کہاہے کہ میڈیاٹمپرنگ کے ذریعے کراچی اوراس کے شہری نمائندوں کونشانہ بنانے کاعمل فی الفور بندہوناچاہئے، آئین پاکستان ہر شہری کو ووٹ کا حق دیتا ہے اور ہر پاکستانی کا یہ اختیار ہے کہ وہ حق رائے دہی کے ذریعے جس کوچاہے منتخب کرائے۔ انہوں نے کہا کہ سازشی ہتھکنڈوں کے ذریعے شہریوں سے ووٹ کاحق چھین کر انہیں دیوار سے لگایا جارہا ہے بلکہ یہ عمل ایم کیوایم کے خلاف ان سازشوں کاتسلسل ہے جواس کاووٹ بینک ختم کرنے کیلئے گزشتہ کئی دہائیوں سے جاری ہیں لیکن اب یہ عمل بندہوناچاہئے۔وہ حق پرست اراکین قومی اسمبلی اقبال محمدعلی،خواجہ سہیل منصور،آصف حسنین ،سفیان یوسف اور اقبال قادری ایڈووکیٹ کے ہمراہ خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں میڈیا کے نمائندوں کو ہنگامی پریس بریفنگ سے خطاب کررہے تھے۔ فیصل سبزواری نے کہا کہ
Read More
Posted on:
08 Oct 2013
کراچی کی بجلی کی کٹوتی سے متعلق وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کے بیانات افسوسناک ہیں، خواجہ اظہار الحسن
سندھ اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل گرڈ سے کراچی کو ملنے والی بجلی کی کٹوتی کراچی کو اندھیرے میں دھکیلنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کو نیشنل گرڈ سے ایک معاہدے کے تحت صرف 650میگاواٹ بجلی ملتی ہے جو کہ کل ملکی پیداوار کا 4سے 5فیصد ہے۔ خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ
Read More
Posted on:
08 Oct 2013
نارتھ ناظم آباد میں جرائم پیشہ عناصر کے ہاتھوں کالج کی وین میں طلباء سے لوٹ مار کے شرمناک واقعہ پر سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے اپوزیشن لیڈر فیصل سبزواری کا اظہار مذمت
Read More
Posted on:
08 Oct 2013
8اکتوبر2005ء کا قیامت خیز زلزلہ ایسے انمٹ نقوش چھوڑ گیا جس پر آج بھی قومی اور بین الاقوامی سطح پر دکھ ، افسوس اور غم کااظہار کیاجاتا ہے ، جناب الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سانحہ8اکتوبر2005ء کے شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ آزاد کشمیر اور صوبہ خیبر پختونخوامیں آنے والا قیامت خیز زلزلہ اپنے ایسے انمٹ نقوش چھوڑ گیا ہے جس پر آج بھی قومی اور بین الاقوامی سطح پر انسانیت پر یقین رکھنے والوں کی جانب سے دکھ ، افسوس اور غم کااظہار کیاجاتا ہے ۔ سانحہ 8اکتوبر 2005کی آٹھویں برسی کے موقع پر اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ سانحہ 8اکتوبر میں ہزاروں انسانی جانیں ضائع ہوئیں اور خاندان کے خاندان تباہ ہوگئے جبکہ آج بھی متاثرین اپنی بحالی کے منتظر ہیں لہٰذا اس قسم کی قدرتی آفات اور سانحات سے نمٹنے ٹھوس منصوبہ بندی اور متعلقہ اداروں کو فعال بنانے کی اشد ضرورت ہے
Read More
Posted on:
08 Oct 2013
ممتاز حق پرست گلوکار مراد علی مراد کے صاحبزادے عادل مراد شہید کو ائر پورٹ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا
ممتازحق پرست گلوکارمرادعلی مرادکے جواں سال صاحبزادے عادل مراد شہید کو سینکڑوں آہوں سسکیوں کے درمیان ائر پورٹ قبرستان میں سپر د خاک کردیا گیا۔ شہید کی نماز جنازہ جی ایر یا مدینہ مسجد ملیر میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ و تدفین میں
Read More
Posted on:
07 Oct 2013
کارکنان سے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم پاک کالونی سیکٹر یونٹ 194کے کارکن شاہ رخ کی والدہ محترمہ محمدی بانو، صوبائی تنظیمی کمیٹی، کشمیر، خیبرپختونخواہ، گلگت بلتستان زونل ممبر مانسہرہ محمد مختیار کی ہمشیرہ گل ناز، ایم کیو ایم صوبائی تنظیمی کمیٹی، یونٹ یوسی 6سائٹ ٹاؤن زرین نصرت خیل کے برادر نسبتی فضل ربی اور نائن زیرو کے قریب رہائش پذیر محترمہ عابدہ بیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
07 Oct 2013
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن یوسف شاہوانی اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی اشفاق منگی نے بلوچستان آواران کے زلزلہ میں شدید زخمی ہونے والے افراد کی جناح اسپتال کراچی جاکر عیادت کی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن یوسف شاہوانی اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی اشفاق منگی نے بلوچستان آواران میں آنیوالے زلزلے کے نتیجے میں شدید زخمی افراد کی جناح اسپتال کراچی جاکر عیادت کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ان کی خیریت دریافت کی ۔ انہوں نے زلزلہ سے زخمی افراد سے جانی ومالی نقصانات کی تفصیلات معلوم کی اور ان سے دلی ہمدردی کااظہار کیا۔یوسف شاہوانی نے اسپتال کے عملے کو زلزلہ کے زخمیوں کے علاج و معالجہ میں کوئی کسر نہ چھوڑنے کی ہدایت کی اور زخمیوں کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی۔
Read More
Posted on:
07 Oct 2013
پشاور بڈھ بیر کے علاقے سلیمان خیل میں اسپتال کے قریب بم دھماکہ اور فائرنگ کے واقعہ پر جناب الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پشاور بڈھ بیر کے علاقے سلیمان خیل میں اسپتال کے قریب بم دھماکہ اور فائرنگ کے واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دہشت گردی کے مذموم واقعہ میں دو پولیس اہلکاروں کے شہید اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
07 Oct 2013
...
1066
1067
1068
1069
1070
1071
1072
1073
1074
1075
1076
1077
1078
1079
1080
...
News
10751
to
10760
of
13143
Urdu News Archive
عالمی سطح پر تبدیلیوں کی روشنی میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر، کورکمانڈر
...
24 Dec 2024
تنظیمی ڈسپلن اوراصول وضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر رابطہ کمیٹی کے رکن ح
...
23 Dec 2024
سویلینز کوملٹری کورٹ سے سزائیں دیناغیرآئینی وغیرقانونی ہے
...
21 Dec 2024
سب کی شناخت ہے تو مہاجر شناخت سے انکار کیوں؟
...
20 Dec 2024
میں نے آج سے 27 سال قبل پاکستان میں جاری کرپٹ نظام کے بارے میں جن خیال
...
20 Dec 2024
پارا چنار میں ہنگامی بنیادوں پر خوراک ، اجناس اور ادویات کی فراہمی کوی
...
17 Dec 2024
خدارا مشرقی پاکستان کے سانحہ سے سبق سیکھیں
...
16 Dec 2024
سانحہ علی گڑھ قصبہ کالونی 14دسمبر 1986ء پاکستان کی تاریخ کاایک سیاہ
...
13 Dec 2024
جنرل فیض حمید بہانہ ہیں ،عمران خان اصل نشانہ ہیں الطاف حسین
...
10 Dec 2024
ایم کیوایم کے یوم شہداکے موقع پر کراچی اورحیدرآبادمیں پولیس ورینجرز ک
...
10 Dec 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us