Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
جناب الطاف حسین ایک عظیم استاد اور مظلوموں کی مدد کیلئے منزل پر پہنچنے کیلئے ان کو راہ دکھاتے ہیں، تقریب رونمائی کے صدر اجمل دہلوی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی کتاب ’’فلسفہ محبت ‘‘ کی تقریب رونمائی کے صدر ، معروف ادیب ، شاعر اور مدیر روزنامہ امن اجمل دہلوی نے کہا ہے کہ میرے اور بہت سے لوگوں کے نزدیک جناب الطاف حسین ایک سیاستدان اور مقبول رہنما ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ ایک عظیم استاد ہیں اور مظلوموں کی مدد کیلئے منزل پر پہنچنے کیلئے ان کو راہ دکھاتے ہیں۔ ان کی جماعت ایم کیوایم آج صرف کراچی نہیں پورے پاکستان کی جماعت ہے پوری دنیا میں جانی پہچانی جاتی ہے اس کا ایک وقار اور احترام ہے لیکن یہ ایک المیہ ہے کہ ایم کیوایم جماعت کے خلاف 10سال پہلے بھی ایک آپریشن ہوا اور 10سال بعد دوسراآپریشن ہورہا ہے اور یہ سب جھوٹے الزامات کی بنیاد پر ہورہا ہے جبکہ سب سے زیادہ دہشت گردی کے پی کے،
Read More
Posted on:
30 Nov 2013
الطاف حسین کی کتاب ’’فلسفہء محبت‘‘ کی تقریب رونمائی کا آغاز ہوگیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی تصنیف ’’فلسفہ ء محبت ‘‘ کی تقریب رونمائی کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے ۔ یہ تقریب کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی ہے ۔ تقریب میں مولانا تنویر الحق تھانوی، مولانا اسد دیوبندی، مولانا اسد تھانوی، معروف صحافی ومدیراجمل دہلوی، محمود شام، آغا مسعود، ماہر تعلیم ڈاکٹر پیرزادہ قاسم، ڈاکٹر فہم انصاری ، شاعر ومصنف خواجہ رفیق انجم، معروف ڈرامہ نگارمحترمہ فاطمہ ثریا بجیا، معروف سیاسی شخصیات نثار کھوڑو،الہٰی بخش سومرو،
Read More
Posted on:
30 Nov 2013
درندہ صفت سفاک دہشت گردوں کے ہاتھوں پاکستان نیوی کے سابق ملازم محمد سلیم کے بے رحمانہ قتل پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے درندہ صفت دہشت گردوں کی جانب سے پاکستان نیوی کے سابق ملازم محمد سلیم کے اغواء کے بعدبے رحمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اورمطالبہ کیاہے کہ قتل کے معاملے کی غیر جانبدار تحقیقات کروا کر ذمہ دارعناصرکے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے محمد سلیم کے سفاکانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مقتول کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کیا
Read More
Posted on:
29 Nov 2013
جامعہ کراچی مسکن گیٹ کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ سے مخصوص فرقے کے دو طلبہ کی ہلاکت پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جامعہ کراچی مسکن گیٹ کے قریب فائرنگ کرکے جامعہ کراچی کے دوطلبہ کوہلاک کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور شہر کا امن خراب کرنے کی فرقہ وارانہ فسادات بھڑکانے کی گھناؤنی سازش قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے فائرنگ کے واقعے میں طلبہ کی ہلاک کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جاں بحق ہونیوالے دونوں طلبہ کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کیا اور دعا کی کہ
Read More
Posted on:
29 Nov 2013
پنجاب یونیورسٹی کے اساتذہ کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے والے جمعیت کے دہشت گردوں کو گرفتار کیا جائے۔ انجینئر ناصر جمال
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر انجینئر ناصرجمال نے اسلامی جمعیت طلبہ کے مسلح افرادکی جانب سے پنجاب یونیورسٹی کے اساتذہ کو تشدد کا نشانہ بنانے اور غنڈہ گردی کی شدیدمذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں ناصرجمال نے کہاکہ اسلامی جمعیت طلبہ نے گزشتہ کئی برسوں سے پنجاب یونیورسٹی کواپنی دہشت گر دی کانشانہ بنایاہوا ہے جہاں یہ نہ صرف خود دہشت گردی کی کارروائیاں کرتے ہیں بلکہ القاعدہ اوردیگر کالعدم تنظیموں کے دہشت گردوں کوپناہ بھی دیتے ہیں۔ انہی عناصر نے گزشتہ دنوں
Read More
Posted on:
29 Nov 2013
’’اسلامی جمعیت طلبہ ‘‘کی جانب سے پنجاب یونیورسٹی میں غنڈہ گردی اور اساتذہ کو کمرے میں بند کر کے ہراساں کرنے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مذہبی طلباء تنظیم ’’اسلامی جمعیت طلبہ ‘‘کی جانب سے پنجاب یونیورسٹی میں غنڈہ گردی،اساتذہ کوکمرے میں بندکر کے ہراساں اور ان کے ساتھ غیر انسانی سلوک کرنے کی سخت تری الفاظ میں مذمت کی ہے اورمطالبہ کیاہے کہ پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کی غنڈہ گردی کاسختی سے نوٹس لیا جائے اور ذمہ دارعناصرکے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی کہا کہ
Read More
Posted on:
29 Nov 2013
ذمہ داران، عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن کوشش کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیروعزیزآبادمیں ایم کیوایم کے مختلف تنظیمی شعبہ جات کے ذمہ داران کا اجلاس ہوا۔ اجلاس سے قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ٹیلی فون پر مختصر خطاب کیا۔ اجلاس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اور حق پرست منتخب عوامی نمائندے بھی شریک تھے۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال اور مختلف تنظیمی امور پر تفصیلی تبادلہ کیا گیا۔ اس موقع پر ایم کیوایم کے ذمہ داران نے جناب الطاف حسین کو
Read More
Posted on:
29 Nov 2013
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی کتاب ’’فلسفہء محبت‘‘ کی تقریب رونمائی کل کراچی میں ہوگی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین کی لیکچرپر مبنی کتاب ’’ فلسفہء محبت ‘‘ کی تقریب رونمائی کل بروز ہفتہ کراچی میں ہوگی۔ تقریب رونمائی ہفتہ کی شام پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میں منعقدہوگی جس میں شعراء، ادیب، دانشور، مفکرین، اساتذہ، فنکار، صحافی اور مختلف شعبہء زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوں گے۔ تقریب سے صاحب کتاب اور ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین لندن سے بذریعہ ٹیلیفون خطاب کریں گے۔
Read More
Posted on:
29 Nov 2013
تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں دہشت گردی کے خلاف ایک نکتہ پر متفق ہوجائیں ، اراکین رابطہ کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار ، احمد سلیم صدیقی ، رشید گوڈیل ، خالد سلطان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین ڈاکٹر فاروق ستار ، احمد سلیم صدیقی ، رشید گوڈیل اور خالد سلطان نے کہا ہے کہ ملک کے موجودہ نازک ترین حالات میں ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں دہشت گردی کے خلاف ایک نکتہ پر متفق ہوجائیں اور اپنے ذاتی اختلافات کو پس پشت ڈال کر ملک کی سلامتی ، خود مختاری اور استحکام کیلئے مشترکہ جدوجہد کریں ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز ڈیفنس ، محمود آباد ، رنچھوڑ لائن ، لیاری ، برنس روڈ ، نارتھ ناظم آباد ، ناظم آباد گلبہار اور لانڈھی کے عوام سے عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں منعقدہ علیحدہ علیحدہ اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
Read More
Posted on:
29 Nov 2013
احتجاجی جلسہ اور جلوس کرنے یا نیٹو سپلائی روکنے سے امریکہ کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے آج شمالی وزیرستان میں کیے جانے والے ڈرون حملے کی شدید مذمت کی ہے اور حکومت، تحریک انصاف ، جماعت اسلامی اور دیگر انتہاء پسند مذہبی جماعتوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ میں اپنے بیانات میں بار بار یہ کہہ چکا ہوں کہ احتجاجی جلسہ اور جلوس کرنے یا نیٹو سپلائی روکنے سے امریکہ کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More
Posted on:
28 Nov 2013
...
1066
1067
1068
1069
1070
1071
1072
1073
1074
1075
1076
1077
1078
1079
1080
...
News
10781
to
10790
of
13489
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں آج بہتری
...
03 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو آج بروز پیر لندن ک
...
02 Feb 2026
جناب الطا ف حسین کوطبیعت کی ناسازی کے باعث اتوار کی شام اسپتال لے جایا
...
01 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
...
01 Feb 2026
اگر الطاف حسین کی عوامی مقبولیت پر کسی کو شک ہے تو کراچی اورحیدرآباد
...
31 Jan 2026
تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی علالت کی اطلاعات تشویشناک ہیں
...
31 Jan 2026
26 جنوری2026 بروزپیرکراچی پریس کلب پر @HRCPakistan کیجانب سےوکیل و ہ
...
26 Jan 2026
9 روزگزرجانے کے باوجود ابھی تک آگ لگنے کے سانحات کی روک تھام کے لیے ح
...
26 Jan 2026
کراچی کی آبادی اور رقبے کے پیش نظرشہر میں 80 فائراسٹیشنزقائم کئے جائیں
...
25 Jan 2026
فوج،اسٹیبلشمنٹ اور اس کی قائم کردہ مذہبی جماعتوں کی جانب سے قوم کو کشم
...
25 Jan 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us