Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
علمائے کرام، مشائخ عظام اور مفتیان کرام اپنے فتووں کے ذریعے عوام کو بتائیں کہ فوجیوں کے گلے کاٹنے اور ہزاروں معصوم انسانوں کی جان لینے والے حکیم اللہ محسود اور اسامہ بن لادن کو شہید قرار دینا کیا اسلامی تعلیمات کی رو یا شریعت کے لحاظ سے جائز ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ملک کے تمام مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے جیدعلمائے کرام،مشائخ عظام اورمفتیان کرام کافرض ہے کہ وہ مصلحت سے کام لینے کے بجائے اپنے فتووں کے ذریعے عوام کوبتائیں کہ فوجیوں کے گلے کاٹنے اور ہزاروں معصوم انسانوں کی جان لینے والے حکیم اللہ محسود اوراسامہ بن لادن کوشہیدقراردیناکیا اسلامی تعلیمات کی رو یا شریعت لحاظ سے جائز ہے یانہیں۔انہوں نے یہ بات آج ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کے ایک اجلاس سے فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں ان فوری اورطویل المدتی خطرات اور چیلنجز
Read More
Posted on:
04 Dec 2013
معذور لوگوں کی زندگی معذوری نہیں بلکہ ایک چیلنج ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ معذورلوگوں کی زندگی معذوری نہیں بلکہ ایک چیلنج ہے ، جو لوگ معذور ہیں وہ ان لوگوں کے مقابلے میں کروڑہا درجہ بہترہیں جوکسی معذوری یازندگی کی دیگرمشکلوں اورالجھنوں کے سبب تھک ہار کر بیٹھ جاتے ہیں اوران مشکلات کامردانہ وار مقابلہ کرنے کے بجائے بھیک اورخیرات مانگنے کو ترجیح دیتے ہیں۔جناب الطا ف حسین نے ان خیالات کااظہارآج ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپرمعذورافرادکے عالمی دن کی مناسبت سے ایم کیوایم کے معذورافراد کے شعبے ’’پرسنز ود ڈس ایبلٹی ونگ‘‘ ( Persons with Disability Wing ) کے زیراہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے وفاقی اورتمام صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا ک
Read More
Posted on:
04 Dec 2013
معذوروں کے عالمی دن کے حوالے سے منعقد تقریب کے موقع پر جناب الطاف حسین کی دعا
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ PWDکے زیر اہتمام لا ل قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں معذور افراد کے حوالے تقریب منعقد کی گئی جس سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے ٹیلی فونک خطاب کیا اپنے خطاب کا اختتام انہوں نے اس دعا سے کیا کہ اللہ تیرا لاکھ لا کھ شکر ہے کہ جو میں کام دل سے کر تا ہوئے تو اس میں اپنی برکت سے نواز تا ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ
Read More
Posted on:
04 Dec 2013
نائن زیرو معذور افراد کیلئے چوبیس گھنٹے کھلا ہے، الطاف حسین
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے معذور افراد کو مخاطب کر تے ہوئے کہ آپ کیلئے نائن زیر و کے دروازے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں یہ بات انہوں نے بدھ
Read More
Posted on:
04 Dec 2013
معذور افراد کا جناب الطاف حسین کے لئے اپنے اشعار کے ذریعہ جذبات کا اظہار
ایم کیوایم پی ڈبلیوڈیکے زیر اہتمام معذور افرادکے عالمی دین کے حوالے سے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے لندن سے ٹیلی فونک خطاب کیا گیا۔ اس موقع پر معذور افراد نے جناب الطاف حسین سے گفتگو کی اور اشعار اور ترانہ سنا کر اپنے جذبات کا اظہار کیا جو مندرجہ ذیل ہیں
Read More
Posted on:
04 Dec 2013
زندگی کے ہر شعبہ میں خصوصی افراد کو نمائندگی دینی چاہیے تاکہ وہ بھی ملک کی ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کر سکے، الطاف حسین
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ زندگی کے ہر شعبہ میں خصوصی افراد کو نمائندگی دینی چاہیے تاکہ وہ بھی ملک کی ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کر سکے ۔ یہ بات انہوں نے معذوروں کے عالمی دن کے مو قع پر لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقد ہ پروگرام کے شرکاء سے خطاب کر تے ہوئے کہی۔ اس مو قع پر تقریب میں موجود بینائی سے محروم شخص ڈاکٹر صابر مائیکل نے کہا کہ
Read More
Posted on:
04 Dec 2013
الطاف حسین نے اپنی جانب سے ایم کیوایم کے شعبہ پرسن ودڈس ایبیلٹی PWD WING کو دو لاکھ روپے کا عطیہ اعلان
متحدہ قومی موومنٹ کی قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے شعبہ پرسن ودڈس ایبیلٹیPWD WING کو اپنی جانب سے دو لاکھ روپے کا عطیہ دیا ۔ یہ اعلان جناب الطاف حسین نے بدھ کے روز معذروں کے عالمی دن کے مو قع پر لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقد پروگرام شرکاء سے خطاب کر تے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہاکہ پرگروام میں موجود مخیر حضرات سے بھی اپیل کی کہ وہ بھی PWD WINGکی بہتری کے کئے اپنے جانب سے عطیات دیں جس پر مخیر حضرات نے بہت بڑی تعداد میں عطیات دئیے۔ جن میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی اپنی جانب سے دو لاکھ روپے ،
Read More
Posted on:
04 Dec 2013
معذور افراد کے ساتھ یکجہتی کیلئے ہر سال باقاعدگی سے دن منایا جائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کو ہدایت کی ہے کہ معذور افراد کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کیلئے ہر سال باقاعدگی سے ایک دن منایا جائے ۔ معذور افراد کے عالمی دن کے حوالے سے نائن زیرو پر منعقدہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معذور افراد کا عالمی دن تو منایا جاتا ہے تاہم میری خواہش ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے
Read More
Posted on:
04 Dec 2013
کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹران کے ایسویسی ایشن کے انتخابات میں مجیب الرحمان شامی بحیثیت صدر، ڈاکٹر جبار خٹک بحیثیت جنرل سیکریٹری اور دیگر نو منتخب عہدیداران کو جناب الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹران کے ایسویسی ایشن کے انتخابات میں مجیب الرحمان شامی بحیثیت صدر، ڈاکٹر جبار خٹک اور بحیثیت جنرل سیکڑیٹری اور الیاس شاکر سنےئر نائب صدر اور حامد حسین عابدی فنانس سیکریٹری، و یگرنو منتخب عہد یداران کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ
Read More
Posted on:
04 Dec 2013
محبتوں کو پھیلانا، باہمت اور باصلاحیت لوگوں کو آگے لانا ہی الطاف حسین کا فکر و فلسفہ اور انکی جدوجہد کا مقصد ہے، سید حیدر عباس رضوی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سیدحیدرعباس رضوی نے کہاہے کہ قائدتحریک جناب الطاف حسین نے ہمیشہ باہمت اور باصلاحیت افرادکی حوصلہ افزائی کی اورانہیں معاشرے میں ان کامقام دلایا،محبتوں کوپھیلانااورباصلاحیت لوگوں کوآگے لاناہی قائد تحریک الطاف حسین کا فکروفلسفہ اورایم کیوایم کی جدوجہدکامقصدہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے معذور افرادکے عالمی دن کے موقع پر ایم کیوایم کے شعبہ پرسن ویتھ ایبیلیٹی (PWD\'s Wing)کے زیراہتمام لال قلعہ گراؤنڈعزیز آبادمیں منعقدہ تقریب کے شرکاء سے اپنے خطاب کے دوران کیا۔ تقریب سے قائدتحریک الطاف حسین نے بھی مختصراًخطاب کیااورتقریب کے انعقادپررابطہ کمیٹی اورشعبہ پی ڈبلیوڈی کے ذمہ داران کو بہت بہت خراج تحسین اورشاباش دی۔پی ڈبلیوڈی کی تقریب
Read More
Posted on:
04 Dec 2013
...
1066
1067
1068
1069
1070
1071
1072
1073
1074
1075
1076
1077
1078
1079
1080
...
News
10761
to
10770
of
13528
Urdu News Archive
There was a massacre of Palestinians in Gaza now it is happening in Ir
...
26 Mar 2026
اس جنگ میں آپ کی ہمدردیاں کس کے ساتھ ہیں؟ عوام سے سوال
...
23 Mar 2026
عوام سے سوال کرتا ہوں آخر اس موجودہ جنگ کا ذمہ دار کون ہے؟
...
21 Mar 2026
ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کا عید الفطر پر پیغام
...
20 Mar 2026
Trump announced that he would take Bagram Air Base, after which confli
...
19 Mar 2026
Iranian resistance against American and Israeli aggression showcases u
...
17 Mar 2026
Altaf Hussain:Afghanistan is our neighboring Islamic country. Attacks
...
16 Mar 2026
Study Circle 388--14th March 2026
...
16 Mar 2026
Study Circle 387--11th March 2026
...
15 Mar 2026
Where are the Muslim Ummah, regarding the unjustified attacks by Ameri
...
14 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us