Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جلسہ عام میں جناب الطاف حسین کے ایک دو، تین کہنے پر ایک مرتبہ پھر لاکھوں عوام کی خاموشی کا شاندار مظاہرہ


 Posted on: 1/5/2014 1
جلسہ عام میں جناب الطاف حسین کے ایک دو، تین کہنے پر ایک مرتبہ پھر لاکھوں عوام کی خاموشی کا شاندار مظاہرہ
جلسہ عام میں سکوت طاری ہوگیا، خاموشی کے شاندار مظاہرے پر الطاف حسین کا شرکاء کو خراج تحسین
کراچی ۔۔۔5، جنوری 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے الہ دین گراؤنڈ گلشن اقبال میں لاکھوں شرکاء کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر دنیا بھر کو جلسے میں موجود لاکھوں شرکاء کی خاموشی کا شاندار مظاہرہ کرکے دکھایا ۔ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے جیسے ہی ایک ، دو اور تین کہا تو لاکھوں عوام کے جلسہ عام میں سکوت طاری ہوگیا جو ایک منٹ تک جاری رہا۔ جلسہ عام کے شرکاء کی جانب سے خاموشی کے شاندار مظاہرے پر جناب الطاف حسین نے انہیں شاباش بھی پیش کی ۔ 



1/2/2025 7:22:08 AM