Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن اور سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ایوب شیخ اور کے ٹی سی کے رکن و سابق ناظم گلبرگ ٹاؤن کمال ملک کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن اور سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ایوب شیخ اور کراچی تنظیمی کمیٹی کے رکن و سابق ناظم گلبرگ ٹاؤن کمال ملک کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔ جناب الطاف حسین نے ماؤں بہنوں، بزرگوں، نوجوانوں اور کارکنان سے اپیل کی ہے
Read More    Posted on: 12 Oct 2013
مقامی روزنامہ کے فوٹو گرافر سید حامد حسین کے والد کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مقامی روزنامے کے فوٹوگرافرسیدحامدحسین کے والدسیدمحمدحسین کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے سید حامد حسین سمیت مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمددی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ
Read More    Posted on: 12 Oct 2013
ایم کیوایم یونٹ یوسی 06 سائٹ ٹاؤن کے کارکن فضل ربی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم پختون آرگنا ئزنگ کمیٹی یونٹ یوسی 6سائٹ ٹاؤن کے کارکن فضل ربی کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہا کہ
Read More    Posted on: 12 Oct 2013
ایم کیوایم کے حق پرست اراکین قومی اسمبلی نے ملک بھر میں مہنگی بجلی کرنے کے نئے ٹیرف کو مسترد کردیا
حق پرست اراکین قومی اسمبلی نے ملک بھرمیں بجلی کے نئے ٹیرف کومستردکرتے ہوئے اسے غریب عوام پرظلم قراردیاہے اورکہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے 30 ستمبرکے ٹیرف میں معمولی ردبدل کے بعدبجلی قیمتوں کانیا ٹیرف غریب عوام سے سنگین مذاق ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک میں ہوشرباء مہنگائی سے پہلے ہی غریب عوام تنگ آئے ہوئے ہیں اورکسمپرسی اورفاقہ کشی کی انتہائی قرب ناک زندگی گذارنے پرمجبورہیں ایسے حالات میں حکومت کی جانب سے گھریلو صارفین کیلئے بجلی کے نرخوں میں کیے جانیوالے اضافے سے ملک میں مزیدکئی گناہ مہنگائی بڑھ جائیگی جس کااضافی بوجھ بھی براہ راست غریب عوام پر پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ 
Read More    Posted on: 12 Oct 2013
ڈیفنس کے علاقے میں طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعہ پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں معصوم طالبہ کے ساتھ زیادتی کی سخت ترین لفاظ میں مذمت کی ہے اورمطالبہ کیاہے کہ زیادتی میں ملوث درندہ صفت عناصرکوگرفتارکرکے عبرتناک سزادی جائے۔ ایک بیان رابطہ کمیٹی نے کہاکہ معصوم بچیوں سے زیادتی کے واقعات اسلامی معاشرے پربدنماداغ ہیں جن میں ملوث درندہ صفت عناصرکسی بھی صورت رعایت کے مستحق نہیں۔رابطہ کمیٹی نے مزید کہا کہ 
Read More    Posted on: 11 Oct 2013
ڈیفنس کے علاقے میں طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعہ پر سابق رکن قومی اسمبلی خوش بخت شجاعت کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ سابق رکن قومی اسمبلی خوش بخت شجاعت کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ایک طالبہ کے ساتھ زیادتی کے واقعہ پر سخت ترین لفاظ میں مذمت کی اور مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعہ میں ملوث افراد کو جلداز جلد گرفتار کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ 
Read More    Posted on: 11 Oct 2013
ملالہ یوسف زئی کوامن کے نوبیل انعام کیلئے نامزد کرنا ہی ایک ایک پاکستانی کیلئے باعث فخر ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ قوم کی بیٹی ملالہ یوسف زئی کو امن کے نوبیل انعام کیلئے نامزد کرنا ہی پاکستان کیلئے خوشی اور فخر کی بات ہے اورہمت وجرات کے پیکرملالہ یوسف زئی پر پوری قوم کوفخر ہے ۔
Read More    Posted on: 11 Oct 2013
خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے ہاتھوں اغواء کے بعد لاپتہ کئے گئے ایم کیوایم کے تین کارکنان عارف حسین نظامی ، محمد نعیم اور محمد علی کو فی الفور بازیاب کرایاجائے ، حق پرست اراکین قومی وصوبائی اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین قومی اسمبلی آصف حسنین ، سفیان یوسف، محترمہ ثمن جعفری اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی محترمہ سمیتا سید نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری ، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ ، وزیراعظم نواز شریف ، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے مطالبہ کیا کہ ڈبل کیبن میں سوار سادہ لباس میں ملبوس خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے ہاتھوں 7اکتوبر پیر کی شام کو مکینک کی دکان سے اغواء کئے گئے ایم کیوایم کے تین کارکنان عارف حسین نظامی ولد عبد الحمید نظامی ، محمد نعیم ولد عبد اللہ اور محمد علی ولد سعادت اللہ کو فی الفور بازیاب کرایاجائے ۔
Read More    Posted on: 11 Oct 2013
دہشت گردوں کی جانب سے منگھوپیر میں بارودی مواد منتقل کرنے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے دہشت گردوں کی جانب سے منگھو پیر کے علاقے میں موٹرسائیکلوں پربارودی مواد منگھوپیر منتقل کرنے پر اظہار تشویس کا اظہار کیا ہے اور مطالبہ کیا کہ اس معاملے کی تحقیقات کرائی جائے کہ ایک ایسے وقت میں جب شہر میں دہشت گردوں اورجرائم پیشہ عناصرکے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کیا جارہا ہے اور شہرمیں جگہ جگہ قانون نافذکرنیوالے اہلکاروں کی چیک پوسٹں قائم ہیں دہشت گرد کس طرح بھاری مقدار میں بارودی مواد موٹر سائیکلوں پر منتقل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ 
Read More    Posted on: 10 Oct 2013
یوسف شاہوانی کے ہمراہ متحدہ قومی موومنٹ کے نمائندہ وفد کا جناح اسپتال کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کے نمائندہ وفدنے رکن رابطہ کمیٹی یوسف شاہوانی کے ہمراہ جناح ہسپتال کادورہ کیااور ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے جناح اسپتال میں زیرعلاج صوبہ بلوچستان کے شہرآواران سے کراچی منتقل کئے گئے زلزلے سے شدید متاثرہ زخمیوں کی عیادت کی اوران کی خیریت دریافت کی۔وفدمیں حق پرست ارکان سندھ اسمبلی اشفاق منگی،محترمہ سمیتا سید اور بلوچستان کمیٹی کے رکن عبد الخالق بلوچ کے علاوہ دیگر شامل تھے۔ وفدکے ارکان نے اسپتال میں زیرعلاج مریضوں سے ملاقات کی اور
Read More    Posted on: 10 Oct 2013

Urdu News Archive