Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم ٹنڈوالہ یار زون کے کارکن سید چا ند شاہ کے انتقال پر جنا ب الطاف حسین کااظہارافسوس


ایم کیوایم ٹنڈوالہ یار زون کے کارکن سید چا ند شاہ کے انتقال پر جنا ب الطاف حسین کااظہارافسوس
 Posted on: 1/27/2014
ایم کیوایم ٹنڈوالہ یار زون کے کارکن سید چا ند شاہ کے انتقال پر جنا ب الطاف حسین کااظہارافسوس
لندن:۔۔۔27جنوری،2014
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم ٹنڈوالہ یار زون کے کا رکن سید چا ند شاہ اور ضلع باغ کمیٹی کے رکن آصف جرارکے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کواپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورسوگوارلواحقین کوصبرجمیل عطاکرے۔(آمین)

9/28/2024 2:26:21 PM