Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم یوکے شعبہ ء خواتین کے زیراہتمام جشن ولادت نبی اکرمؐ کے سلسلے میں لندن میں محفل میلاد منعقد کی گئی


ایم کیوایم یوکے شعبہ ء خواتین کے زیراہتمام جشن ولادت نبی اکرمؐ کے سلسلے میں لندن میں محفل میلاد منعقد کی گئی
 Posted on: 1/27/2014
ایم کیوایم یوکے شعبہ ء خواتین کے زیراہتمام جشن ولادت نبی اکرمؐ کے سلسلے میں لندن میں محفل میلاد منعقد کی گئی 
محفل میلادمیں ایم کیوایم شعبہ خواتین کی ذمہ داروں، کارکنوں، ہمدرد خواتین اور طالبات کی شرکت نعت خواں خواتین نے نبی کریم ؐ کی شان میں نعتوں کے ذریعے گلہائے عقیدت پیش کئے جبکہ ثناء خوانوں نینبی اکرم ؐ کی سیرت طیبہ پر روشنی ڈالی
محفل میلادمیں ملت اسلامیہ کے اتحاد، پاکستان کی سلامتی وبقاء،امن واستحکام ،ایم کیوایم کے مشن کی کامیابی اورقائدتحریک الطاف حسین کی صحت وتندرستی کیلئے دعاکی گئی
لندن ۔۔۔۔27 جنوری 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ یوکے شعبہ ء خواتین کے زیراہتمام جشن ولادت نبی اکرمؐ کے سلسلے میں لندن کے مقامی ہال میں محفل میلاد منعقد کی گئی ۔ محفل میلادایم کیوایم شعبہ خواتین کی ذمہ داروں، کارکنوں، لندن اورمختلف شہروں میں مقیم پاکستانی خواتین اور طالبات نے شرکت کی۔ اس موقع پر نعت خواں خواتین نے نبی کریم ؐ کی شان میں نعتوں کے ذریعے گلہائے عقیدت پیش کئے جبکہ ثناء خوانوں نے نبی اکرم ؐ کی سیرت طیبہ پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر طالبات نے بھی نعتیں پیش کرکے سرکاردوعالمؐ سے اپنی محبت وعقیدت کااظہارکیا۔ محفل میلاد کے اختتام پر درودوسلام پیش کیاگیا ۔اس موقع پر ملت اسلامیہ کے اتحاد، پاکستان کی سلامتی وبقاء،امن واستحکام ،ایم کیوایم کے مشن کی کامیابی اورقائدتحریک الطاف حسین کی صحت وتندرستی کے لئے دعاکی گئی ۔ 

9/28/2024 2:23:50 PM