Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم شعبہ خواتین کی مرکزی جوائنٹ انچارج نائلہ منیر اور معروف کرکٹرراشد لطیف کے والد عبدالطیف مرحوم کو گذری قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔


ایم کیو ایم شعبہ خواتین کی مرکزی جوائنٹ انچارج نائلہ منیر اور معروف کرکٹرراشد لطیف کے والد عبدالطیف مرحوم کو گذری قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
 Posted on: 1/28/2014
ایم کیو ایم شعبہ خواتین کی مرکزی جوائنٹ انچارج نائلہ منیر اور معروف کرکٹرراشد لطیف کے والد عبدالطیف مرحوم کو گذری قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
نماز جنازہ اور تدفین میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان کیف الوریٰ ، وسیم اختر ، حق پرست ارکان اسمبلی ، مرحوم کے عزیزاوقارب نے شرکت کی 
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن آنسہ ممتا ز انوار نے مرحوم کے گھر جاکر سوگوار لواحقین قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے تعزیت کی اور دعا کی
کراچی۔۔۔28جنوری2014ء
ایم کیوا یم شعبہ خواتین مرکزی کمیٹی کی جوائنٹ انچارج و حق پرست رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر اور معروف کرکٹر راشد لطیف کے والد عبدالطیف کو منگل کے روز گذری قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ مرحوم کی نماز جنازہ سلطان مسجد ڈیفنس میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ و تدفین میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان کیف الوریٰ ، وسیم اختر ، حق پرست ارکان سندھ اسمبلی محمد دلاور ،خالد افتخار ، ڈیفنس کلفٹن سیکٹرو یونٹ کے ذمہ داران و کارکنان ،ایم کیوا یم ڈی سی آر کے ارکان ، مرحوم کے عزیز واقارب نے شرکت کی ۔دریں اثناء عبدالطیف مرحوم کا فاتحہ سوئم مورخہ 29؍ جنوری 2014ء بروز بدھ العزیز مسجد کھڈا مارکیٹ ڈیفنس میں بعد نماز ظہر تا عصر ہوگا۔ جبکہ خواتین کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا انتظام مرحو م کی رہائشگاہ ڈیفنس میں ہوگا ۔ علاوہ ازیں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی رکن آنسہ ممتاز انوار نے مرحوم کی رہائشگاہ جاکر نائلہ منیرسمیت مرحوم کے سوگوار لواحقین سے ملاقات کرکے ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا بھی کی ۔

9/28/2024 2:24:28 PM