Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم پی آئی بی سیکٹرکے لاپتہ سیکٹرممبرمحمدعلی کی والدہ محترمہ اقبال جہاں اپنے بیٹے کے بازیاب نہ ہونے کے صدمہ کے باعث انتقال کرگئیں
Posted on: 2/11/2014
ایم کیوایم پی آئی بی سیکٹرکے لاپتہ سیکٹرممبرمحمدعلی کی والدہ محترمہ اقبال جہاں اپنے بیٹے کے بازیاب نہ ہونے
کے صدمہ کے باعث انتقال کرگئیں
محمدعلی کو پانچ ماہ قبل جیل روڈ کے علاقے سے قانون نافذکرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے گرفتارکیاتھا
محمدعلی کی والدہ اپنے بیٹے کی بازیابی کیلئے مختلف تھانوں اورپولیس وانتظامیہ کے حکام کے دفاترمیں چکرلگاتی رہیں
اپنے بیٹے کے لاپتہ ہونے کے صدمہ کے باعث وہ بیمارہوگئیں اورپیرکی شب خالق حقیقی سے جاملیں
مرحومہ اقبال جہاں کی تدفین آج بعدنمازظہر ہوگی ۔نمازجنازہ گلبہارکے محلہ محمدآباد بلال مسجدمیں اداکی جائے گی
کراچی ۔۔۔11 فروری 2014ء
ایم کیوایم پی آئی بی سیکٹرکے لاپتہ سیکٹرممبرمحمدعلی کی والدہ محترمہ اقبال جہاں اپنے بیٹے کے بازیاب نہ ہونے کے صدمہ کے باعث پیر کی شب انتقال کرگئیں۔ واضح رہے کہ سیکٹرممبرمحمدعلی کو دو دیگرسیکٹرممبران محمدنعیم اورعارف نظامی کے ہمراہ 7 اکتوبر2013ء کو جیل روڈ کے علاقے سے سادہ لباس میں ملبوس قانون نافذکرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے گرفتارکیاتھا ۔محمدعلی کی والدہ اپنے بیٹے کی بازیابی کیلئے مختلف تھانوں اور پولیس وانتظامیہ کے دفاترمیں چکرلگاتی رہیں۔ انہوں نے اپنے بیٹے کی بازیابی کیلئے پٹیشن بھی دائر کی تھی لیکن پانچ ماہ گزرجانے کے باوجود انکے بیٹے کاکہیں کچھ پتہ نہیں چل سکا۔ اپنے بیٹے کے لاپتہ ہونے کے صدمہ کے باعث وہ بیمار ہوگئیں اورخدمت خلق فاؤنڈیشن کے نذیرحسین اسپتال میں زیرعلاج تھیں۔وہ صدمہ سے نہ سنبھل سکیں اورپیرکی شب خالق حقیقی سے جاملیں۔ مرحومہ اقبال جہاں کی تدفین آج بعد نمازظہر ہوگی ۔ مرحومہ کی نمازجنازہ بعدنمازظہرگلبہارکے محلہ محمدآباد بلال مسجدمیں اداکی جائیگی اوران کی تدفین گلبہارکے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
8/27/2025 3:32:44 PM
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
کیاپاکستان آزاد ہے؟
...
13 Aug 2025
الطاف حسین اوراس کی ایم کیوایم نے پاکستان میں رائج فرسودہ جاگیردارانہ
...
11 Aug 2025
میں نے اپنی گفتگو میں ایم کیوایم کوختم کرنے کی سرے سے کوئی بات نہیں ک
...
11 Aug 2025
آج تمام تحریکی کارکنوں کو تحریک اورمجھ سے وفاداری کے اٹھائے ہوئے حلف س
...
10 Aug 2025
ہفتہ کوکراچی میں راشد منہاس روڈ پر تیزرفتارڈمپر کی ٹکر سے دوبہن بھائی
...
10 Aug 2025
ممتاز صحافی اسد طور کو انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت کے لئے واشنگٹن جاتے
...
09 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us